680

چین کے صدر کی مدت صدارت میں مزید 5سال کی توسیع

چین کے صدر شی جن پنگ کی مدت صدارت میں مزید 5سال کی توسیع کر دی گئی۔
چین کی پارلیمنٹ نے صدر شی جن پنگ کی دوسری مدت کے لیے توثیق کردی۔نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں تمام 2970 ارکان نے شی جن پنگ کے حق میں ووٹ دیا۔
شی جن پنگ 2023 کے بعد بھی چین کے صدر رہیں گے۔
اس سے پہلے نیشنل پیپلزکانگریس نے شی جن پنگ کو غیرمعینہ مدت کے لیے صدر رہنے کا اختیار دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں