شاہد لطیف

توجہ طلب موضوع۔۔۔ ملک میں مایوسی پھیلانا!!

آپ اپنے ا طراف نظر دوڑائیے جا بجا یہ انتباہی نوٹس دیکھنے کو ملیں گے: ” تمباکو نوشی منع ہے“، ” اوور ٹیکنگ منع ہے “، ” یہاں فوٹو گرافی منع ہے“، ” ہارن بجانا منع ہے “، ” یہاں مزید پڑھیں

گیٹ اَپ میکر قمر عالی سے منسوب یادیں

میں نے چند ماہ ادھر فلمی دنیا کے نامور میک اپ آرٹسٹ قمر عالی سے قن کے دفت ایور نیو اسٹوڈیوز میں ملاقات کی۔ یہ کہاں علم تھا کہ پاک فلم انڈسٹری کے ہر دل عزیز معروف میک اپ ماسٹر(گیٹ مزید پڑھیں

’تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں‘

’ تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں۔ ‘ نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں نامور غزل کے شاعر ناصر کاظمی صاحب کی یہ غزل پاکستان کے عوام کے دل کی مزید پڑھیں

فنکاروں کی پذیرائی۔۔۔ کچھ تجاویز

ہمارے ملک میں فنکاروں کو ہر سال مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر سول سرکاری انعامات دیے جاتے ہیں۔ ان میں اعلیٰ ترین صدارتی تمغہ حسن کارکردگی ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی آرٹس کونسلیں، ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی وڑن، مزید پڑھیں

آن لائن کار سروس چلانے والوں کے مسائل

کریم، اوبر اور ان ڈرائیو آن لائن کار کمپنیاں پاکستان میں خاصی مقبول ہیں۔ ان میں ’ان ڈرائیو‘ کا کرایہ بہت مناسب ہے۔ میں خود کریم اور ان ڈرائیو کی موٹر سائیکل اور کار میں راولپنڈی، سیالکوٹ، لاہور اور کراچی مزید پڑھیں

سکھ خاندان کی مسلم دوستی

ضلع برنالہ مشرقی پنجاب کے سردار گورومکھ سنگھ لالی سے ہماری دعا سلام ہے۔یہ پنجابی زبان میں گراموفون ریکارڈ جمع کرنے میں بین الا قوامی شہرت کے حامل ہیں۔اِن کی معرفت مجھے سرحد پار پنجاب سے ایک بہت ہی اچھی مزید پڑھیں

تحریکِ پاکستان اور مسلم نوجوانان

کراچی میں میرے عزیز دوست ڈاکٹر طلعت خورشید موسیقی، گلوکاری اور شعر و شاعری سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کراچی میں براڈکاسٹر کی حیثیت سے عالمی سروس سے منسلک رہے ، درس و تدریس سے تعلق رہا اور آج مزید پڑھیں

ترکی: خود انحصاری میں پنہا سبق

ترک صدر طیب اردگان کی اقتصادی، تجارتی ، معاشرتی، سیاسی پالیسیوں اورفلسطین پر اسرائیلی قبضہ پر دوٹوک موقف اختیار کرنا ترک عوام اور دیگر ممالک میں بہت مقبول ہے پھر کشمیر پر بھی وہ ہمارے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔ مزید پڑھیں

فنکاروں کی سرکاری حوصلہ افزائی

ہمارے ملک میں ہر سال مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر سِول سرکاری انعامات اور تمغہ کے دیے جاتے ہیں: نشانِ پاکستان، نشانِ امتیاز، نشانِ قائدِ اعظم، نشانِ شجاعت، نشانِ خدمت۔پھر ہلال ِ پاکستان، ہلالِ امتیاز، ہلالِ قائدِ اعظم، مزید پڑھیں

کیبل انڈسٹری اور مسائل

1984-85ء وہ سال ہے جب کھارادر اور کراچی کے دیگر علاقوں کے فلیٹوں میں یو ایچ ایف سے گھر گھر کیبل کے ذریعے فلمیں اور مذہبی پروگراموں کی ویڈیو کیسیٹیں دکھائی جانے لگیں۔پھر وقت اور ٹیکنالوجی بدلنے کے ساتھ کیبل مزید پڑھیں

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ان کا سدباب کیوں کر ہو؟

کراچی اور ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر ایسا لگتا ہے کہ شہر کی انتظامیہ نے چ±پ سادھ رکھی ہے۔ ا±ن کے نزدیک کوئی سڑک پر سسک کر مرتا ہے تو مرے انہیں کیا؟ مزید پڑھیں

کہانی رویوں کی

آج کا کالم انسانی نفسیات اور ان کے رویوں پر مبنی ہے۔ آج میں آپ کو ایسا ہی ایک واقعہ بتاتا ہوں۔یہ مجھے میری بھتیجی سارہ نے پچھلے دنوں سنایا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ اس کی سہیلی کا ڈیڑھ مزید پڑھیں

یہ کیسے ہوا؟

نوٹ: سر آرتھر کونن ڈائل ( 1859 سے 1930 ) صرف شرلاک ہومز کی کہانیوں سے ہی مشہور نہیں بلکہ ا±ن کی شہرت مختصر مافوق الفطرت کہانیوں سے بھی ہے۔ 1929میں ا±ن کی شائع ہونے والی کتاب ” ٹیلز آف مزید پڑھیں

کیا ہم نے کبھی فرض سے انکار کیا ہے؟

” میں پہلے پاکستانی پھر عقیدہ کے لحاظ سے کریسچن ہوں “مجھے اکثر یہ شکایت سننے کو ملتی تھی کہ ہم کرسچن لوگوں کو آگے بڑھنے کے کم مواقع ملتے ہیں۔میں ہمیشہ انہیں کہتا کہ اقلیت کو اکثریت کا مقابلہ مزید پڑھیں

ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل کا کردار

میں نے ہم خیالوں کے ساتھ مل کرکراچی، لاہور، راولپنڈی اور کچھ بڑے شہروں میں گزشتہ پانچ سال کے دوران حادثات کے وجوہات جاننے کی ایک سرسری تحقیق کی۔ اس میں چونکا دینے والی بات سامنے آئی کہ 75 فی مزید پڑھیں

اک گوہر انمول۔۔۔ فلم ڈائریکٹر حسن عسکری

پاکستانی فلمی صنعت کے نامور ہدایت کار ، مصنف اور فلمساز ، نگار، گریجوئٹ اور بولان ایوارڈ یافتہ حسن عسکری بھائی کو پاکستان فلمی صنعت میں کام کرتے ہوئے 52 سال ہو گئے۔اِن کو ایک طرف تو اپنے شعبے کا مزید پڑھیں

انتخابات اور جانوروں پر ظلم کی انتہا

انتخابات۔۔۔ وہ بھی پاکستان کے… عوام تو عوام ! خواص میں بھی ایک۔ عجیب اضطرار، بے چینی، آدم بیزاری،مزاج کی تلخی،غصے میں دماغی فیوز کا ا±ڑنا وغیرہ وہ تمام منفی اوصاف جو انسان کو آدمیت کے درجے سے نیچے گرا مزید پڑھیں

گٹکا اور چھالیہ۔۔۔ اصلیت

پان اور چھالیہ سے عام پاکستانی اور خصوصاً اہل کراچی بخوبی واقف ہیں۔ اندازاً بیس پچیس سال قبل خاموشی کے ساتھ ایک نئی چیز ”گٹکا“ بتدریج مقبول ہونے لگی اور آج۔۔۔ اس کے خریدار/صارف تعداد میں اتنے زیادہ ہو گئے مزید پڑھیں

تعلیم سب کے لئے، یہ کیسی پالیسی ہے؟

ہمارے ملک میں جب بھی کچھ گڑ بڑ ہو ئی ہے سب سے پہلے تعلیمی ادارے ہی بند ہوئے۔ 2020 کا ذکر ہے میری بھانجی نے لاہور بورڈ سے نویں جماعت کے صرف دو پرچے دئے تھے کہ پرچے ملتوی مزید پڑھیں

خواب سا دیکھا ہے تعبیر نہ جانے کیا ہو

22 کتابوں کے مصنف، میڈیکل ڈاکٹر مہاتِر بِن محمد جولائی 1981 سے اکتوبر 2003 تک مملکتِ ملائشیاءکے چوتھے اورپھر مئی 2018 سے مارچ 2020 تک وہاں ساتویں وزیرِ اعظم گزرے اور ماشاءاللہ حیات ہیں۔ یہ مجموعی طور پر 24 سال مزید پڑھیں

سی پیک ترقی کا نشان

چین پاکستان اقتصادی راہ داری منصوبہ (سی پیک) کے بارے میں ہر خاص و عام اتنا ضرور جانتا ہے کہ اس کی وجہ سے اللہ نے چاہا تو ہمارے ملک کی قسمت بدل سکتی ہے۔ یہ حقیقت بھی روز روشن مزید پڑھیں

انتخابات اور انتخابی انداز

انتخابات وہ بھی پاکستان کے… ایک عجیب اضطرار، بے چینی، آدم بیزاری، مزاج کی تلخی، غصے میں دماغی فیوز کا ا±ڑنا وغیرہ وہ تمام منفی اوصاف جو انسان کو آدمیت کے درجے سے نیچے گرا دیتے ہیں اپنے ساتھ لاتے مزید پڑھیں

جیل اصلاحات

معاشرے میں زندگی کے تمام شعبوں میں وقت اور زمانے کے لحاظ سے اصلاحات کی ضرورت رہا کرتی ہے جیسے صحت، تعلیم، ذرائع آمدورفت وغیرہ بد نصیب محکمہ ایسا بھی ہے جِس کا حال خاصا برا ہے۔یہ شعبہ ” محکمہ مزید پڑھیں

فیصلوں میں تاخیر

پاکستانی فلمی دنیا کے نامور کہانی نویس، گیت و مکالمہ نگار مسرور بھائی المعروف مسرور انور کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے میں بھی روزانہ ڈائری لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ان کے بقول کبھی سالوں پہلے کی ڈائری سے مزید پڑھیں

وحدت الاسلامیہ جمال الدین افغانی اور پاکستان

وحدت الاسلامیہ کا نظریہ جمال الدین افغانی نے پیش کیا۔اِن کا زمانہ 1838 سے لے کر 1897 تک ہے۔اِس دوران خلافتِ عثمانیہ کا زوال شروع ہو چکا تھا۔برِ صغیر میں بھی مسلمان انگریزوں کے غلام بن چکے تھے۔وہ اِسلامی ممالک مزید پڑھیں

بین الصوبائی مسافر بسوں کے ڈرائیورز؟

بعض سچ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم جاننا ہی نہیں چاہتے بلکہ ان سے ارادتاََ آنکھیں چرا لیتے ہیں۔ایسا ہی ایک سچ بین ا لصوبائی بس ڈرایﺅر حضرات کے نہایت تکلیف دہ شب و روز ہیں۔ اِن گاڑیوں کے مالکان، مزید پڑھیں

کورونا لہر اور معاشی سرگرمیاں

ہمارے ملک میں کیا کیا اور کہاں کہاں اللہ کا کرم نہیں ہے!! ہمارے ارباب اختیار اور عوام الناس اس کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔ جب کورونا کی پہلی لہر نے پاکستان کا رخ کیا تو مختلف طرح مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات اور ٹیکسٹائل صنعت

پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ہمیں غیر متوقع تیزی ملی جس کی وجہ کووِڈ 19 بنی۔ کورونا سے پہلے ٹکسٹائل کی برآمدات جمود کا شکار تھیں، اگر کوئی بڑھوتری تھی بھی تو وہ بہت ہی معمولی تھی۔ کورونا نے جب پوری مزید پڑھیں

قصہ ویسٹ ورجینیا (امریکہ) کی سپریم کورٹ کے مواخذہ کا۔۔۔!

ہمارے نظام کی سب سے بڑی خرابی مواخذے کا نہ ہونا ہے۔ تو سرکاری طور پر ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن عملاََ نہ تو یہ جمہوری ہے نہ ہی اسلامی ! جب یہاں وزیرِ اعظم بھی مزید پڑھیں

”جو کرے گا ، وہی بھرے گا“

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے …یہ اور اس قسم کی کئی ایک سبق آموز کہانیاں ہم اور آپ نے اپنے اپنے بچپن میں بہت سنیں!! میں آج بہ حیثیت نانا آپ کو ایک مختلف لیکن سچی کہانی سناتا ہوں۔ مزید پڑھیں

حکومت کی نئی پالیسی اور محکمہ ڈاک خانہ

محکمہ ڈاک ماضی قریب اور حال میں خاصا موضوعِ بحث رہا۔اس کی وجہ وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کی ”تبدیلی پالیسی “ ہے۔ پچھلے دنوں کراچی جانا ہوا وہاں ڈاک خانے کے ریٹائر افراد سے مفصل گفتگو ہوئی۔ ڈاک خانے مزید پڑھیں

سچے انسان۔۔۔ موسیقار جوڑی بخشی وزیر

پچھلے دنوں لاہور آ یا توحسبِ معمول گیت نگار تنویر نقوی کے صاحب زادے سے بیٹھک ہوئی۔طے پایا کہ نعیم وزیر سے ا±س کے اسٹوڈیو میں ملاقات کی جائے۔نعیم معروف فلمی موسیقار جوڑی بخشی وزیر میں، وزیر حسین کے بیٹے مزید پڑھیں

23 صدارتی تمغہءحسنِ کارکردگی یافتہ ڈرامہ نویس خواجہ معین الدین

مارچ 1924ءکو حیدر آباد دکن کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہونے والے بچے کو حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمة اللہ علیہ کی مناسبت سے نام دیا گیا۔ بچے کے والد کو بھلا کیا اندازہ تھا کہ آگے چل مزید پڑھیں

نگار ایوارڈ یافتہ موسیقار مصلح الدین اور پلے بیک سنگر ناہید نیازی

26 فروری 1941 کو پیدا ہونے والی شاہدہ نیازی المعروف ناہید نیازی مشہور شاعر، گلوکار موسیقار اور براڈکاسٹرجناب سجاد سرور نیازی کی صاحبزادی اور پلے بیک سنگر نجمہ نیازی کی بڑی بہن ہیں۔ ناہید نیازی کے تذکروں میں ملتا ہے مزید پڑھیں

ٹیلی ویژن اداکارہ خالدہ ریاست: ( یکم جنوری 1953 سے 26 اگست 1996 )

ٹیلی وژن فنکارہ خالدہ ریاست 70 اور80 کی دہائی کا ایک چمکتا ہوا تارہ ہے جو اپنی ہم عصر روحی بانو اور عظمیٰ گیلانی سے کسی طور بھی کم نہیں۔ پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرکز کی نامور اداکارہ عائشہ خان، مزید پڑھیں

آہ۔۔۔ بے چاری قومی زبان اُردو

پچھلے کچھ عشروں سے عالمی اُردو کانفرنسوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ ان میں بھارت سمیت دنیا بھر سے معروف دانشور، محقق، شاعر اور ادیب شرکت کرتے ہیں۔ یہ کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ پاکستان میں ہونے والی ان مزید پڑھیں