اوطاق بنکوئیٹ ہال مسی ساگا کے آنرز کامران اور کوثر نے کمیونٹی کے لئے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ایم پی شفقت علی اور ملٹن سے قونصلر سمیرا علی نے بھی کمیونٹی کے ساتھ عید منائی۔
204