طائفے
صبیحہ، فیضی و جاوید یا کہ خالد ہوں
یہ ترجمان رہے ہیں فن و ثقافت کے
ذرا سی دیر کو ٹہرے تھے بزم ہستی میں
چلے ہیں سُوئے عدم طائفے محبت کے
طائفے
صبیحہ، فیضی و جاوید یا کہ خالد ہوں
یہ ترجمان رہے ہیں فن و ثقافت کے
ذرا سی دیر کو ٹہرے تھے بزم ہستی میں
چلے ہیں سُوئے عدم طائفے محبت کے