Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 373

سال

سال

گُزرتی ساعتیں روکے نہ رُک سکیں پَل بھر
صدا یہ کان میں آئی کہ سال بیت گیا
ہے برقرار جو برسا برس سے قیدِ حیات
مِلی نہ اب بھی رہائی کہ سال بیت گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں