منیر سامی

ہم سب کالے ہیں! (2)

ابھی ہمارے گزشتہ ہفتہ کی تحریر کی سیاہی خشک بھی نہیں ہوئی کہ کل یہ روح فرسا خبر آگئی کہ اونٹاریو میں پیل ریجن کی پولس نے ایک باسٹھ سالہ پاکستانی کو مسی ساگا میں کئی گولیاں مار کر ہلاک مزید پڑھیں

ہم سب کالے ہیں!

امریکہ ، کینیڈا ، اور مغرب میں آج کل ہر طرف ہنگامہ ہے۔ اس کی وجہہ یہ ہے کہ تقریباً دو ہفتہ پہلے امریکی ریاست مینیا پولِس کے ایک شہر میں ایک سفید فام پولیس والے نے ایک سیاہ فام مزید پڑھیں

”ہاں اے فلَکِ پیرجواں تھا ابھی’ آصف‘۔۔۔“

جس سالِ حزن نے ایک بلا کی طرح سے ہمیں گھیرا ہے ، ا±س کا تازہ ترین اور سنگین گھاﺅ ، ممتاز ادیب، نقاد، دانشور، ادبی محرک ،جواں سال ، ڈاکٹر آصف اسلم ٍ فرخی کی ناگہانی موت ہے۔ان کی مزید پڑھیں

”یہ نئے مزاج کا ’دور‘ ہے، یہاں فاصلے سے رہا کرو“

کسی زمانے میں بشیر بدر، مشاعروں کے ایک مقبول شاعر تھے۔ ان کی شاعری شاید اول درجہ کی تونہیں تھی لیکن عوام پر اثر کرتی تھی۔ ان کے کچھ شعر تو بہت ہی چلے، جن کو گائکوں نے گایا بھی۔ مزید پڑھیں

کینیڈا میں لاﺅڈ اسپیکر پر اذان کا جھگڑا

گزشتہ دنوں کینیڈا میں ایک فساد اٹھا۔ وہ یہ کہ ٹورونٹو کی ایک مسجد کو، کورونا وائرس کے دوران اور رمضان میں ایک محدود وقت کے لیئے اذان دینے کی اجازت دی گئی۔ ٹورونٹو شہر کے مسلمانوں نے اسے کینیڈا مزید پڑھیں

سرخ لکیریں، صلیبیں، فردوس اعوان

آج نجانے کیوں کینیڈا کی ممتاز شاعرہ ، ماگریٹ ایٹ وڈ ،کی ایک نظم یاد آگئی، جس کا بہت خوبصورت ترجمہ کینیڈا ہی کے ممتاز ترجمہ نگار ضمیر احمد مرحوم نے کیا تھا۔ اس نظم کا عنوان ہے،’ ’اخباروں کو مزید پڑھیں

جہالت کی دلدل، کورونا اور معصوم رضا کار

ہر زمانے کی ہر مشکل میں غریب پاکستان کے غریب رضا کار، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ، اور اپنا فرض جان کر ملک اور عوام کی خدمت کے لیئے نکل پڑتے ہیں۔ یہاں ہماری مراد بڑے شہروں میں مزید پڑھیں

نئی وباءاور پاکستان پر مسلط راسپوتینِ وقت

اس وقت ساری دنیا کو جس وبا نے گھیرا ہے، پاکستان بھی اس کا شدید شکار ہے۔ اس زمانے میں پاکستان کی مذہبی شخصیات کا کردار دیکھ کر بے اختیار روس کا راسپوتین یاد آتا ہے۔ جس نے مذہب اور مزید پڑھیں

کورونا، داڑھی، درویشی

اس تحریر کی تحریک ہمیں ایک عزیز دوست ’ڈاکٹر خالد سہیل ‘ سے آج صبح مزاج پرسی کے دوران ہوئی۔ وہ درویشِ خدا مست شاید ہوں یا نہ ہوں، ایک انسان دوست درویش تو ضرور ہیں۔ آپ ان کی مسکراتی مزید پڑھیں

قادیانی شاعر سے اجتناب، اور بھٹو کے اعضائے نہانی

ہم نے اس تحریر کا عنوان با دلِ ناخواستہ اور مجبوراً چنا ہے۔ یہ تحریر بھی اسی مجبوری کا نتیجہ ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہمیں اردو کے ایک اہم اور ممتاز شاعر کے فیس بک پر کسی ہرزہ گو مزید پڑھیں

مُلّائے حرم سے: تری اذاں میں نہیں ہے مری سحر کا پیام

اس سے قبل کے ہم پر ک±فر ، زندیقیت ، اور الہاد کا ایک اور فتویٰ لگ جائے، ہم تمہیداً عرض کردیں کہ ان معروضات کا عنوان ہم نے، مفَکّرِ پاکستان، اور اسلامیانِ ہندو پاک کے روحانی پیشوا شاعر ، مزید پڑھیں

عورت مارچ: میرا جسم، میری مرضی کی مخالفت

گزشتہ کئی سال سے پاکستان میں کیئے جانے والی عورت مارچ کی کوششو ں کی شدید مخالفت جاری ہے۔ اس سال اس میں اور بھی شدت آگئی جب اس میں حصہ لینے والی کسی خاتون یا نوجوان لڑکی نے ” مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کی وبا

گزشتہ کئی ہفتوں سے آپ ایک نئی بیماری کے بارے میں س±ن اور پڑھ رہے ہوں گے۔ اس بیماری کو کورونا وائرس کا نام دیا گیا ہے۔ یہ تو آپ جانتے ہوں گے کہ ’وائرس‘ ایک بہت ہی چھوٹا جرثومہ مزید پڑھیں

سب مایا ہے؟

سب مایا ہے، سارا عالم کلج±گ ہے۔ اس طرح کی ضرب الالمثال ہم آپ روزانہ ہی سنتے ہیں۔ لیکن ان کے عملی معانی ہمیں تجربے کے بعد ہی پتہ چلتے ہیں۔ اپنے کچھ حالیہ، دل دوز ، اور درد انگیز مزید پڑھیں

ضمیر احمد کی ترجمہ نگاری

فنون لطفہ کی وہ شاخ جسے ہم ادب کہتے ہیں دراصل ایک دلنواز مجموعہ ہے مختلف اصناف سخن کا جن میں سے ہرایک اپنے حسن سے گلدستہ ءادب کو خوبصورت تر بناتی ہے۔ اس میں شاعری بھی شامل ہے، افسانہ مزید پڑھیں

کیا امریکی جمہوری نظام کا زوال شروع ہوگیا؟

دنیا بھر کے جمہوریت پرستوں کے لیئے ، امریکی جمہوری نظام ایک مثالی نظام سمجھا جاتا رہا ہے۔ یہ نظام گزشتہ دو سو تیس سال سے حکمرانی کا ایسا ماڈل ہے جس کی بنیا د پر امریکہ اب تک شخصی مزید پڑھیں

پاکستان کا المیہ: غداری کے تمغے

باخبر پاکستانی روز ہی شہریوںپر غداری کے الزامات لگتے دیکھتے ہیں۔ کل کے ہیرو آج غدار قرار دیئے جاتے ہیں ، تو کل یہی غدار ہیرو بنا دیئے جاتے ہیں۔ اگر ہم پاکستان کی تاریخ پر غور کریں تو نظر مزید پڑھیں

اچھی، بُری عورت کا فیصلہ کون کرے گا؟

ہم اس تحریر کے شروع ہی میں یہ واضح کر دیں کہ، ہم ٹیلیویژن پر پاکستانی اور بھارتی ڈرامے وغیرہ نہیں دیکھتے۔ باوجود اس کے کہ پاکستان میں ٹی وی چینلوں کے نقار خانوں میں ہر ماہ بیسیوں ڈرامے دیکھے مزید پڑھیں

پاکیءداماں کی حکایت

ہم جیسے امید کے مارے اور مثالی دنیا کے خواب دیکھنے والے ، بڑے شاعروں اور بڑی شاعری میں الجھے رہتے ہیں۔ جب کسی بڑے شاعر کا کوئی بڑا شعر سنتے ہیں تو ہماری خوش خوابی اور بھی گہری ہوجاتی مزید پڑھیں

کیا ”بی بی سی“ ایک معروضی ادارہ ہے

گزشتہ کئی ہفتہ سے ہم کئی وجہوں سے بی بی سی کی معروضیت کے بارے میں سوچ رہے تھے۔ لیکن کل بی بی سی کے اردو پروگرام ، سیر بین کے بند ہونے پر ممتاز پاکستانی صحافی وسعت اللہ خان مزید پڑھیں

جنرل مشرف کی آئین سے غداری اور سزا

ہم اس تحریر کے آغاز میں یہ واضح کر دیں کہ ہم بذاتِ خود سزائے موت کے خلاف ہیں۔ بالکل ان عزت ماب منصف کی طرح جنہوں نے جنرل مشرف کو غدار تو قرار دیا ہے لیکن ان کو دی مزید پڑھیں

جنرل مشرف کو سزائے موت، اور پاکستان میں آئین شکنی کی روایت

کیا دسمبر کا مہنیہ پاکستان کی تاریخ کے سنگ ہائے میل کا مہینہ ہے؟ پاکستان کی موجودہ نسل کو تو شاید یاد بھی نہیں ہو کہ اب سے اڑتالی?س سال پہلے ہماری افواج نے بنگلہ دیش کی جنگِ آزادی کے مزید پڑھیں

گل افشانیگفتار۔۔مزاح، طنز، یا ہجو

ضامن جعفری صاحب نے ”گ±ل افشانیءگفتار“ کے پیش لفظ میں نقدِ ادب کی ضمن میں یہ کہتے ہوئے اک آتشیں یوار یا Firewall کھڑی کر دی ہے کہ”رہا یہ امر کہ کہیں نون گر رہا ہے یادال دب رہی ہے مزید پڑھیں

میں نے جس کو چنا، عام رستہ نہ تھا

فنون لطیفہ کی وہ شاخ جسے ہم ادب کہتے ہےں، دراصل ایک دلنواز مجموعہ ہے مختلف اصناف سخن کا جن میں ہر ایک اپنے حسن سے گلدستہ ادب کو خوبصورت ترین بناتی ہے۔ ان میں شاعری بھی شامل ہے، افسانہ مزید پڑھیں

کیا مغرب مسلمانوں سے نسل پرستی برتتا ہے

آج جی میں آئی کہ، ”آج خود اپنی اداوﺅں پہ ذرا غور کریں“۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم کینیڈا، امریکہ اور دنیا میں کہیں بھی ہوں، اپنے ساتھ تعصبات اور زیادتیوں کا رونا روتے رہتے ہیں۔ آج کل مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی تحقیقات

آج کل امریکی جمہوریت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گذر رہی ہے۔ اب سے دو سال قبل امریکی صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک امریکی شہریوں کے اکثریتی طبقہ میں ان سے ناراضگی کی مزید پڑھیں

کینیڈا ۔ نسل پرستی ۔ آئس ہاکی ۔ ڈون چیری

کینیڈا بادی النظر میں تو ایک بہت مہذب اور غیر متعصب ملک نظر آتا ہے، جو کسی حد تک درست بھی ہے، لیکن اس کا کھلے بندوں ایک چھ±پا روپ یہ بھی ہے کہ یہاں سفید فام نسلوں کا تعصب مزید پڑھیں

کراچی کی قتل گاہیں ۔۔ اور چار سو چالیس قبریں

اب سے کچھ روز پہلے کراچی میں فنونِ لطیفہ کا دوسرا بڑا عالمی میلہ لگا۔ یہ کئی میلہ گاہوں میں پھیلا ہوا تھا جس میں کراچی کا معروف فریئر ہال اور باغِ قاسم جیسے عوامی مقامات شامل تھے۔ اس میلے مزید پڑھیں

منقسم کینیڈا

کل، اکیس اکتوبر کو گزشتہ چھ ہفتہ ہفتوں سے جاری انتخابی مہم اختتام کو پہنچی۔ جس کے غیر حتمی نتیجہ میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اکثریت گنوادی، اور اب انہیں ایک اقلیتی حکومت بنانا پڑے گی۔ مزید پڑھیں

کینیڈا: انتخابات 2019، ایک قابلِ فکر مرحلہ

کینیڈا مغربی یا ترقی یافتہ ملکوں کی صفِ اول کی اہم ترین جمہوری حکومتوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ دفاعی معاہدہ‘ نیٹو، اور بڑے معاشی گروپ ، جی سیون، کا بھی اہم رکن ہے۔ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

حمایت علی شاعر سے تجدید ملاقات

حمایت علی شاعر سے میری پہلی ملاقات کے وقت میری عمر تین یا چار سال کی ہوگی، ان کی صورت، اور ان کی شاعری اسی زمانے سے میرے ذہن پر نقش رہی ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب مجھے گ±ھٹّی مزید پڑھیں

گر پانی سے گھی نکلے، تو روکھی کوئی نہ کھائے

یہ تحریر لکھتے وقت ہمیں انگریزی کی یہ ضرب المثل یاد آئی کہ، If Wishes were horses۔ اس کاجو ترجمہ ہمارے دل کو لگا ، ہم نے اسے عنوان چن لیا۔ ویسے اور تراجم بھی ہو سکتے ہوں، مثئلاً، اگر مزید پڑھیں

آنے والے دِنوں کے سفیروں کے نام۔۔۔

اس تحریر کے عنوان کے لیئے ہمیں فیض کا یہ مصرعہ، کینیڈا میں جامعہ کراچی کے سابق طلبا کی انجمن کی خصوصی نشست اور عہدیداروں کے انتخاب کے موقع پر یاد آیا۔ یہ انجمن کچھ ہم خیال دوستوں نے سنہ مزید پڑھیں

ٹورونٹو کا عالمی فلمی میلہ، اور پاکستانی

گزشتہ ہفتہ ٹورونٹو کا مشہورِ زمانہ عالمی فلمی میلہ اختتام کو پہنچا۔ سالہاسال سے چلنے والے اس میلے کا یہ چالیسواں سال تھا۔ یہ کوئی گیار ہ روز جاری رہا۔ یہ فلمی میلہ دنیا بھر میں فلم سازی، فلم بینی، مزید پڑھیں

کشمیر۔۔۔ بنے گا پاکستان؟

ممکن ہے کہ آپ اس طفل تسّلی میں مبتلا ہوں۔ یا یہ خواب دیکھتے ہوں کہ ایک دن کشمیر پاکستان بن جائے گا، یا پاکستان اور بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیری ایک دن مکمل طور پر آزاد ہو جائےں گے۔ مزید پڑھیں

کشمیر۔۔۔ پاکستان کی خام خیالی؟

”پاکستانیوں کو کشمیر کے معاملے میں کسی خام خیالی میں نہیں رہنا چاہیئے“۔ اگر یہ بات کسی اور نے کہی ہوتی تو نہ صرف اس کی زبان کھینچی جاتی، بلکہ اس کی جان بھی جاتی۔ لیکن یہ بات خود وزیرِ مزید پڑھیں

کشمیر۔۔ چڑیا چُگ گئیں کھیت؟

شاید آپ کو یاد ہو کہ ہم نے گزشتہ ہفتہ کی تحریر میں امریکہ کو ہمارا تمہارا بادشاہ قرار دیا تھا۔ یہ صرف پاکستان کے تناظر میں تھا۔ بعض ایسے بھی ہیں جنہوں نے کبھی بھی امریکی بادشاہت کو زیادہ مزید پڑھیں

بادشاہ کون ہے؟ شاہ گر کون ہے؟

ظاہر ہے کہ یہ سوال ،ہم نے پاکستان کے تناظر میں کیا ہے۔ کیونکہ یہ سوال روز ہی اٹھتا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت (معاف کیجیئے گا ) حکومت کس کی ہے۔ یہ ایک جمہوری نظام کے تحت اکثریتی یا مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ: سفید فام نسل پرست؟

ان دنوں امریکی صد ٹرمپ پر نسل پرستی کے الزام لگ رہے ہیں۔ اس معاملے میں گزشتہ دنوں شدت یوں آئی کہ انہوں نے امریکی کانگریس کی چار خاتون اراکین کی طرف سے اپنے اوپر مختلف تنقید اور اعتراضات کے مزید پڑھیں

منصف، منصِف، قوم پکارے۔ منصِف کہاں سے آئے؟

پاکستان کے منصف اور نظامِ انصاف ایک بار پھر شہہ سرخیوں میں ہیں۔ مسئلہ وہی ہے جو پاکستان کے سابق جسٹس منیر کے دور بلکہ اس سے پہلے ہی شروع ہو گیا تھا۔ اور وہ یہ کہ کیا پاکستان کے مزید پڑھیں

سوڈان کی زبوں حالی

ہمیں یقین ہے کہ آپ ایک با خبر قاری ہیں۔ لیکن ہمارا قیاس یہ بھی ہے کہ آپ آج کل سوڈان میں پھیلی زبوں حالی اور وہاں سالہا سال سے پھیلی طوائف لملوکی سے پوری طرح آگاہ نہ ہوں۔ اس مزید پڑھیں

آئین ِ نو سے ڈرنا، طرزِ کُہَن پہ اَڑنا؟

آج ہم نے بی بی سی پر عرب دنیا کا ایک سروے دیکھا تو ہمیں اقبال کا ایک شعر یاد آیا۔۔” آئینِ نو سے ڈرنا ، طرزِ کہن پہ اڑنا۔۔ منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں “۔۔ ، مزید پڑھیں

پروفیسر سہدیو ک±مار کی کتاب “Million Degrees of Freedom 7000” کی فکر کا ایک طائرانہ جائزہ

پروفیسر سہدیوک±مار کی کتاب پر کچھ گفگتو کرنے سے پہلے میں آپ کی خدمت میں بھگت کبیر کی ایک نظم کا ترجمہ پیش کرتا ہوں، جو علی سردار جعفری کی کتا ب ‘کبیر بانی میں شامل ہے: ” میں نے مزید پڑھیں

پاکستان: جمہوریت ، یا سرِّیہ، َو، اعلانیہ عسکر ی آمریت؟

یہ ایک انسانی اور عمرانی حقیقت ہے کہ بعض قوموں کی یاد داشت بہت کمزور ہوتی ہے۔ یہی وہ قومیں ہیں جو خود اپنی تاریخ کو یکسر بھلا دیتی ہیں۔ یا انہیں ایسی جعلی تاریخ سکھائی، سمجھائی جاتی ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کی فتح کے عوامل

گزشتہ ہفتہ بھارت میں وزیرِ اعظم مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کی انتخابات میں تاریخی فتح کے بعد ہر طرف سے اظہارِ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا ہونا لازم تھا۔ بھارت دنیا کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

جمہوریت اور ”جبرِ اکثریت“

جمہوریت کا حامی اور ممکنہ طور پر انتخابات میں رائے دہندہ ہونے کی حیثیت سے، میں لازماً جمہوریت کا حامی ہو ں اور اس کی افادیت کا پر چارک ہوں۔ بالخصوص جب رائے کا استعمال کسی بھی ملک میں اور مزید پڑھیں

تباہی سر پہ کھڑی ہے، ہمیں خبر ہی نہیں

ہم انسان ، ہماری زمین ، ہمارا سمندر، ہماری سمندر تیزی سے فنا اور تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہمیں یاتو اس کی خبر ہی نہیں ہے، یا ہم شتر مرغ کی طرح سر چھپائے کھڑے ہیں۔ یا جل مزید پڑھیں

غصہ کی نئی فصل؟

پاکستان کے ممتاز افسانہ نگار ڈاکٹر انور سجاد ، کا ایک ناول’خوشیوں کا باغ ‘ ہے۔ آپ سوچیں گے کہ ، خوشیوں کا باغ، کا اس تحریر کے عنوان سے کیا تعلق ہے۔ اس پر ابھی آتے ہیں ، پہلے مزید پڑھیں

نوترے دام گرجے کی آتشزدگی ۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

گزشتہ دنوں فرانس کے شہر پیرس کی اہم علامت ، نوترے دام کا کلیسا، ایک افسوسناک آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔ یہ کلیسا دنیا بھر میں فرانس کی پہچان سمجھا جاتا تھا۔ اسے اقوامِ متحد ہ نے ایک عالمی ورثہ مزید پڑھیں

نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی

آج ہی ہم سب کے عزیز، سلمان حیدر، نے پاکستانی وزیرِ خزانہ اسد عمر پر ایک لطیف طنز کرتے ہوئے لکھا کہ وہ دن دور نہیں جب اسد عمر صاحب، پاکستان کی بر آمدات بڑھانے کے لیئے ہر شہری کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم اور مسلم اُمّہ

گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کے افسوسناک اور بہیمانہ واقعات کے بعد سے وہاں کی خاتون وزیرِ اعظم ،جَیسنڈا آرڈرن (JacindaArdern) کے رویہ اور جذبات کا دنیا بھر میں اور بالخصوص بعض مسلم ممالک میں مزید پڑھیں

”اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی“

گزشتہ ہفتہہم نے خواتین کے عالمی دن اور مارچ پر ایک تحریر پیش کی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا اور مرکزی میڈیا پر ایک علیحدہ بحث شروع ہو گئی۔اس بحث کا ایک افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دِن: اڑتیس سال قید، ایک سو پچاس کوڑے

کیا یہ ایک خوفناک مزاق نہیں ہے کہ جس دن دنیا بھر کی خواتین ، اپنا عالمی دن منا رہی تھی، تقریباً اسی وقت ایران میں خواتین اور انسانی حقوق کی عمل پرست وکیل کو حق پرستی اور عمل پرستی مزید پڑھیں

پاک بھارت جھڑپیں، اب کیا ہو؟

گزشتہ دنوں وہی ہوا جو ہونا تھا۔ مبینہ طور پر پاکستان سے گئے دہشت گردوں نے کشمیر میں حملہ کر کے چالیس سے زیادہ افراد ہلاک کر دیئے۔ جواباً بھارت نے متوقع طور پر پاکستان کی حدود میں اپنے طیارے مزید پڑھیں

پھر نقارہ بجتا ہے

پلوامہ میں دہشت گردی کے نتیجہ میں چالیس سے زیادہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان بلند آواز لفظی جنگ چل پڑی ہے۔ اس میں دونوں طرف کے میڈیا بھی شامل ہیں۔ سوشل میڈیا بھی، مزید پڑھیں

کشکول نہیں ٹوٹا!

گزشتہ ہفتہ سعودی ولی عہد محمد بن فہد، جنہیں ایم۔بی۔ایس بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے دورے پر بڑے طمطراق سے پاکستان آئے تھے۔ آنا تو انہیں دو دن کے لئے تھا لیکن کشمیر میں تازہ ترین دہشت گردی کے مزید پڑھیں

کیا پاکتان کی سپریم کورٹ کے جج بھی غدار اور وطن دُشمن ہیں؟

قیام ِ پاکستان سے اب تک ہمارے وطن کی ریت یہ رہی ہے کہ جو بھی پاکستان کے آئین کی حاکمیت کی بات کرے، انسانی حقوق طلب کرے، آزادیءاظہار کے بارے میں سوال اٹھائے، اور بالخصوص پاکستا ن کے عسکری مزید پڑھیں

آسیہ بی بی: مقدمہ، بریّت، اور تلخ حقائق

توہینِ رسالت کے جھوٹے الزام کی ملزم آسیہ بی بی کا مقدمہ سالہا سال کی اذیتّوں کے بعد ختم ہوا۔ ہماری سپریم کورٹ نے انصاف کے ایک ناممکن لمحہ میں اس پر عائد الزامات کو رد کردیا اور اس کی مزید پڑھیں

جس طرف دیکھو کوئی دیوار ہے

شمالی امریکہ کے شہری آج کل صبح و شام ایک دیوار کی خبروں میں مقید ہیں۔ قصہ یوں ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران عوامی نعرہ بازی میں یہ اعلان کر دیا کہ وہ مزید پڑھیں

کینیڈا کے مسلمان اور بیک وقت متعدد شادیاں

ہم گزشتہ کئی سال سے کینیڈا میں کئی ایسے مسلمان خاندانوں کا مشاہدہ کرتے رہے ہیں جو کینیڈا میں بیک وقت ایک سے زیادہ شادیاں کرتے رہے ہیں، یعنی ایک ہی وقت میں ان کی دو یا تین بیویا ں مزید پڑھیں

کس کارَن جھوٹی بات کرو

جھوٹی بات کے کئی معنی ہو سکتے ہیں۔ سامنے کے معنی تو سچ کے بر عکس ہیں۔ لیکن آپ اس کو غلط بات، غلط بیانی، افواہ سازی، غلط کام وغیرہ کے معنی میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آج کے مزید پڑھیں

ٹورنٹو میں اے آر رحمان کا صوفی کنسرٹ اور بد انتظامی

ہمیں یقین ہے کہ آپ ممتاز اکیڈیمی انعام یافتہ موسیقار ، اے۔آر۔ رحمان سے واقف ہوں گے۔ ان کا پورا نام اللہ رکھا رحمان ہے، اور وہ ایک نو مسلم ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے مسلمان ہونے میں مزید پڑھیں

عمران خان کے ماڈل

عمران خان کے ماضی میں پلے بوائے ہونے کے بارے میں مغربی اخباروں میں بہت کچھ لکھا جاتا رہا ہے، جن میں برطانیہ کا قدامت پرست جریدہ The Times بھی شامل ہے۔ ہم وزیرِ اعظم کے لحاظ میں پلے بوائے مزید پڑھیں

مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

اردو ادب کی اہم ترین خاتون شاعرہ فہمیدہ ریاض کے انتقال پر اگر جون ایلیا زندہ ہوتے تو شاید وہ ا±ن کو خراجِ تحسین پیش کرتے وقت اپنا صرف یہ مصرعہ ان کی نذر کرکے ان کے نصب العین کو مزید پڑھیں

سو (100) دنوں کی کہانی!

بہت ممکن ہے کہ آپ وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان، کے سو دنوں کی کہانی سننا چاہتے ہوں۔ عمران خان کے حواری تو سود ن کا نام سنتے ہی بر گشتہ ہوجاتے ہیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ آپ مزید پڑھیں

آزادیءاظہار کے مکہ میں اظہار کے مسائل

امریکہ کو بلا شبہہ آزادیءاظہار کا مکہ قرار دیاجا سکتا ہے۔ جب وہاں کے بانیانِ مملکت نے اپنا آئین بنایا، جو ایک سرمایہ دار ملک کا منشور تھا، تو انہوں نے یہ طے کیا کہ جس سرمایہ دار جمہوریت کی مزید پڑھیں

آسیہ بی بی: دُکھوں کی داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

گزشتہ ہفتہ پاکستان میں میں توہینِ رسالت کی مظلوم، معصوم، اور مسکین ملزمہ آسیہ بی بی کی برّیت کا فیصلہ سامنے آیا۔ بریت کا یہ فیصلہ پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے ، شہاتیں نہ ہونے کی بنیاد پرمتفقہ طور مزید پڑھیں

آزادیءاظہار کی عالمی صورتِ حال

گزشتہ ہفتہ ہم نے سعودی نژاد صحافی جمال خاشقجی کے ترکی کے سعودی قونصل خانے میں سعودی اہلکاروں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی مذمت کی تھی۔ سعودی عرب کی حکومت نے اقرار کیا ہے کہ اس کے اہلکاروں کے ہاتھوں مزید پڑھیں

”ہاتھ ہمارے قلم ہوئے“

شاید آپ کے علم میں ہو کہ گزشتہ تقریباً تین ہفتوں سے ایک سنسنی خیز اور درد انگیز معاملہ اقوامِ عالم میں سرِ فہرست ہے۔ وہ یہ کہ ایک سعودی نژاد صحافی اور ممتاز شخصیت جمال خاشقجی کو ترکی کے مزید پڑھیں

دَم مارو دَم!

جب یہ تحریر آپ کی نظروں سے گزرے گی، کینیڈا کے لاکھوں شہری ایک عالمِ سر خوشی اور سرشاری میں جھوم رہے ہوں گے۔ اس وقت کینیڈا اپنی پارلیمان اور حکومت کے ایک تاریخ ساز فیصلے کے بعد دنیا کا مزید پڑھیں

اسلامی ادارے ”اسنا کینیڈا“ کی قانون شکنی ۔ لمحہ فکریہ

گزشتہ دنوں کینیڈا کے اہم اسلامی ادارے ’اسنا کینیڈا، ISNA Canada کے بارے مین ایک خبر نے کینیڈا کے بعض شہریوں اور کچھ با فکر مسلمانوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ خبر یہ تھی کہ حکومتِ کینیڈا نے اس مزید پڑھیں

عوامیت اور جمہوریت

اب سے چند سال پہلے امریکی تاریخ دان John Lukacs کے مضامین کا ایک مجموعہDemocracy and Populism کے عنوان سے شائع ہوا تھا، جس کا ذیلی عنوانFear and Hatred ہے۔ Lukacsجمہوریت اور تاریخِ جمہوریت کا اہم دانشور گردانا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

تبدیلی کا مطلب کیا؟

آج کل پاکستان میں ایک غلغلہ زیادہ زور سے اٹھ رہا ہے کہ ”تبدیلی آگئی ہے“، پاکستان کو الہ دین کے چراغ والے جِن نے چمکا کر نیا کر دیا ہے۔ یہ سب دیکھ س±ن کر ہمیں ایک مصرع یاد مزید پڑھیں

اصل توہین رسالت

اس بار پھر اوائلِ محرم میں ہمیں حضور اکرم کی بیان کردہ کئی حدیثیں یاد آرہی ہیں۔ جو حدیثیں یہاں پیش ہیں وہِ امام حنبل کی کتاب فضائلِ صحابہ سے لی گئی ہیں۔یہ نسخہ پاکستان میں ب±ک کارنر نے شائع مزید پڑھیں

عمران خان، تحریک انصاف، مذہب کی افیم

عمران خان اور تحریکِ انصاف کی حکومت ان کے مرئی اور غیر مرئی حمایتیوں کی مدد سے بن بھی گئی۔ اس نے اپنا ایک صد روزہ پروگرام بھی طے کر دیا ہے، جو اب عمل درآمد کے مراحل میں ہیں۔ مزید پڑھیں

سر وِدھیّا کے سائے

کیا ملک چندے خیرات پر چلتے ہیں گزشتہ دنوں پاکستان کے نو منتخب وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا۔ سب سے پہلے تو ہم ان کو اور ان کے حمایتیوں کو مبارک باد دیتے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں

سر وِدھیّا کے سائے

گزشتہ ہفتہ نوبل انعام یافتہ مصنف ، وی ایس نائیپال کا انتقال ہو گیا۔ نائپال کا پورا نام Surajprad Vidiadhar Naipaul تھا۔ وہ جزائر غرب الہند، یا ویسٹ انڈیز کی ریاست ٹرینیڈا ڈ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد مزید پڑھیں

کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا

کینیڈا دنیا بھر میں ایک امن پسند ملک سمجھا جاتا ہے۔ اس کا عموماً کسی اور ملک سے کوئی جھگڑا یا قضیہ نہیں ہوتا۔ ہاں ستم ظریفانہ طور پر چند ایک استثنا کے ساتھ، یہ ہمیشہ امریکہ کے جھگڑوں میں مزید پڑھیں

”میں نہ گاندھی ہوں، نہ منڈیلا

اگر آپ نے گزشتہ دنوں یہ قول پڑھا ہوتا کہ، ’میں نہ گاندھی ہوں نہ منڈیلا‘ تو شاید آپ یہ سمجھتے کہ یہ بیان شاید امریکہ کے سابق صدر اوباما کا ہے، جو انسانیت کے ان عظیم رہنماﺅں کو اپنا مزید پڑھیں