جہانگیر ترین کی دوسری پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید 135

جہانگیر ترین کی دوسری پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید

لودھراں: جہانگیر ترین کے ترجمان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے لیے برطانیہ موجود ہیں۔
برطانیہ میں مستقل سکونت یا کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔
جہانگیر ترین ان شاءاللہ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں