رویہ
بُرا نہ مرد ہے کوئی نہ کوئی عورت ہے
عرویہ ہے جو اِنہیں نیک و بد بناتا ہے
اسی لئے کہ ہے کچھ ایسی فطرتِ انسان
معاشرہ بھی تبھی اپنی حد بناتا ہے

رویہ
بُرا نہ مرد ہے کوئی نہ کوئی عورت ہے
عرویہ ہے جو اِنہیں نیک و بد بناتا ہے
اسی لئے کہ ہے کچھ ایسی فطرتِ انسان
معاشرہ بھی تبھی اپنی حد بناتا ہے