وکیلِ عام
نظام عدل میں ٹہرے وکیل عام سبھی
غرورِ خُودسری میں کچھ سجھائی دیتا نہیں
چلائیں ہاتھ وہ جن کا دماغ چلتا نہیں
یہ کُورچشم ہیں اِن کو دکھائی دیتا نہیں

وکیلِ عام
نظام عدل میں ٹہرے وکیل عام سبھی
غرورِ خُودسری میں کچھ سجھائی دیتا نہیں
چلائیں ہاتھ وہ جن کا دماغ چلتا نہیں
یہ کُورچشم ہیں اِن کو دکھائی دیتا نہیں