محمد ندیم

ڈوبتا پاکستان

موجودہ الیکشن کے بعد یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہے کہ ہمارا دشمن بیرونی ممالک نہیں بلکہ ہمارے اپنے ہی ہم وطن ہیں جو اپنے سینوں پر حب الوطنی کے تمغہ سجائے ملک بھر میں مزید پڑھیں

خود غرض اور انا پرست حکمران

پاکستان پر آخری اور کاری وار کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ انا پرستی اور خودغرضی میں عوام کا مینڈیٹ چھین کر انہیں ایک بار پھر چور، اچکوں اور لٹیروں کے حوالہ کردیا ہے۔ پرانے چہرے اور پرانے نعرے، مگر مزید پڑھیں

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور جو ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے مگر کراچی کے مکینوں کے لئے کراچی کو قبرستان بنا دیا گیا ہے۔ اول تو یہاں گزشتہ تیس سالوں سے نقل مزید پڑھیں

آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری کافی عرصہ سے خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور ان کا کوئی بیان سامنے نہیں آرہا۔ منظر عام پر مسلم لیگ نواز سبقت لیتی دکھائی دے رہی ہے مگر آصف علی زرداری کی معنی خیز مزید پڑھیں

نہ چھیڑ ملنگاں نوں

ملک نگران حکومت کے تحت چل رہا ہے، کاکڑ صاحب کڑاکے سے وزارت عظمیٰ کو چلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ وہ ظاہر تو یہی کرتے ہیں کہ وہ بہت با اختیار وزیر اعظم ہیں مگر آج کی عوام اس مزید پڑھیں

اونٹاریو لبرل پارٹی الیکشن 2023

اونٹاریو لبرل پارٹی الیکشن اختتام پذیر ہوئے اور مسی ساگا کی میئر بونی کرامبی اونٹاریو لبرل پارٹی کے لیڈرشپ کا الیکشن جیت گئیں۔ گمان ہے کہ آئندہ ماہ وہ اپنے میئر کے عہدے سے مستعفی ہو کر اونٹاریو لبرل پارٹی مزید پڑھیں

کیا انتخابات ہوں گے؟

حکومت کی جانب سے 8 فروری 2024ءکو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے مگر ہر شخص کے ذہن میں اس حوالہ سے خدشات ہیں۔ عوام الناس میں یہ بحث عام ہے کہ اگر انتخابات ہو بھی گئے مزید پڑھیں

پاکستان کا میڈیا، آئین و قانون

جیسا کہ اعلان کیا گیا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ءکو ہو رہے ہیں۔ نواز شریف کو واپس بلا لیا گیا ہے اور عمران خان کو نا اہل قرار دے کر الیکشن سے باہر رکھنے کی کوششیں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

کینیڈا! فراڈیوں کی جنت

جب سے حکومت کینیڈا نے انویسٹمنٹ کی بنیاد پر امیگریشن دینے کا اعلان کیا ہے، کینیڈا میں ہزاروں فراڈیے دنیا بھر سے حرام کی کمائی کے بل بوتے پر کینیڈا میں نہ صرف آباد ہو چکے ہیں بلکہ انہوں نے مزید پڑھیں

با کمال لوگ، لاجواب سروس “Great People Fly with”

مجھے یاد ہے وہ زمانہ جب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی تھی۔ دنیا بھر کا ایئرلائن اسٹاف پاکستان آکر تربیتی کورسز مکمل کرتا تھا۔ پوری دنیا کی ایئرلائنز میں ہمارے عملہ اور ہمارے کپتان مزید پڑھیں

ایلی براﺅن یا محسن مشتاق

نہایت خاموش طبع، اپنے کام سے عشق کرنے والا، نہایت پروفیشنل، اپنی ذات میں مکمل مگر اپنی ہی شخصیت میں گم ”ایلی براﺅن“ کے بارے میں زیادہ کوئی نہ جانتا تھا۔ لوگ اسے اپنی تقریبات یا کنسرٹ یا پروگراموں کی مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ میں بیٹھی کالی بھیڑوں کو پکڑیں

پاسپورٹ کسی بھی ملک کی شہریت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ یہ کس قدر اہم دستاویز ہے کہ جس کا اندازہ شاید ہم وطنوں کو نہیں یا پھر رشوت ستانی اور مہنگائی نے ان اداروں میں بیٹھے ہوئے ملازمین کو مزید پڑھیں

فوج کے بہترین ترجمان ”انوار الحق کاکڑ“

کس قدر کھلا تضاد ہے، ایک جانب تو کہا جاتا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں اور دوسری جانب آج تک فوج مکمل طور پر سیاست میں ملوث ہے۔ ”صاف چھپتے بھی ہیں، سامنے آتے بھی مزید پڑھیں

افسوسناک صد افسوسناک

ایک پاکستانی جوڑا جس کا تعلق پنجاب سے ہے ایک وکیل کے دفتر میں کسی کیس کے سلسلہ میں جاتا ہے، کیس پر بات چیت کے دوران بارہا یہ کہا جاتا ہے کہ ہمارا تعلق پنجاب سے ہے اور ہمارا مزید پڑھیں

”اسلام اور پاکستان کے نام پر الیکشن جیتنے والے“

اونٹاریو میں سیاسی ہلچل کا آغاز ہو چکا ہے اور وفاقی اور صوبائی سطح پر امیدوار سامنے آچکے ہیں، اونٹاریو لبرل پارٹی کی ریس کے لئے ممبرشپ ڈرائیو اختتام پذیر ہو چکی ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ایسے مزید پڑھیں

چند غیر منافع بخش تنظیموں کی غیر اطمینان بخش حرکات

پبلک ریکارڈ سے معلوم ہوا ہے کہ چند منافع بخش پاکستان کی فلاحی تنظیمیں اور کینیڈا کی چند مساجد کمیونٹی سروسز کے نام پر بھاری رقوم چندے کی مد میں وصول کررہی ہیں۔ مگر یہاں اس بات کی وضاحت بھی مزید پڑھیں

کیا یہی ہماری میراث ہے؟

مجھے یاد ہے کہ ایک زمانہ میں جشن آزادی منانے کا طریقہ کار بالکل مختلف ہوا کرتا تھا۔ ڈھیروں چینلز تو نہ تھے البتہ ایک ریڈیو پاکستان اور ایک پی ٹی وی ہوتا تھا۔ جس پر جشن آزادی کے نغمہ مزید پڑھیں

گندا ہے پر دھندا ہے یہ

پاکستان کے سیاسی بازی گر کس قدر کرپٹ اور منافق ہیں اس بات کا اندازہ گزشتہ چند سالوں میں سامنے آنے والے واقعات سے لگایا جا سکتا ہے۔ حیرت اور افسوس کا مقام یہ ہے کہ ہمارے عوام نے ہمیشہ مزید پڑھیں

پی آئی اے اور دیگر ملکی اداروں کی حالتِ زار۔۔۔ کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں

مجھے یاد ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ایک ایسا ادارہ تھا جو کہ پاکستان کی آن، بان اور شان تھا۔ اس کا عملہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک منفرد حیثیت رکھتا تھا۔ ہمارے پائلٹ پوری دنیا میں مزید پڑھیں

پاکستانی کمیونٹی باہمی اختلافات کا شکار

کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں پاکستانی کمیونٹی میں گروپ بندی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور نہ صرف میڈیا کے نمائندے بلکہ کمیونٹی کے مختلف گروپوں میں تقسیم در تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ باہمی اتحاد کا شدید مزید پڑھیں

عمران خان گرداب میں

عمران خان جن کا جادو پاکستان میں سر چڑھ کر بولتا رہا، اپنے ہی کئی ایک بیانات کے باعث مشکلات سے دوچار ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں پاکستانی فوج کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا مزید پڑھیں

دہشت گرد کون؟

پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نہایت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ پارٹی کواہ کوئی بھی ہو، اس میں شمولیت اختیار کرنے والے سب پاکستانی ہی ہیں یہ کہنا نہایت غلط ہے اور یہ الزام بھی نہایت بے مزید پڑھیں

انسانی حقوق اور آئین پاکستان کا خدا حافظ

پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے جس طرح ہیومن رائٹس کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اور اڑائی جا رہی ہیں۔ لگتا ہے کہ اللہ کا انصاف جلد سب کو اپنی لپیٹ میں لینے والا ہے۔ جن جن لوگوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، حکومت، فوجی قیادت اور عدلیہ

گزشتہ چند ہفتوں سے چار اکائیوں پی ٹی آئی، حکومت، فوجی قیادت اور عدلیہ کے مابین جاری جنگ آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ چاروں ادارے بند گلی میں آچکے ہیں اور اب مزید پڑھیں

عمران خان کا کارنامہ

آپ عمران خان کو جس قدر اچھا برا کہہ لیں مگر ایک بات تو طے ہے کہ عمران خان نے اس سوئی ہوئی قوم کو جگا دیا ہے۔ اب اس کی سیاست کو ختم کردیا جائے، اسے نا اہل کردیا مزید پڑھیں

کیا قائد اعظم کا دو قومی نظریہ دوبارہ غرق ہونے کو ہے؟

تحریک پاکستان کا آغاز ہوا تو قائد اعظم محمد علی جناح کے سامنے جو مقصد تھا وہ مسلمانوں کے لئے الگ ملک کا قیام عمل میں لانا تھا کیونکہ جناح کے مطابق ہندو اور مسلمان الگ الگ قومیں ہیں اور مزید پڑھیں

انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے

پاکستان کی موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت آشکار ہوگی کہ انسان جو گڑھا دوسروں کے لئے کھودتا ہے، ایک روز خود اس میں گرتا ہے، وقت کی رفتار بہت تیز ہے مگر وقت کا انصاف مزید پڑھیں

اونٹ رے اونٹ، تیری کونسی کل سیدھی

پاکستان نہایت تیزی کے ساتھ انارکی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نظریہ ضرورت کو دفن کرنے کی کوشش کی ہے جس کے نتیجہ میں آئندہ بننے مزید پڑھیں

پاکستان کا آئینی بحران

پاکستان میں آئینی بحران شدت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے جو کچھ حکومت اور عدلیہ کے درمیان ہو رہا ہے یہ نتیجہ ہے ہمارے غلط فیصلوں کا جو ماضی میں حکومتو نے کئے۔ آج ججز پر الزامات لگ رہے مزید پڑھیں

ایک المیہ

گزشتہ چند سالوں سے جاری سیاسی دنگل اب اداروں کے مابین جنگ میں تبدیل ہو رہا ہے۔ گزشتہ 70 سالوں میں سیاسی بنیادوں پر ہونے والی تقرریوں کے شاخسانہ عوام دیکھ رہی ہے۔ پاکستان میں کبھی میرٹ کو مدنظر نہیں مزید پڑھیں

ماہِ صیام مبارک

ہم اپنے قارئین کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اپیل کرتے ہیں کہ ماہِ رمضان جو کہ نزول قرآن کا مہینہ ہے اور اللہ تبارک و تعالیٰ اس ماہِ مقدس میں اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بارش مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل گریٹ گیم کی زد میں

ہم جو کچھ پاکستان میں ہوتا دیکھ رہے ہیں یہ سب ایک روز ہونا ہی تھا۔ اسی روز کے لئے سپرپاورز قرضہ دے دے کر پاکستان کو پال رہی تھیں۔ ہمارے کرپٹ سیاستدان، فوجی جنرلز، ججز، بیورو کریسی اور میڈیا مزید پڑھیں

90 روز میں انتخابات

سپریم کورٹ آف پاکستان جہاں جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آئے اور پاکستانی عوام کو جہاں اسٹیلبشمنٹ، بیوروکریسی اور سیاستدانوں کے اصل چہرے دیکھنے کو ملے، وہیں اب سپریم کورٹ کے ججز کے مابین ہونے والا مزید پڑھیں

نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے۔۔۔ کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے

پاکستان ہمارے حکمرانوں اور اداروں کی کرپشن کے نتیجہ میں آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے کہ جہاں سے آگے تباہی ہی تباہی دکھائی دے رہی ہے۔ حکومت کوشش کے باوجود حالات کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ مزید پڑھیں

حب الوطن فوج کے کرپٹ کمانڈرز

قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے فوراً بعد ایوب خان پر نظریں رکھتے ہوئے بارہا انہیں تنبیہہ کی کہ وہ خود کو اور فوج کو سیاست سے دور رکھیں، انہوں نے اپنے رفقائے کار سے بھی بارہا اس مزید پڑھیں

کراچی کے لاوارث

گزشتہ دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جس میں دو نوجوانوں کو دکھایا گیا جو کراچی کی ایک شاہراہ پر موٹر سائیکل پر سوار جارہے ہیں کہ اچانک عقب سے ایک رینجرز کی موبائل موٹر سائیکل سوار مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف (مرحوم) اچھے تھے یا بُرے؟

7 فروری کو مذکورہ آرمی چیف اور صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کو وقار سیٹھ کے فیصلہ کو نظر انداز کرتے ہوئے قومی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ یوں صدر پرویز مشرف کی یہ خواہش پوری کردی گئی کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور پاکستانی عسکری ادارے مشکل میں

پاکستان کے گرد چہار جانب سے گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ امریکہ نے طے کرلیا ہے کہ پاکستان کو وہاں لے جا کر کھڑا کرنا ہے جہاں سے دوبارہ سر نہ اٹھا سکے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے اسٹیک مزید پڑھیں

یہ گھر میرا گلشن ہے، گلشن کا خدا حافظ

ایک بار کسی دانا شخص سے پاکستان کے مستقبل پر بات ہو رہی تھی۔ جن کا کہنا تھا کہ پاکستان سے پاکستان کی صنعت، زراعت، معدنیات اور بندرگاہیں چھین کر پاکستان کو Consumer اسٹیٹ بنا دیا جائے گا۔ جہاں ہر مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات

کراچی میں ڈھائی سال بعد بلدیاتی انتخابات پایہ تکمیل تو تک پہنچ گئے مگر صورتحال اس قدر گمبھیر ہے کہ میئر کسی بھی جماعت کو منتخب ہو، تگڑی اپوزیشن کا سامنا کرے گا۔ واضح رہے کہ کراچی شہر میں سب مزید پڑھیں

کیا نیوٹرل واقعی نیوٹرل ہیں؟

قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان میں فوج کا کردار بہت اہم رہا ہے بلکہ اکثر پاکستانی تو یوں بھی کہتے ہیں کہ قائد اعظم، لیاقت علی خان اور فاطمہ جناح کو راستے سے ہٹانے کے بعد آہستہ مزید پڑھیں

قوم کی اخلاقی گراوٹ

پاکستان معاشی طور پر تو بدحال تھا ہی مگر اب تو اخلاقی طور پر بھی قلاش ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہر روز آنے والی ایک نئی ویڈیو نے حکمرانوں کو بے لباس کرکے رکھ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

نئے امیگرینٹس کے لئے کینیڈا میں چیلنجز

کینیڈا آنے کے خواہشمند افراد دنیا بھر میں موجود ہیں جو کینیڈا کی امیگریشن حاصل کرکے یہاں بسنا چاہتے ہیں مگر ایک سوال جو اکثر سننے میں آتا ہے کہ وہاں کا موسم بہت سرد ہے۔ رہنا مشکل ہے۔ یا مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست، فوجی جنرلز اور تلخ حقیقت

موجودہ صورت حال جس میں آرمی چیف کی تقرری کی بات گزشتہ ایک سال سے کھینچ تان چلی آرہی ہے۔ جنگ اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فوج اس وقت تک سیاست میں مداخلت مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ

خدشات نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ہے۔ کہا جارہا تھا کہ لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے اور اس بات کی کوشش کی گئی کہ عمران خان اپنا لانگ مارچ ملتوی کردیں۔ کئی پریس کانفرسز کے ذریعہ عمران خان مزید پڑھیں

ہائے رے پاکستان

کوئی پوچھے اس ماں سے جس کا لخت جگر اس سے جدا ہو گیا۔ کوئی پوچھے اس بیوی سے جس کے چار بچوں کا باپ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوا۔ اس کا قصور کیا تھا؟ یہی کہ وہ ایک ایسی مزید پڑھیں

عارف شیخ کے ”ہم ایوارڈز“ کے حوالہ سے کینیڈا ون ٹی وی پر کئے گئے تجزیہ کا تنقیدی جائزہ

گزشتہ دنوں شہر کی ایک کاروباری شخصیت عارف شیخ نے مذکورہ پروگرام کے حوالہ سے اپنی دانست میں ایک بہت ہی انصاف پر مبنی تجزیہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔ انہوں نے چند نکات پر تفصیلی روشنی ڈالی جس میں مزید پڑھیں

سارہ انعام کا قتل

ابھی ہم نورمقدم کے قتل کو نہیں بھول پائے تھے کہ ایک اور اندوہناک واقعہ سارہ انعام کا ہماری سماعت سے ٹکرا رہا ہے۔ کینیڈا سے تعلیم حاصل کرنے والی سارہ انعام ایک سادہ طبعیت اور روحانی شخصیت کی مالک مزید پڑھیں

مسلمان اور جنت الفردوس

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی دلجوئی اور مدد کے لئے ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجیلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ مشہور اداکارہ متاثرہ افراد کی مدد کے لئے پاکستان پہنچی مزید پڑھیں

عمران خان کی بوکھلاہٹ

جوں جوں جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا دن قریب آرہا ہے، عمران خان کی بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔ یوں محسوس ہو رہا ہے کہ عمران خان کی مرضی کا آرمی چیف نہ لگ سکا تو عمران خان مزید پڑھیں

نوشتہءدیوار

2010ءکا سیلاب بھی خوفناک نتائج کے ساتھ اختتام پذیر ہوا تھا۔ حکمرانوں کے یہی وعدے، یہی التجائیں، یہی دنیا بھر سے امداد کی اپیل اور بہت جلد تمام مسائل پر قابو پانے اور عوام کو فلاح دینے کے وعدے، مگر مزید پڑھیں

آزادی کا ڈائمنڈ جوبلی

پاکستانیو! بہت مبارک ہو۔ آج آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مکمل ہو گئی، پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے۔ پرانے پاکستان میں مسائل تو تھے مگر شاید صورتحال اس قدر مخدوش نہ تھی جو آج ہے۔ آج کے حکمران مزید پڑھیں

خدارا ہوش کے ناخن لیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ 8 سالوں سے التواءمیں پڑا غیر ملکی فنڈنگ کیس فوری نمٹا دیا۔ دیکھا یہ جا رہا ہے کہ پاکستان میں عدالتیں ہوں، الیکشن کمیشن ہو یا قومی اور صوبائی پارلیمنٹ تمام ادارے نہایت بچکانہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے گلے میں ہڈی

یوں محسوس ہو رہا ہے کہ عدلیہ بند گلی میں داخل ہو چکی ہے یا یوں کہئے کہ موجودہ حالات نے اسٹیبلشمنٹ کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ عمران خان نے جو کہا تھا سچ کر دکھایا کہ اگر مجھے مزید پڑھیں

یہ گھرا میرا گلشن ہے، گلشن کا خدا حافظ۔۔۔اللہ نگھبان، نشیمن کا خدا حافظ

آج یہ شعر پڑھنے کو یوں دل چاہ رہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہونے والی کارروائی، اس سے قبل رات کے بارہ بجے سپریم کورٹ کا کھلنا پھر ملک کے اداروں سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کا خود کو پارلیمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان کا مقدمہ

پاکستان اور پاکستانی عوام کی بدقسمتی کہئے کہ ایک ایسے منجدھار اور ایسے کرپٹ اور بدمعاش حکمرانوں میں پھنس چکے ہیں کہ جن کے آسیب سے باہر نکلنا تقریباً ناممکن ہے۔ اس کی وجہ جہاں حکمران ہیں وہیں عوام کی مزید پڑھیں

پاکستان کے دُشمن، پاکستان چلانے والے

وقت اور حالات نے ثابت کردیا ہے کہ ملک کی مشینری یعنی بیوروکریٹس ہوں، عدالت عالیہ میں بیٹھے جج صاحبان ہوں یا پھر فوج کی ہائی کمان، اس ملک کو کھوکھلا کرنے والے یہی لوگ ہیں جو اعلیٰ عہدوں پر مزید پڑھیں

عمران خان کا طلسم ٹوٹ رہا ہے

عمران خان نے اپنی حکومت کی برطرفی کے بعد جو بیانیہ اپنایا تھا اس نے عوام میں ایک جوش ولولہ پیدا کردیا تھا، حکومت بھی لرز گئی تھی اور عمران خان نے جس انداز میں نیوٹرل اور امپورٹڈ حکومت کا مزید پڑھیں

نیا سیاسی تماشہ

ملک بحرانی کیفیت میں مبتلا ہے۔ آئی ایم ایف نے دو دھاری تلوار سے پاکستان کی معیشت کو لہولہان کردیا ہے۔ حکومت کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے سوا کوئی راستہ آگے بڑھنے کا نظر نہیں آتا۔ سیاستدان ایک مزید پڑھیں

نیا پینڈورا بکس

پاکستان کی سیاست میں فوج کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح اور ایوب خان کے درمیان اقتدار میں مداخلت کے حوالہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی کا معاملہ اب تناور درخت بن چکا ہے۔ فوج مزید پڑھیں

کمیونٹی کو عیدالفطر مبارک ہو

جب یہ شمارہ آپ کے ہاتھوں میں ہو گا تو تین یوم بعد عیدالفطر کا تہوار ہو گا۔ دنیا بھر کے مسلمان ماہ رمضان میں رکھے گئے روزوں اور کی گئی عبادات کا شکرانہ عیدالفطر کے روز ادا کریں گے مزید پڑھیں

فوج کی نیوٹرل پالیسی

گزشتہ دنوں ماضی کے برعکس فوجی قائدین ایک نئی شکل میں عوام کے سامنے آئے جس پر کچھ لوگوں نے ملی جلی حیرت اور خوشی کا اظہار کیا کہ اب فوج میں بھی تبدیلی دکھائی دے رہی ہے اور آپ مزید پڑھیں

موجودہ عمل نے عمران خان کی تحریک کو جِلا بخش دی

عمران خان حکومت جو وعدے اور دعوے کرکے آئی تھی اُن پر عمل درآمد تو نہ ہو سکا البتہ یہ بھی کہنا غلط نہ ہوگا کہ ملکی اداروں نے حکومت سے تعاون نہیں کیا۔ بیوروکریسی نے مکمل طور پر حکومت مزید پڑھیں

عمران خان کا باﺅنسر

عمران خان نے حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے جو U-Turn مارا ہے اس نے پاکستان کی سیاست میں ایک جوار بھاٹا پیدا کردیا ہے، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق جب وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم مزید پڑھیں

متحدہ کا فیصلہ! مجبوری یا مصلحت

گزشتہ کئی ہفتوں کی متنازعہ خبروں کے بعد آخرکار تمام اتحادی پارٹیوں کا فیصلہ سامنے آگیا۔ چوہدری پرویز الٰہی حکومت کی جانب چلے گئے جب کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ مزید پڑھیں

انوکھا لاڈلا۔۔۔ میں نہ مانوں کی گردان

اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پاکستان میں روز اوّل سے جمہوریت اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت رہی ہے۔ آپ خواہ کچھ بھی سمجھیں لیکن یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اس مملکت خداداد میں مزید پڑھیں

چابی والے کھلونے

جب سے لانگ مارچ کا سلسلہ شروع ہوا ہے، ملک میں بے چینی پائی جاتی ہے، اپوزیشن جماعتیں روڈ پر ہیں اور عمران خان کو گھر بجھوانے کے لئے حتمی فیصلہ کرنے کے لئے نکل کھڑی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

عمران خان گرداب میں

حکومت کے خلاف بیک وقت اور اچانک کئی محاذ کھل چکے ہیں خصوصاً روس کا دورہ کرنے کے بعد اور امریکہ کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ امریکہ نے بھی اپنے گھوڑے دوڑا دیئے مزید پڑھیں

تسنیم صدیقی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں

یوں تو پاکستان میں سول سرونٹس کی بڑی تعداد موجود ہے جن میں کچھ افسر ایسے ہیں جنہوں نے صرف اور صرف ذاتی مفادات کے لئے کام کیا۔ ملک کے کرپٹ سسٹم کا حصہ بن کر ملک کی بنیادوں کو مزید پڑھیں

کل پیراں دی خیر

متحدہ کو اچانک مہاجر یاد آ جانا، اور پیپلز پارٹی کو سندھی یاد آ جانا اب پرانا کھیل ہو چکا، یہ پرانا وطیرہ رہا ہے کہ الیکشن سے پہلے مہاجر صوبہ کا نعرہ لگا کر سب سندھیوں کو پیپلزپارٹی میں مزید پڑھیں

الوداع 2021ء

2021ءبھی چلا گیا، کئی دوستوں، عزیزوں اور رشتہ داروں کو ہزاروں من مٹی تلے دفن کر گیا۔ فروری 2019ءسے شروع ہونے والا کورونا اپنی شکلیں تبدیل کرتے ہوئے مستقل ہمارے سروں پر چھایا ہوا ہے۔ دنیا مکمل ویکسین کے ڈوز مزید پڑھیں

پاکستانی قوم، بے حس قوم

ہم اس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے رہنے والے ہیں جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا جس کے پرچم کا ہرا رنگ زراعت، سفید رنگ کی پٹی اقلیتی کمیونٹی کی ترجمانی کرتی ہے اور چاند ستارہ پاکستان کے مزید پڑھیں

مکافات عمل

لگتا کچھ یوں ہے کہ پاکستان کے مظلوم عوام کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں کہ آج اقتدار بالا میں بیٹھے لوگوں پر مختلف عتاب آرہے ہیں۔ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے ممبران ہوں یا عدالتوں میں بیٹھے جج صاحبان، فوجی مزید پڑھیں

کراچی اِک شہر بے آب و گیاں

کراچی کو بے یارو مددگار سمجھنے اور اسے بے دردی سے اور دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے ساتھ ساتھ یہاں کے اردو بولنے والے علاقوں کے رہائیشیوں کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے اور حکومتی ادارے ہوں یا اپوزیشن تمام مزید پڑھیں

اعلیٰ عدالتوں کے جج یا کوٹھے کی طوائفیں

جس طرح پاکستان میں ہر شخص اپنے حصے کی چوری میں مصروف ہے اسی طرح تمام ادارے بھی آہستہ آہستہ تباہی کی جانب گامزن ہیں۔ ہر طرف افراتفری کا عالم ہے اور ہر شاخ پر اُلّو بٹھا دیا گیا ہے مزید پڑھیں

چور مچائے شور

موجودہ حکومت کا بیانہ اب فیل ہوتا دکھائے دے رہا ہے۔ جن بلند و بانگ دعوﺅں اور وعدوں پر حکومت نے سابقہ حکومتوں کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور جس دلدل میں سابقہ حکمرانوں کو دھکیلا تھا۔ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان، انڈین ایجنٹ یا حب الوطن؟

کئی روز کے خون خرابے، پانچ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور کئی ایک کے بدترین تشدد اور زخمی ہونے کے بعد عمران خان کی حکومت نے ایک بار پھر U Turn لیا گیا ہے۔ یقیناً اس معاملہ میں اپوزیشن نے مزید پڑھیں

ہمیں اپنا رویہ بدلنا ہوگا

وزیر اعظم کے مشیر خاص اور حکومتی ترجمان گزشتہ دنوں ٹورانٹو کے دورے پر آئے تو کئی ایک تقاریب میں شرکت کی اور بڑے دبنگ انداز میں عمران خان اور موجودہ حکومت کے موقف کو پیش کیا۔ انہوں نے حکومت مزید پڑھیں

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند

حکومت اور ملٹری کے موجودہ تناﺅ کی وجہ سیدھی سادھی ہے کہ ہر سویلین وزیر اعظم کسی نہ کسی موڑ پر اپنی طاقت کا اظہار کرنے کی کوشش کرتا ہے جب کہ تاریخ گواہ ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو، مزید پڑھیں

الوداع اے محسن قوم الوداع

پاکستان کو ناقابل تسخیر بناے والے اور اسلامی ایٹمی طاقت کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم سے جدا ہو گئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ جس طرح قائد اعظم محمد علی جناح نے مزید پڑھیں

وکی لیکس، پناما اسکینڈل او ر اب پینڈورا باکس

میڈیا اور ہمارے ٹی وی شوز کے اینکرز آج کل خاصے مصروف ہو گئے ہیں۔ روز نت نئی اسٹوریز مل رہی ہیں۔ نور مقدم قتل کیس ماند نہیں پڑا تھا کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ مزید پڑھیں

انوکھا لاڈلا

دنیا بھر میں گھومے، امریکہ کے کئی شہروں میں گئے، جہاں جہاں امریکہ کے سابق صدور نے اپنے دور میں لائبریریاں تعمیر کیں اور جہاں آج بھی نوادرات اور قیمتی تحائف شیشوں کے پیچھے سجے دکھائی دیتے ہیں جن کے مزید پڑھیں

سیاسی کرکٹ شروع

18 سال کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میں دوبارہ اعتماد بحال ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کی جو ٹیم پاکستان سے اچانک بغیر وجہ بتائے اور بنا کھیلے واپس چلی گئی یہ بہت الارمنگ بات ہے۔ اسے اس قدر مزید پڑھیں

افغانستان، حقوق نسواں

جب سے طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا ہے اور اپنی کابینہ تشکیل دینے کے عمل سے گزر رہے ہیں، افغان خواتین کی جانب سے افغانستان میں اپنے حقوق کے لئے احتجاج سامنے آیا ہے۔ طالبان کا اپنی حکومت میں مزید پڑھیں

انصاف کا دھڑن تختہ

اسلامی جمہوریہ پاکستان جہاں ہم نے ہمیشہ مذہب کے نام پر سیاست کی۔ آج بھی اُسی ڈگر پر گامزن ہے، ملک کا ہر فرد اپنی استطاعت کے مطابق ہیراپھیری کرتا دکھائی دیتا ہے مگر ہم مثالیں حضرت ابوبکر صدیقؓ، حضرت مزید پڑھیں

والدین آنکھیں کھلی رکھیں

موجودہ دور میں جہاں انسان ترقی کی منازل تیزی سے طے کررہا ہے اور دنیا کو تسخیر کرنے کے عمل میں مصروف ہے، ہر روز سورج نئے تجربات اور ایجادات کے ساتھ طلوع ہو رہا ہے، کسی بھی شعبہءہائے زندگی مزید پڑھیں

اب کیا طالبان بدل گئے ہیں؟

کابل پر افغان طالبان کے قبضہ کے بعد پوری دنیا کی نگاہیں طالبان پر ٹکی ہوئی ہیں۔ طالبان کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں جو غیر روایتی انداز اپنایا گیا اور عام معافی کے اعلانات کئے گئے اس نے پوری مزید پڑھیں

جیسی روح ویسے فرشتے

یہ مثال برسوں سے سنتے چلے آئے تھے مگر اب پاکستان کے حکمرانوں کا کیا رونا روئیں۔ عوام کی اخلاقی بدحالی پر ماتم کناں ہیں۔ پاکستان کے شہر جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”لاہور نہیں دیکھا تو مزید پڑھیں

پاکستان کا 74 واں جشن آزادی

اتحاد، تنظیم، یقین محکم پاکستان کا بنیادی مقصد تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک کاوش سے مملکت خداداد پاکستان معرض وجود میں آیا مگر قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی صحت نے اجازت نہ دی کہ مزید پڑھیں

معاشرہ کی اصلاح وقت کی اہم ضرورت

گزشتہ منگل اسلام آباد میں عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی معاشرہ کی مضبوطی کے لئے ضروری ہے کہ قانون کی حکمرانی ہو۔ ان کا بیان تو یقیناً حقیقت پر مبنی ہے مگر کیا مزید پڑھیں

اندھے لوگوں کا دیس

یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے اِس دیس میں اندھے حاکم ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے مغرب کا راج ہی سچا ہے یہ دیس ہے اندھے لوگوں مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ مبارک

سب سے پہلے تو میں پاکستان ٹائمز کی انتظامیہ اور عملہ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ یہ اسلامی تقویم کے اہم ترین دنوں میں سے ایک ہے جس میں دنیا بھر کے مزید پڑھیں

امریکی فوجی انخلاءکے بعد۔۔۔

افغانستان میں 20 سال تک طالبان سے برسر پیکار رہنے کے بعد دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ ناکام و نامراد واپس لوٹ گیا اور افغانستان کو دھکتے ہوئے شعلوں میں لپٹا دیکھنے کا خواب آنکھوں میں سجائے بیٹھا ہے۔ مصدقہ مزید پڑھیں

ماضی سے وابسطہ چند تلخ حقائق

دنیا بھر میں پاکستان کی حیثیت بالکل جداگانہ ہے۔ پاکستان کا محل وقوع انتہائی اہم ہے کہ قدرتی طور پر یا کہ پاکستان کی خوش قسمتی کہہ لیجئے کہ حکمرانوں اور فوجی جنرلوں کی تمام تر کرپشن اور بدمعاشیوں کے مزید پڑھیں

مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا فیور

مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا کے رجحان میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ مذہبی تعصب کی بناءپر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں روز بروز تیزی دکھائی دے رہی ہے۔ حال ہی میں کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو مزید پڑھیں

اے وطن کے سجیلے جوانو! ۔۔۔۔ میرے نغمے تمہارے لئے ہیں

یوں لگ رہا ہے کہ پاکستان بھی پاکستانی فوج کے دیگر اداروں کی طرح فوج کا ہی کوئی ادارہ ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں فوج بھی ہماری ہے اور فوج کی اہمیت کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ مزید پڑھیں

زندگی، پانی کا بلبلہ

سلمان افضال ایک نہایت ملنسار اور محبت والے انسان تھے جو اپنے والدین، اہلیہ اور دو بچوں کے ہمراہ 15 سال قبل کینیڈا تشریف لائے۔ وہ کراچی سے فزیوتھراپی میں ڈگری حاصل کرکے کینیڈا میں اپنی سروسز دے رہے تھے۔ مزید پڑھیں

کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔۔۔ انس مرتضیٰ خان کے حوالے سے کڑوا سچ

غالباً سنہ 2005ءکا واقعہ ہے کہ الطاف حسین کے بہنوئی یونس سلیمان ایک شخص کو میرے پاس لائے اور بتایا کہ یہ ملازمت کی تلاش کررہا ہے، اس کی کچھ مدد کرو۔ میں اس وقت نیویارک سے شائع ہونے والے مزید پڑھیں

گھاٹے کا سودا

پاکستان اپنی معاشی صورتحال کو سنبھالنے کے لئے دنیا بھر سے جوڑ توڑ میں لگا رہتا ہے اور اپنی جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر وہ کسی نہ کسی سے اپنے لئے بھاری رقوم بھی حاصل کر لیتا ہے مگر یہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجوہات

عرصہ دراز سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلہ میں بحث و مباحثہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں بھی پاکستان میں یہ معاملہ حکومت اور عوامی سطح پر زیربحث رہا کہ اس معاملہ میں کیا قباحت ہے کہ اگر اسرائیل مزید پڑھیں