Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 471

بلاول

بلاول

حیف! اب ملکی سیاست میں یہ بانکے لیڈر
جن کے آنے سے نہ بدلے کہیں وضع ہنگام
کس طرح بارِ حکومت یہ اٹھا پائیں گے
خاص کر ننھا ”بلاول“ جو ہے نازک اندام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں