شاہد سلمان

تیری نظر پہ چھوڑا ہے فیصلہ

افغانستان میں جوں جوں طالبان اقتدار کے صوبائی مراکز پر قبضہ کرتے چلے جارہے ہیں، اسی ہی طرح اشرف غنی کی ڈوبتی حکومت پاکستان پر الزامات کی بارش برسا رہی ہے جس کی پشت پناہی ایک طرف مغربی ممالک کررہے مزید پڑھیں

کرتے رہو ان کی زیارت کبھی کبھی

مغرب کی اذان کی آواز سن کر جیسے ہی میں گھر کے دروازے سے باہر نکلا تو سامنے سے مجھے اپنا بھتیجا فاروق بھاگتا ہوا گھر کی جانب آتا دکھائی دیا۔ میں اپنی جگہ پر رک کر ہی اس کے مزید پڑھیں

اک بڑا دانشور افسانہ نگار براڈ کاسٹر سلطان جمیل نسیم

سلطان جمیل نسیم اپنے دور کا بڑا افسانہ نگار اس کا جائزہ ان افسانوں لیا جاسکتا جو اب تک پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ دنیا بھر سے شائع ہونے والے جرائد میں گزشتہ ستر سالوں مسلسل اردو ادب کے قارئین مزید پڑھیں

تزکیہءنفس

جدہ میں امیگریشن کی وجہ سے فلائٹ تاخیر کا شکار ہو کر اسلام آباد بھی دیر سے پہنچی وہ ہی جہاز اسلام آباد سے کراچی جانا تھا، اس پر اسلام آباد سے کچھ حاجیوں کو کراچی کی فلائٹ سے جدہ مزید پڑھیں

دو ارب دِلوں کا بادشاہ

نریندر مودی سے پہلے بی جے پی کے پہلے وزیر اعظم اٹل بہاری باجپائی تھے انہیں کے دور میں کچھ انتہا پسند ہندوﺅں نے دلیپ کمار کے خلاف ایک گھناﺅنی مہم چلائی اور ان کے وطن کے حوالے سے ان مزید پڑھیں

ساری دنیا میری مخالف ہے

ملک کی سلامتی کا انحصار ان اداروں یا افراد پر ہوتا ہے جن کے پاس تمام تر اختیارات مرتکز ہوں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سلامتی کے ادارے موجودہ حالات میں ملک کے اطراف ہونے والے خطرات کے بارے میں مزید پڑھیں

انتشار قوم

تحریک پاکستان یا تحریک آزادی وہ واحد تحریک تھی جس کے مقاصد کامیابی کی صورت سے ہمکنار ہوئے اور اقتدار کی تبدیلی ممکن ہوئی اس کی واحد وجہ اس کے مقاصد اور رہنما سچے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد جو مزید پڑھیں

اُدھر تم، اِدھر ہم

اُدھر ایک طرف کراچی کے علاقے بحریہ ٹاﺅن میں گھیراﺅ جلاﺅ کی آگ بھڑکی ہوئی تھی، کراچی کے ساتھ اندرون سندھ میں نفرت کی آگ ایک بار پھر بھڑکانے کی سازشیں کی جارہی تھیں۔ اِدھر دوسری طرف کینیڈا کے شہر مزید پڑھیں

اُردو زبان اور سیاسی ریلوکٹا

ایک مشاعرے کی صدارت ایک بڑے سرکاری افسر کررہے تھے اور اپنے وقت کے معروف استاد نوح ناروی اپنا کلام پیش کررہے تھے۔ صدر مشاعرہ سرکاری افسر حیرت اور بڑے غور سے نوح ناروی کا کلام سن رہے تھے۔ جب مزید پڑھیں

شریکا

ہمارے دیسی لوگ ہم سے اکثر سوال کرتے ہیں کہ نارتھ امریکہ جس میں کینیڈا بھی شامل ہے وہاں کی خصوصیات کیا ہیں جس کی وجہ سے تمام دنیا کے لوگ کینیڈا کھنچے چلے جاتے ہیں۔ جواب میں انہیں امریکہ مزید پڑھیں

اُردو بیوہ یا سہاگن

رُخصتی کے موقع پر سب نے اس کو آنسو بہاتے ہوئے دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ جاﺅ اب اس گھر کی دہلیز کے پار دوسرے گھر تمہیں جانا ہے، وہی ہی تمہارا آخری ٹھکانا ہے، وہیں پر تمہیں رہنا ہے، مزید پڑھیں

اسرائیل

آج کے دور میں استعماری طاقتوں کا ساتھ جس طرح مسلمان ملکوں کے حکمران دے رہے ہیں جس طرح وہ اس ظلم کا ساتھ دے رہے ہیں وہ بھی ان استعماری قوتوں کے ساتھ شریک ہیں جب بھی انصاف کی مزید پڑھیں

کوئی تو ہو

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک دانشور دوسرے بستی میں گیا تو وہاں کے حاکم نے اس کو پکڑ کر اس کے خلعت سمیت تمام کپڑے اتار کر بستی سے باہر نکال دیا۔ ننگ دھڑنگ دانشور گل بازاروں سے گزرنے مزید پڑھیں

عجب لوگ

حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں نے ایک مکان خریدنے کا ارادہ کیا اس سلسلے میں بات چیت جاری تھی۔ اس مکان کے پڑوس میں رہنے والا تھانیدار مجھ سے ملا اور کہنے لگا کہ یہ مکان مزید پڑھیں

ہم طائف والے

یہ سمجھ لو کہ محبوبِ خدا ہیں مصطفیٰ محبوب خدا کو طائف کے لوگوں نے جب لہولہان کردیا اور آپ کے سر سے خون بہہ کر جوتوں تک میں آکر جم گیا۔ اللہ اپنے محبوب کی اس حالت کو دیکھ مزید پڑھیں

توہین

میرے آقا نے لشکر کو روانگی کا حکم دیا جب لشکر تیار ہو گیا تو دوسرا حکم دیا ”راستے میں کھڑی فصلوں کو نقصان نہ پہنچے، جانوروں کی حفاظت کی جائے، بزرگ عورتوں اور مقابلے میں نہ آنے والوں کی مزید پڑھیں

یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں ہنود

رمضان کے مبارک مہینہ کے احترام میں قیمتیں کم کردی گئی ہیں۔ مجھے اپنے کانوں پر یقین نہیں آرہا تھا۔ ”کیا کہا آپ نے“۔ انہوں نے اپنے پنجابی لہجہ میں دوبارہ کہا کہ جناب ہم نے قیمیں کم کردی ہیں مزید پڑھیں

بوڑھا شیر اور چالاک لومڑی

الطاف حسین نے جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید سے اپنے رابطوں کے حوالے سے اپنے حالیہ خطاب میں انکشاف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ایک بار پھر نئے رابطوں کے ذریعے ان کو سندھ کے شہری علاقوں میں مزید پڑھیں

تُو بھی دھوکہ تیرا پیار بھی دھوکہ

مریم نواز سچ کہہ رہی ہے اور بلاول بھی۔ بلاول نے یہ بالکل سچ کہا کہ لاہور کا خاندان ہمیشہ سے سلیکٹڈ رہا ہے۔ مریم نے بالکل سچ کہا ہے کہ اب ایک اور نئے سلیکٹڈ کو تیار کیا جارہا مزید پڑھیں

پنجاب اور پنجابی عوام

کہتے ہیں ایک ظالم اور بے رحم سپاہی نے ایک درویش کے سر پر پتھر دے مارا۔ درویش نے اس کی طرف دیکھا اور اسے صاحب اختیار اور طاقت ور پایا تو اس وقت خاموش ہو رہا۔ بیان کیا جاتا مزید پڑھیں

ڈاکوﺅں کے گھر چوری

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک مچھیرے نےد ریا میں جال ڈالا تو ایک بہت بڑی مچھلی اس کے جال میں پھنس گئی۔ شکاری مچھیرا بہت خوش ہوا یہ کہ جب وہ جال کھینچ کر اپنا بہت بڑا شکار حاصل مزید پڑھیں

میں نے شکست کھائی ہے اپنی سپاہ سے

سب چل رہے ہیں راہ زنوں کو لئے ہوئے ہر قافلہ کا ایک ہی دستور ہو گیا سول سوسائٹی، اسٹیبلشمنٹ، حکومت، نون لیگ اور زرداری کی پیپلزپارٹی جسے مختلف گروہوں کے اندر ایک ہی جیسے لوگ موجود ہیں۔ یہ تمام مزید پڑھیں

جوڑ توڑ کا بادشاہ۔۔۔زرداری

سینٹ کے انتخابات خفیہ ووٹنگ سے کروانے سے متعلق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار کی سربراہی میں منعقدہ بنچ نے اپنے فیصلے کا اعلان کرکے تمام تجسس کا خاتمہ کردیا ہے۔ دونوں فریق اس فیصلے کو اپنی اپنی فتح مزید پڑھیں

ترقی معکوس

ایران کا مشہور بادشاہ نوشیروان جو اپنے عدل و انصاف کے باعث نوشیروان عادل کہلاتا ہے ایک بار شکار کے لئے گیا۔ شکار گاہ میں اس کے لئے کباب تیار کئے جارہے تھے کہ اتفاق سے نمک ختم ہو گیا۔ مزید پڑھیں

کرکٹ کا ارطغل ۔۔۔ فواد عالم

عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن کو ہدایت دی کہ وہ ترک ڈرامہ سیریل کا ردو ڈبنگ کے بعد ٹی وی چینل میں نمائش کا انتظام کریں جیسے ہی ارطغل کو پاکستان میں مقبولیت حاصل ہوئی تو دنیا بھر کی مزید پڑھیں

پاکستان کے بدنسل عہدیدار

بیان کیا جاتا ہے ایک شخص جو ننگے سر ننگے پیر تھا، جس کے پاس کوئی سواری تک نہ تھی، منزل مقصود جانے والے قافلہ کے ساتھ سفر کررہا تھا، وہ اپنی دھن میں کہتا جاتا تھا کہ ”نہ میرے مزید پڑھیں

خیانتی رکھوالے

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک چور رات میں ایک نیک انسان کے گھر چوری کے لئے داخل ہوا اس نے ادھر ادھر بہت ہاتھ مارے، وہاں کچھ ہوتا تو ملتا۔ اتفاق سے وہ نیک انسان جو نہایت غریب بھی مزید پڑھیں

ڈائناسور حاکم

کہتے ہیں کہ ایک حاکم کے کئی بیٹے تھے۔ ان میں سے ایک معمولی شکل و صورت اور کوتاہ قد تھا۔ اس وجہ سے وہ باپ کی توجہ سے اکثر محروم رہتا جب کہ اس کے دوسرے بھائیوں کو حکمراں مزید پڑھیں

قائد اعظمؒ، زمزمہ پاکستان اور صبا اکبر آبادی

آج کل کرکٹ کے شوقین بچے بچے کی زبان پر بابر اعظم، فواد عالم اور شاہین شاہ آفریدی کا نام ہے، بجائے قائد اعظم کے۔ ہمارے جیسے ملکوں میں کرکٹ بہت مقبول کھیل ہے، قیام پاکستان سے پہلے گھر گھر مزید پڑھیں

زرداری، عمران، نواز اور الطاف پر بھاری

ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مقابلے میں آصف علی زرداری اپنے مخالفین کا نشانہ بننے کے بجائے مخالفین کو اپنا نشانہ بنانے کے کامیاب کھلاڑی ثابت ہو رہے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو، شاہنواز بھٹو، مزید پڑھیں

ڈکیت

ایک روز مرزا غالب نواب فتح الملک بہادر سے ملنے ان کی حویلی گئے۔ جب ان کی غلام گردش (دالان) میں پہنچے تو خدمت گاروں نے صاحب نواب عالم کو اطلاع پہنچائی کہ مرزا نوشہ صاحب آرہے ہیں۔ ملک بہادر مزید پڑھیں

آخری تقریب

ہماری گلی میں جیسے ہی ایک مخصوص کار داخل ہوتی تھی ہم سب گھر والے بڑے والہانہ انداز میں ان گاڑی والوں کے استقبال کے لئے تیار کھڑے ہو جاتے۔ اس گاڑی میں سے ہمارے خالو اپنے سب بچوں کے مزید پڑھیں

اسٹیٹس کو

قائد اعظم کے معالج کرنل الٰہی بخش نے تحریر کیا کہ زیارت ریزیڈنسی میں قائد اعظم کے آخیر ایام میں جب بھی کوئی رہنما ان کی عیادت کے لئے تشریف لاتے تو ان کے جانے کے بعد قائد اعظم فرماتے مزید پڑھیں

علامہ اقبال سے شکوہ

علامہ اقبال نے قیام پاکستان کے لئے جو خواب دیکھا اس خواب کی ادھوری تعبیر تو پاکستان کی شکل میں سامنے آگئی، کہتے ہیں کبھی کبھی خواب کی تعبیر الٹی بھی ہو جاتی ہے یوں قیام پاکستان کے بعد کے مزید پڑھیں

سلیکٹر

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پر کڑی تنقید کی جب کہ بلوچستان اور گلگت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بلوچستان اور گلگت کے عوام کی طرف سے مدد کے مزید پڑھیں

فوج نواز شریف اور آصف زرداری

قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف نواز شریف کی تقریر میں لگائے جانے والے الزامات کا جواب عمران خان نے بھی اس ہی لب و لہجے میں دے کر حساب برابر کردیا۔ نون کی طرف مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت دو، فوج کو عزت دو

بادشاہ نے ایک بہت بڑے فاضل استاد کو اپنے شہزادوں کی تعلیم و تربیت کے لئے معمور کیا۔ ان استاد کا قاعدہ یہ تھا کہ وہ شہزادوں کی معمولی غلطیوں کو بھی نظر انداز نہ کرتا تھا۔ ادھر ان سے مزید پڑھیں

سندھ تقسیم ہو چکا ہے

جب لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں شہید کیا گیا تو اس کے بعد ہی چھوٹے صوبوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھنا شروع ہو گیا۔ بنگال میں بھی اس ہی قسم کی تحریکوں کا آغاز ہو گیا جن کو مزید پڑھیں

کیا ہم منافق قوم ہیں

ہمارے پیارے حضور اکرم نے جب اسلام کی تبلیغ کا آغاز کیا تو وہ بہت خاموشی سے لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچا رہے تھے اس کے باوجود مکہ کے لوگ ان کے دشمن ہو چکے تھے۔ آپ نے اسلام مزید پڑھیں

اب کی باری میاں صاحب کی باری

ایک لطیفہ گزشتہ دنوں بہت مقبول ہوا کہ کسی جرم میں آصف زرداری، میاں نواز شریف اور الطاف حسین کو فوجی عدالت سے کوڑوں کی سزا ہوئی ان کو ایک سہولت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ جب نواز مزید پڑھیں

محافظان گلستان نے چمن کو خود ہی اجاڑا

مجید اچکزئی کو جس طرح سے عدالت میں رہائی حاصل ہوئی یا اس سے پہلے شاہ رخ جتوئی کے بارے میں نظام انصاف پر سوالات کھڑے ہوئے، اب معاشرے میں میڈیا کے سامنے سب نمایاں ہو رہی ہیں۔ پرانے زمانے مزید پڑھیں

دو لسانی جماعتیں، ایم کیو ایم اور سندھ پیپلزپارٹی

جس طرح الطاف حسین پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ اس نے کراچی میں دہشت گردی کو فروغ دیا اس ہی طرح آصف علی زرداری پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ اس نے ملک میں اور صوبہ سندھ مزید پڑھیں

سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی

اس تباہ حال کراچی کے عوام کی حالت موجودہ سیلاب کے بعد سب کے سامنے کھل کر سامنے آچکی ہے۔ کراچی کے عوام اپنی تباہ حالی کا الزام کس کو دیں، کس سے فریاد کریں، وہ جو اپنے بن کر مزید پڑھیں

پکّے کے ڈاکو سندھ کے شہروں میں

ایم کیو ایم اور مہاجروں کے رہنما حیدر عباس رضوی نے بیانات میں اپنے موقف کو بڑی وضاحت سے بیان کیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ کراچی کو اور اربن سندھ کے علاقوں پر مشتمل سندھ میں ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی بجھو اور عرب حکمران

شیخ محمد زید بن سلطان النہیان نے اسرائیل کے وزیر اعظم سے سمجھوتہ کرکے فلسطیطن کے مسلمانوں کے ساتھ بے وفائی کا ثبوت پیش کردیا۔ ایران کے صدر روحانی اور ترکی کے صدر اردگان نے عربوں پر الزام عائد کیا مزید پڑھیں

فل ٹائم عاشق مرکزی کردار

وہ ایک تخلیق کار تھا۔ اس کے پاس الفاظ کے خزانے تھے وہ ان لفظوں کے ذریعہ کچھ ایسا تخلیق کرنا چاہتا تھا جو عام زندگی کا کردار ہو اور سب سے مختلف ہو۔ وہ لفظوں سے ایسی منظرنگاری کرنا مزید پڑھیں

سلطان جمیل نسیم۔۔۔ دلارے بھائی جان

آج میں ایک دبستان کھولنے کا آغاز کررہا ہوں۔ یہ دبستان ہے میرے بڑے بھائی اور استاد جناب سلطان جمیل نسیم کے حوالے سے جنہوں نے ساٹھ سال تک دو سو افسانے تحریر کرکے علم و ادب کی حرمت میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا بوجھ

جمال صدیقی نے مجھ سے پوچھا کہ پاکستان کو چھوڑ کر کیوں آگئے؟ وہ جانتے تھے کہ پاکستان میں اور پی آئی میں بہت اچھی نوکری کے ساتھ ساتھ بہترین گھر اور اعلیٰ خاندانی معیار زندگی کا حامل ہونے کے مزید پڑھیں

آپی میری آپی مجھے چھوڑ گئیں

وہ نوخیر کلی جو اپنی شگفتگی اور شادابی سے اپنے اطراف کو مہکتی خوشبوﺅں سے مخمور کررہی تھی اس کے حسین رنگ برنگ انداز اپنی معصومیت کی بدولت اپنی سنگھی ساتھیوں سہیلیوں میں اس کو نمایاں کررہی تھیں وہ ان مزید پڑھیں

مولانا ابوالکلام آزاد کا انتباہ اور حسین حقانی

پاکستان آج تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے۔ ساتھ ساتھ برصغیر کے عوام بالخصوص ہندوستان کے مسلمان جس عذاب سے گزر رہے ہیں اس کے بارے میں ہمارے قائدین جو قیام پاکستان سے پہلے اپنی اپنی پیشن گوئی مزید پڑھیں

پی آئی اے کے لاڈلے داماد

پنڈارا بکس کھل ہی گیا جب شہری ہوا بازی کے وزیر نے پی آئی اے کے حادثہ کی رپورٹ کے بعد اسمبلی میں انکشاف کیا کہ پاکستان کے تقریباً دو سو ساٹھ پائیلٹوں کی دستاویز مشتبہ ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں

افراد، واقعات اور خیالات

بے نظیر کے دور حکومت میں سندھ کی وزارت اعلیٰ بھی ان کی پارٹی کے پاس تھی جو کہ پورے سندھ کے مالک سمجھے جاتے تھے۔ ان کے خلاف صرف ایک طبقہ ہی کھڑا ہوا تھا جن کا تعلق بالائی مزید پڑھیں

بھٹو ایک قوم پرست ایک مدبر

شیخ مجیب الرحمن 1920ءمیں ضلع فریدپور مشرقی پاکستان کے ایک گاﺅں میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک ہنگامہ خیز اور جذباتی طبعیت کے حامل انسان تھے۔ لسانی تحریک کے دوران شیخ مجیب کے ہنگامہ خیز کردار نے انہیں ایک نمایاں حیثیت مزید پڑھیں

سچے الزامات

کہتے ہیں کہ ایک جھوٹا شخص پارساﺅں کا حلیہ بنا کر بادشاہ کے دربار میں گیا۔ بادشاہ نے اسے عالی نسب اور حاجی یقین کرکے بہت خوش ہوا۔ ایک درباری نے اس مکار جھوٹے شخص کو پہچان کر اس کا مزید پڑھیں

پی آئی اے رے، پی آئی اے رے

وہ جب ہماری شفٹ کا اسٹیشن مینجر بن کر آیا تو اس نے اپنے جیسے ساتھیوں سے خطاب میں کہا کہ پی آئی اے تمہاری ماں کی طرح تمہارا خیال رکھتی ہے اس ماں کا دودھ پیو، خون مت پیو، مزید پڑھیں

”نظام فاروقی“

سردی کا زور بہت تھا، تمام لوگ بس اسٹاپ کے شیڈ کے اندر ٹھسے ہوئے تھے اور بس کا انتظار کررہے تھے اور بس کا انتظار کررہے تھے۔ تھوڑی دیر کے بعد دور سے بس آتی نظر آئی۔ تمام افراد مزید پڑھیں

میچ فکسر اور عمران خان

میڈیا کی آزادی سے پاکستان میں ان معاملات پر بھی کھل کر گفتگو شروع ہو گئی۔ جن پر ہمیشہ سے پردہ ڈال کر رکھا گیا اور جوں جوں پردے اٹھتے جارہے ہیں تو پچھلے دور کے بہت سے سر چھپے مزید پڑھیں

کرکٹ کے مگرمچھ

وسیم اکرم نے بہت عرصہ تک خاموشی اختیار کرکے جب اس خاموشی کو توڑا تو بحث و مباحثہ ایک طرفہ نہیں رہا، عمر اکمل پر جب تین سال کی بین لگی تو میچ فکسنگ کی بحث و مباحثہ قومی میڈیا مزید پڑھیں

جواب جاہلاں باشد خموشی

یونان کے مشہور عالم حکیم جالینوس نے دیکھا ایک دانشور ایک جاہل کے ساتھ لڑ رہا ہے اور اسے خاموش کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ یہ حالت دیکھ کر جالینوس نے کہا کہ یہ دانشور اگر برداشت کرتا تو مزید پڑھیں

ذہنیت

عمران خان کی موجودہ حکومت نے پورے ملک کے انتظامی شعبہ کو چلانے والے سرکاری ملازمین کے حوالے سے اصلاحات کا اعلان کردیا ہے۔ کہا یہ جاتا ہے کہ اس کے پیچھے ڈاکٹر عشرت حسین کا ہاتھ ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

پیشن گوئی

مولانا محمد علی جوہر، مولانا ذوالفقار علی خان گوہر اور شوکت علی تحریک آزادی کے مجاہد بھی تھے اور بی اماں کے تینوں فرزند بھی تھے۔ شوکت علی منجھلے تھے انہوں نے چون سال کی عمر میں ایک غیر ملکی مزید پڑھیں

زخموں کا مرہم

پچاس سال گزر جانے کے بعد کراچی کے باسیوں کی تکلیف کا احساس شاید موجودہ چیف جسٹس کو ہوا اور انہوں نے کراچی والوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ملک کے تمام ارباب اختیار کو لتاڑنا شروع کردیا۔ مزید پڑھیں

تاریخ کا سبق

دنیا بھر کے حکمرانوں کی مکافات عمل کی داستانیں اب سوشل میڈیا پر جا بجا دیکھنے کو ملتی ہیں۔ پھر بھی پاکستان کے حکمراں اس سے سبق حاصل کرنے کی بجائے وہی وطیرہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں

مداوا

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک قافلہ ہمارے بستی میں سفر کررہا تھا کہ ایک جگہ ڈاکوﺅں نے زبردست حملہ کرکے اس قافلہ کا سارا سامان لوٹ لیا۔ قافلہ والوں نے بہت منت سماجت کی لیکن ڈاکوﺅں پر کوئی اثر مزید پڑھیں

رفیق

اسٹرائیک اپنے زوروں پر تھی، پروازوں کا سلسلہ درہم برہم تھا۔ مسافروں کا اژدھام پریشانی کا شکار تھا۔ ہڑتال میں شامل نہ ہونے والے چھوٹے اور بڑے ملازمین ان مسافروں کی اپنے طور مدد کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ مزید پڑھیں

ایک روپے ترانوے پیسے

بڑھتی جوانی کے خمار سے آلودہ نیند پوری کرتے دن چڑھے اُٹھنے کے بعد جیسے ہی کمرے سے باہر نکلا تو والد نے پوچھا۔ آج کام پر نہیں گئے؟۔ نہیں پاپا۔۔۔ یہ دو اگست 1978ءکی سہانی صبح کا ذکر ہے مزید پڑھیں

عدلیہ بریگیڈ

پاکستان کی عدالتی تاریخ جسٹس منیر سے شروع ہو کر وقار سیٹھ تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام جس کو بنچ اور بار کا نام دیا جاتا ہے اب ننگا ہو کر دنیا کے سامنے آگیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

جشن مادر پدر آزادی

ہمیں مرزا غالب کا واقعہ یاد آرہا ہے جو پہلے بھی تحریر کرچکے ہیں۔ 1857ءجنگ آزادی کے بعد مرزا غالب کو بھی مسلما ہونے کی وجہ سے قید کردیا گیا۔ قید سے رہا ہو کر مرزا اپنے ایک کرم فرما مزید پڑھیں

میر ی ماں

شاعر کی بیوی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جس کے نصیب برے ہوں وہ شاعر کی بیوی ہوتی ہے۔ میری ماں بھی شاعر کی بیوی تھی اس کے نصیب خراب تھے یا خوش نصیب کہ وہ ہمارے والد مزید پڑھیں

کرکٹ مافیا

عمران خان کی سیاسی ٹیم کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی بنائی ہوئی کرکٹ کی انتظامی ٹیم جس کے سربراہ احسان مانی اور وسیم خان ہیں اس کا حشر بھی روز مزید پڑھیں

شریکا

ہمارے دیسی لوگ ہم سے اکثر سوال کرتے ہیں کہ نارتھ امریکہ جس میں کینیڈا بھی شامل ہے وہاں کی خصوصیات کیا ہیں جس کی وجہ سے تمام دنیا کے لوگ کینیڈا کھنچے چلے جاتے ہیں۔ جواب میں انہیں امریکہ مزید پڑھیں

مفاہمت کا دور

قیام پاکستان کے بعد جب دونوں ملکوں میں آمد رفت پر کافی پابندیاں تھیں اس ہی زمانے میں فراق گورکھپوری پاکستان کے دورے سے واپس ہندوستان پہنچے تو وہاں کے لوگوں نے پاکستان میں ان کی زبردست آﺅ بھگت کے مزید پڑھیں

عشق نبی اور صبا اکبر آبادی کی نعتیہ شاعری

جتنی قرآن کی عبارت ہے وہ رسول خدا کی سیرت ہے جو نہ مانیں یہ ان کی قسمت ہے نعت احمد بڑی عبادت ہے اس دور میں نعت گوئی اور نعت خوانی کے بارے میں پیدا ہونے والی مختلف بحث مزید پڑھیں

دھرنوں اور تحریکوں کا انجام

پاکستان میں تمام سیاسی قوتیں باہم مل کر ایک تحریک کی صورت عمران خان کے خلاف صف آراءہو چکی ہیں بقول مولانا فضل الرحمن طبل جنگ بج چکا ہے۔ اسلا آباد کے چاروں طرف دھوم مچا رہا ہے۔ پورے ملک مزید پڑھیں

سچی ماں

دائی حلیمہ جو میرے آقا کی ابتدائی پرورش کی سعادت مند تھی کہتی ہیں کہ ”میں اس بچہ کو گود میں لے کر جس طرف جاتی ایک بادل کا ٹکڑا ہمیں سایہ دیتا رہتا تھا“۔ یوں ان خوش نصیب ذات مزید پڑھیں

کم ظرف

بلبل شیراز حضرت سعدی کی ایک حکایت یہ ہے کہ ایک شکص اس قدر مفلس اور نادار تھا کہ تن ڈھانکنے کے لئے اس کے پاس کپڑے کا ایک ٹکڑا بھی نہ تھا۔ وہ اپنے جسم کو ریت اور مٹی مزید پڑھیں

19 اکتوبر

ڈرائیونگ کے روٹ ٹیسٹ کے دن قریب آئے تو ہم نے سوچا کہ کامیابی کے لئے ہمیں کوئی دقت محسوس نہیں ہو گی کیونکہ ہم نے اپنے پیارے ملک پاکستان میں تقریباً بیس سال کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو کی جیت، کینیڈا کی جیت

ویلفیئر اسٹیٹ تو یورپ کی بہت سی کھلی سوسائٹی والے ملکوں کو کہا جاتا ہے۔ کینیڈا کا شمار ایک ایسی ویلفیئر اسیٹیٹ کے طور پر کیا جاتا ہے جس کی ویلفیئر اپنے ملک کے باہر بھی تھی اور ملک کے مزید پڑھیں

اکثریت اقلیت

بھارت میں انتہا پسندی کا سہارا لے کر بی جے پی نے کانگریس کو زبردست شکست سے دوچار کردیا۔ بی جے پی کے نریندر مودی نے پورے بھارت کے ہندوﺅں کو اپنے انتہا پسند نعروں سے فتح کرتے وقت ہندوستان مزید پڑھیں

امی، پاپا

بیٹی کو پہلی سالگرہ پر ڈھیروں دعائیں اور ساتھ ساتھ بے تحاشہ تحائف ملے۔ بیٹی خوشی خوشی اپنے تحفے سب کو دکھاتی جاتی اور ان سے کھیلنا شروع کردیتی۔ آخر میں اس کو اپنے تحفوں میں سے ایک سنہری بالوں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور فوج

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے مسلمانوں کے لئے جس طرح کے رویہ کا مظاہرہ کیا ہے اس کا اندازہ بالعموم وہاں کے مسلمانوں سے بالخصوص کشمیر کے لوگوں کے خلاف اس کے دل میں بسے ہوئے بغض مزید پڑھیں

دِل کا پیام

مجھے اب سے تقریباً 20 یا 25 سال پہلے نیویارک کے علاقہ مین ہٹن میں ایک بہت ہی بڑا پوسٹر بورڈ پر نظر آیا جو کہ وہاں پر دوسرے پوسٹروں کے موازنے میں بہت نمایاں اور مختلف تھا۔ میں نے مزید پڑھیں

طوفان زدہ مسافر

جہاز نے جیسے ہی اڑان بھری، کچھ ہی دیر میں عملے کے افراد جہاز کے ہر حصے میں نمودار ہوئے، ان کے ہاتھوں میں جہاز کے ایمرجنسی کے موقع پر احتیاطی تدابیر کے حوالے سے چند مخصوص قسم کی چیزیں مزید پڑھیں

مودی کے یار

بھارت کشمیر میں گزشتہ ستر سال سے اسے اپنے زیرنگوں رکھنے کے لئے جس طرح سے مظالم ڈھاتا رہا ہے مگر نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے ان مظالم میں بے تحاشا اضافہ ہی ہوتا چلا جارہا مزید پڑھیں

ضیاءکا پاکستان اور مودی کا بھارت

برصغیر کے تقریباً دو ارب انسان اپنے اپنے ملکوں کی آزادی کے جشن یکساں جوش و خروش سے ہر سال مناتے ہیں۔ ہندوستان کی آزادی کا دن 15 اگست سمجھا جاتا ہے اور پاکستان کو کہتے ہیں کہ 14 اگست مزید پڑھیں

14 اگست اور ہجرت کا دُکھ

ڈاکٹر علی محمد مریضوں کے علاوہ اپنے علاقے کے لوگوں میں بھی کافی مقبول تھے، وجہ یہ تھی کہ ان کا شمار آگرہ کی ان نامی گرامی افراد میں ہوتا تھا جن کی آگرہ شہر میں اپنے رفاحی فلاحی کاموں مزید پڑھیں

کالے چور

صادق سنجرانی جیت گئے، اکثریت ہار گئی، عسکریت جیت گئی۔ آج عسکریت کی جیت کے حصہ دار عمران خان ہیں، پہلے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بنوانے میں عسکریت کی بی ٹیم آصف زرداری تھے۔ جنہوں نے بلوچستان کی مسلم مزید پڑھیں

فوجی حکمراں اور سیاستدان

ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت جتنے مستحکم انداز میں چل رہی تھی، تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ وہ اگلے انتخابات میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرکے مزید پانچ سال اپنی حکمرانی میں با آسانی گزار دیں گے لیکن انتخابات مزید پڑھیں

اورنگ آباد سے پکرنگ تک ”حمایت علی شاعر“

وہ تقریب ہمارے خانوادے کے لئے بہت اہمیت کی حامل تھی۔ یہ تقریب ہمارے والد جناب صبا اکبر آبادی کے مجموعہ کلام کے اجراءتقریب تھی جو بہت مدت بعد اور بڑی کاوشوں سے منعقد کی جارہی تھی۔ ہمارے والد صبا مزید پڑھیں

محسن انسانیت کا عاشق

ایک عرب سردار خاموشی سے اپنی بیٹی کو ویرانے میں لے گیا۔ زمیں پر گڑھا کھودنا شروع کردیا۔ شدید گرمی تھی، بچی پوچھتی ”ابا میں مدد کردوں“ وہ خاموشی سے اپنا کام کرتا رہا، گڑھا بڑا ہو گیا، بچی کو مزید پڑھیں

دو دُنیائیں

عمران خان نے یہ بات بالکل درست کہی ہے کہ موجودہ پاکستان میں دو دنیائیں بستی ہیں۔ یہ ہی بات ہم گزشتہ کئی برسوں سے تحریر کررہے ہیں کہ پاکستان صرف ایک پاکستان نہیں ہے بلکہ دو پاکستان ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

سرفراز

کرکٹ کے ورلڈکپ کا بخار اپنے عروج پر ہے۔ پاکستان سے جدا ہونے والے مشرقی بازو بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم دنیا کی مضبوط ترین ٹیم کرکٹ کواٹر فائنل میں جا پہنچی ہے۔ پاکستان کی ٹیم ویسٹ انڈیز اور بھارت مزید پڑھیں

ہمارے والد۔۔۔۔۔(فادر ڈے کے حوالے سے ایک خصوصی ادبی تاثراتی تحریر)

لاہور کے بعد کراچی شہر کو بھی اور ادبی مرکز سمجھا جاتا رہا۔ ایک زمانے میں کراچی کی ادبی محفلوں کی دھوم دنیا بھر کے اردو مراکز میں رہی، اس زمانے میں ایک علمی ادبی محفل میں اپنے وقت کے مزید پڑھیں

تاریخ کا سبق

دنیا بھر کے حکمرانوں کی مکافات عمل کی داستانیں اب سوشل میڈیا پر جا بجا دیکھنے کو ملتی ہیں۔ پھر بھی پاکستان کے حکمران اس سے سبق حاصل کرنے کے بجائے وہی وطیرہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں

گھمنڈ

شیر اور گدھے کی کہانی تو سب نے سنی ہی ہوگی۔ ایک جنگل میں شیر اور گدھے کی دوستی ہوگئی۔ گدھے نے شیر کو مشورہ دیا کہ کیوں نہ ہم مل کر شکار کریں اور پھر بعد میں اپنا اپنا مزید پڑھیں

تعریف اور ترغیب

اب جب کے پورے ملک پاکستان کے غریب عوام مہنگائی کی سونامی میں گھرے ہوئے ہیں، ہر طرف عوام مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں، غریب آدمی کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، رمضان میں تو مزید پڑھیں

آئینہ ضیائے رُخ مصطفی علی

حضور اکرم نے اسلام کے اوّلین دور میں مختلف غزوات میں مشکل موقعوں پر جب بھی علم مولیٰ علیؑ کے حوالے کیا تو ایسے ایسے معجزات نے جم لیا کہ انہوں نے ہاری ہوئی بازی کو پلٹ کر رکھ دیا۔ مزید پڑھیں

تاریخ کا سبق

دُنیا بھر کے حکمرانوں کی مکافات عمل کی داستانیں اب سوشل میڈیا پر جا بجا دیکھنے کو ملتی ہیں۔ پھر بھی پاکستان کے حکمران اس سے سبق حاصل کرنے کے بجائے وہی وطیرہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں

امیر حکمراں، غریب ملک

خلیفہ ہاروں رشید نے مصر کی فتح کے بعد وہاں پر اپنے بدعقل، بدصورت غلام خصیب کو حاکم مقرر کیا۔ مصر کی سرزمین جس کو فرعون نے اپنا مرکز بنانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ حاکم کے لئے غلام مزید پڑھیں

سچی ماں

دائی حلیمہ جو میرے آقا کی ابتدائی پرورش کی سعادت مند تھی کہتی ہیں کہ ”میں اس بچہ کو گود میں لے کر جس طرف جاتی ایک بادل کا ٹکڑا ہمیں سایہ دیتا رہتا تھا“۔ یوں ان خوش نصیب ذات مزید پڑھیں