26

پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے، ڈیرن سیمی

لاہور: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے۔
کراچی کنگز سے میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سمی نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے جب کہ کامران اکمل کا اس میں نمایاں حصہ ہے۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے بہت شائقین ہیں اور شائقین کرکٹ سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں