اکنا سسٹرز کینیڈا کی سالانہ تقریب شاندار طریقہ سے منعقد ہوئی 112

اکنا سسٹرز کینیڈا کی سالانہ تقریب شاندار طریقہ سے منعقد ہوئی

(رپورٹ: پاکستان ٹائمز)

اکنا سسٹرز کا سالانہ پروگرام بسلسلہ ماہ اسلامک ہسٹری ترتیب دیا گیا جس میں اکنا سسٹرز کینیڈا کی بڑی تعداد اور بچوں نے شرکت کی۔ سیلیبریشن اسکوائر کے گریٹ ہال میں ہونے والی اس شاندار تقریب میں اکنا سسٹرز نے اپنی سروسز کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر سٹی کونسلرز اور اسلامی اسکالرز نے بھی اکنا سسٹرز کی خدمات کو سراہا۔ اکنا سسٹرز نے بعد ازاں ماہ اسلامک ہسٹری کاپرچم بلند کرکے اظہار یکجہتی کیا۔
٭….٭….٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں