914

اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اولاد یا اولاد نرینہ کی تمناکی تکمیل کےلئے—–

قارئین کرام السلام وعلیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہُ!
اللہ تعالیٰ کی حمدو ثنا اور حضور پاک ﷺکی ذات مبارکہ پر لاکھوں درودوسلام کے نذرانے کے بعد دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہر ہر لمحہ ہم سب کے شامل حال رہے ۔ہمارے رزق میں برکت اور وسعت ہو۔ ہماری مشکلات ختم اور مسائل حل ہوں۔ وہ تمام بہن بھائی جو بےمار ہیں انہیں شفاعطا ہو اور ہم سب کو نےک اعمال کی توفےق ہو تاکہ ہم دنےا اورعاقبت دونوں جگہ کامےاب و سرخرو ہو ں ۔آمین
….٭….٭….٭….
(ہواللہ الغالب علٰی کل امر)
قارئین کرام !رات کو سونے سے پہلے ان تین اعمال کا ذکر کروں گا جو ھادی دو جہاں سرکار دو عالم ﷺ نے تعلیم فرمائے اور آپ خود بھی اس پر عمل فرمایا کرتے تھے۔
1۔ہر رات جب آپ ﷺ بستر پر بیٹھتے تو دونوںہتھیلیوں کو جمع کرکے سورة اخلاص، سورة فلق اور سورة الناس پڑھ کر پھونکتے اور ہاتھ جسم مبارک پر جہاں جہاںپھیر سکتے پھیرتے ہمیشہ سر چہرہ اور جسم کے سامنے حصے سے شروع فرماتے۔ اور ایسا تین مرتبہ کرتے۔ (بخاری مع الفتح اور مسلم شریف)
-2آپ نے فرمایا جب تو اپنے بستر پر پہنچے تو آیة الکرسی پڑھ لے تو صبح ہونے تک اللہ کی طرف سے تم پر ایک محافظ مقرر رہے گا اور شیطان تمہارے قریب نہیں آئے گا۔ (بخاری شریف)
-3 آپ نے فرمایا جو شخص سورة بقرة کے آخر میں سے دو آیتیں (امن الرسول سے لےکر قوم الکفرین تک) کسی رات پڑھے، اسے کافی ہوجائیں گی۔ (بخاری ومسلم)
عزےزان گرامی! ترقی رزق کے کچھ اعمال اور وظائف کا ذکر کرتا ہوں سب پر ےا حسب ضرورت عمل کرےں،اللہ تعالیٰ کی ذات پاک مشکل آسان فرمادے گی۔
٭ پانچوں نمازوں مےں سے کسی اےک نماز کا تعےن کر کے اےک وقت مقرر کرلےں اور روزانہ اسی نماز کے بعد مقررہ وقت پر “ےا وھابُ “کی تےن تسبےح پڑھ کر دعا کرےں انشاءاللہ توقع سے زےادہ وسعت رزق اور برکت ہوگی۔
٭ غربت کے خاتمے کے لئے اےک اور آسان ترےن وظےفہ ےہ بھی ہے کہ روزانہ صبح کی نماز کے بعد قبلہ رخ ہی بےٹھے رہیں اور سچی لگن کے ساتھ چالےس مرتبہ ےا بغےر گنتی کے “لاحول ولاقوة الا باللہ العلی االعظےم”پڑھ کردعا کرےں کہ ےاالہ العالمےن مےری تنگ دستی دور فرما اور اپنی رحمت ہر لمحہ شامل حال رکھ اور افلاس سے محفوظ فرمادے چالےس روز تک برابر پڑھےںانشاءاللہ عمل ختم ہونے سے پہلے پہلے مقصد مےں کامےابی ہو گی، اس وظےفہ کے بارے مےں حضرت ابو ہرےرہ سے رواےت ہے کہ آپ ﷺ نے فرماےاکہ ےہ کلمہ عرش الہیٰ کے خزانوں مےں سے اےک خزانہ ہے اس کے پڑھنے سے 99مصےبتےںدور ہوتی ہیںاو ر اُن مےں سب سے چھوٹی مصےبت فکر وفاقہ کا دور ہونا ہے اس کے پڑھنے والے کو غم سے بھی نجات ملتی ہے
عزےز قارئین ! قرآن پاک کے اےک اےک لفظ مےں ہداےت اور شفا ءپوشےدہ ہے جس کی گواہی خود قرآن پاک مےں موجود ہے قرآن پاک کی آےات مےں شفاءکے بارے مےں ابن کثےرؒنے حضر ت علی کر م اللہ وجہہ کا اےک نسخہ بےان کےا ہے کہ وہ اکثر مرےضوں کو ہداےت کرتے تھے کہ قرآن مجےد کی کوئی آےت (مرض کے مطابق)کاغذ پر لکھ کر اُسے بارش کے پانی سے دھوکراُس مےں شہد ملا کر پےا کرےں۔
جامع الاصول مےں حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے بھی اےک نسخہ مذکور ہے کہ قرآن مجےد کی کوئی بھی آےت لکھ کر اُس پر شہد لگا کر اُسے مرےض چاٹ لے تو شفا ہو گی۔
ہمارے ایک جاننے والے آٹھ دس سال بعد وطن جانے لگے تو میرے پاس آئے کہنے لگے کہ سفر کے خیال سے وحشت سی ہورہی ہے کوئی عمل بتائیں کہ سفر میں اور وطن میں دوران قیام ہر آفت ومشکل سے حفاظت رہے۔
قارئین کرام! یہ عمل یا وظیفہ تمام بہن بھائیوں کے لئے شائع کر رہا ہوں تاکہ ہر کوئی فائدہ اُٹھا سکے۔ سفرپر جانے سے پہلے وضو یا تیمم کرکے دو رکعت نفل پڑھیں بعد سلام سورة شعراءکی آیت نمبر 78سے 89تک الذی خلقنی فھو یھدین سے لے کر بقلب سلیم تک تین بار پڑھ کرتین مرتبہ آیت الکرسی اور تین مرتبہ سورة قریش پڑھیں اور دعائے حفاظت مانگ کر خود پر دم کرلیں۔ زیادہ ضرورت ہو تو سورة شعراءکی یہی آیات لکھ کر تعویذ بنا کر اپنے ہمراہ رکھیں ، انشاءاللہ دوران سفر خیر وعافیت رہے گی اور منزل مقصود پر پہنچ کر بھی اللہ کی رحمت سے حفاظت رہے گی اور صحت وسلامتی سے واپسی ہوگی۔
اےک بھائی نے لکھا تھا کہ حافظے کی کمزوری اور ےادداشت کی خرابی کی بنا پر اےک کاروباری معاملے مےںان سے بھول چوک ہو گئی کچھ مدت بعد جب انکی توجہ اُس بھول چوک کی طرف دلائی گئی تو بات بڑھ گئی چونکہ وہ خود کو بالکل سچا سمجھ رہے تھے اسلئے بے دھڑک حلف اٹھالےا مگر چند دنوں بعد ہی انہیںخود سے بھو ل چوک ہونے کا ثبوت مل گیا بہت پرےشان ہوئے کہ جھوٹا حلف کےوں اٹھا لےا،اب کےا کفارہ ادا کرنا ہو گا۔
ےاد رکھیئے کہ کوئی بھی اقدام جو بھول چوک سے اٹھالےا گےا ہو اُس پر استغفار پڑھنا کافی ہے اللہ تعالیٰ غفور الرحےم ہے ضرور معاف فرمادےں گے البتہ جن صاحب سے بد معاملگی ہوئی اُن سے جاکر لازماًمعذر ت کرےں اور اسکی دل شکنی پر معافی طلب کریں اور اگر اس کا کوئی نقصان ہوا ہے اُس کی بھی تلافی کرےں اگر اُس نے معاف کر دےا (جو کہ اکثر لوگ معاف کر دےتے ہیں ) تو کوئی عذاب نہیں اور نہ ہی کو ئی کفارہ وغےرہ ہے پھر بھی اگر دل مطمئن نہ ہو تو دس مسکےنوں کو کھانا کھلادےں ےا بےک ہوم کسی غرےب شخص کو دس آدمےوںکے کھانے کے برابر رقم بھی دے سکتے دےں۔
٭آپ ﷺ نے فرماےا : مسلمان کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں”
٭سلام کا جواب دےنا،٭مرےض کی عےا ت کرنا ،٭جنازے کے ساتھ جانا ،٭دعوت قبول کرنا،٭چھےنکنے والے (کی چھےنک ) کا جواب دےنا”(بخاری )
عزےزان محترم! وظائف تقرےباًتما م کے تمام ہی با اثرہوتے ہیںبات صرف ےقےن اور خلوص نےت کی ہوتی ہے ،البتہ چند اےک وظائف اےسے ہوتے ہیںکہ جن کااثر ہو تاہی ہوتاہے چاہے خلوص سے پڑھےں ےا اوپر ی دل سے ، اضطرابی کےفےت مےں پڑھےں ےا جذبہ صادق کے ساتھ۔ اےسے وظائف مےں سورة توبہ کی آخری دو آےات ےا اےک آےت مبارکہ کا وظےفہ بھی شامل ہے ۔ تسبےح ملائکہ اور تسبےح فاطمہ بھی انہی وظائف مےں شمار ہوتی ہے ۔درود پاک بھی اےسے ہی وظائف مےں ہے جو ہر صورت قبول بارگاہ ہوتے ہیں تسبےح فاطمہ تو ہر اےک کو معلوم ہے تسبےح ملائکہ صرف 2 مختصر ترےن جملوں پر مشتمل ہے اور وہ ےہ ہیں ۔ سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظےم،اس تسبےح کے بارے مےںآتاہے کہ عر ش الہٰی کے گرد جو فر شتے مامورہیں وہ یہی تسبےح پڑھتے ہیں تمام احادےث کی کتب مےں اس تسبےح کے بارے مےں لکھا گےا ہے ۔حدیثِ مبارکہ ہے کہ” دو کلمے زبان پر نہاےت آسان ہیں لےکن وزن مےںبہت ہی بھاری ہیں”اوروہ دونوں کلمے ےہی تسبےح ملائکہ ہیں ،اکثر علماءکہتے ہیں کہ ےہی اسمائے پاک اسم اعظم ہیں۔ اس بات کے ثبوت میںدلیل یہ ہے کہ ہماری زندگی مےںکوئی خوشی کا موقع ہو ےا غمی کا، کو ئی چوٹ لگے ےا حادثہ ہوجائے ےا کو ئی غلطی ہو جائے،منہ سے بے اختےا ر (اللہ) ہی نکلتا ہے۔ اگراُن تمام آےات کو بنظر غور دےکھا جائے جن کے بارے مےںعلمانے کہاہے کہ ان آےات مےں اسم اعظم پوشیدہ ہے تواُن آےت مےں اسم ذاتی “اللہ” ضرور ہو گا ، اور سب سے بڑھ کر کلمہ توحےد کا پہلا حصہ ہی خود گواہی دےتا ہے کہ” نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے “۔اسی طرح قرآن پاک میںمختلف جگہ مثلاًسورة حشرمےں اللہ تعالیٰ کے جتنے بھی اسمائے صفاتی آئے ہیں وہ اسم ذات”اللہ“ ہی کے حوالے سے آئے ہیں۔ احادےث مبارکہ میں اسکے علاوہ بھی مستند اسم اعظم کا ذکر آےا ہے جن کے بارے میں ہم ان شاءاللہ کسی قرےبی اشاعت میں بےان کرےں گےں۔
….٭….٭….٭….
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اولاد یا اولاد نرینہ کی تمناکی تکمیل کےلئے طبِ اسلامی کے تحت خصوصی نسخہ اور غذائی علاج کےا جاتا ہے ان شا ءاللہ 99فےصد لڑکا پےدا ہوگا اس کے علاوہ جادوٹونے ،نظر بد اور ہر قسم کی بندش کے توڑ ۔ےا۔ قانونی وکاروباری مسائل کے حل کےلئے تدابےر ٭رزق میں وسعت اور برکت کا معاملہ ہو ےا ملازمت کے حصول کا مسئلہ ٭اولاد کی نافرمانی دور کرنا ہو ،ےا ، مےاں بےوی کے درمےان اخلاص و محبت میں اضافہ !٭گردش حالات ےا بے روزگاری کے خاتمہ کےلئے مسنون وظائف اور تدابےرکے علاوہ بلڈ پرےشر ، بواسےر خونی ےا بادی ، الرجی ، سائی نےس، بڑوں اور بچوں کے مختلف امراض ، خواتےن کے ماہانہ نظام کی ہر قسم کی خرابی ، لےکورےا، اولاد نہ ہو نا ، شوگر پر کنٹرول ، چھوٹے اور بڑے جوڑوں کی دردےں ،کمر درد اورخاص طور پر مردانہ کمزوری کے بہترےن علاج میں مدد کی جاتی ہے لہٰذا کسی بےماری کی صورت میں بھی دعاﺅں اور علاج سے کس طرح فائدہ اُٹھاےا جائے ،ان تمام معلومات اور مشورہ کے لئے فون کریں، مشورہ کی کوئی فےس نہیںہے۔
(فیس یا ہدیہ صرف کسی دوا ،آب شفا ، نقش یا کسی لوح مبارکہ کے بنانے کا ہوتا ہے )
شبیر احمد
فون نمبر0888-268-(905)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں