Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 321

حقوقِ نسواں

حقوقِ نسواں
حیا و شرم و وفا و خلوص و صبر و رضا
مناسبت ہے اِنہیں حُسنِ ازدواج کے ساتھ
نہ کوئی مرد ہو قابض حقوقِ نسواں پر
نکاح نامہ میں یہ شِق ہو اندراج کے ساتھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں