685

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر بلوچستان پہنچ گئے

راولپنڈی: پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف گوادر اور تربت بھی جائیں گے ، جنرل قمر جاوید باجوہ گوادراورتربت میں سیکیورٹی کا جائزہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خوشحال بلوچستان پروگرام کا بھی جائزہ لیں گے اورمقامی زعمائ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں