ہفت روزہ پاکستان ٹائمز کے نیوز ایڈیٹر، کالم نگار، مشہور و معروف صحافی اور مفکر محترم جناب علی اختر جعفری اپنی علالت کے سبب اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ کمیونٹی سے اپیل ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے اُن کے روبہ صحت ہونے کی دعا کریں۔ پاکستان ٹائمز کی انتظامیہ اور عملہ بھی ان کی جلد صحت و تندرستی کے لئے دعا گو ہے۔ آمین
567