”یونٹی اِن کمیونٹی“ کی جانب سے ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام گزشتہ ہفتہ کیا گیا جس میں اس تنظیم کے صدر اور ممبران کے علاوہ کمیونٹی اور میڈیا کے ارکان کو بھی دعوت دی گئی۔ مسی ساگا کی میئر محترمہ بونی کرامبی اور صوبائی پارلیمنٹ کے ممبر جناب کلید رشید نے بھی اس پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور شراکین کو عید کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر تنظیم کے صدر اور دیگر عہدیداران نے بھی خطاب کیا۔
304