705

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) تھری کے 13 میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو9 وکٹوں سے شکست دیدی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد30،شین واٹسن 19اور محمود اللہ 15رنز کی بدولت 15اعشاریہ 4اوورز میں 102رنز تک محدود رہی۔
میچ کی خاص بات ملتان سلطانز کی تینوں شعبوں میں شاندار پرفارمنس رہی ، پہلے عمران طاہر ، سہیل تنویر نے 3،3 اور جنید وکٹوں کے ذریعے حریف ٹیم کو 102رنز پر روک دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں