کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ کی مراکش کی سفیر ثریا عثمانی سے ملاقات 60

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ کی مراکش کی سفیر ثریا عثمانی سے ملاقات

کینیڈین دارلحکومت اٹاوا میں ہوئی اس ملاقات میں کینیڈا میں تعینات مراکش کی سفیر ثریا عثمانی نے سفیر پاکستان ظہیر اے جنجوعہ کو کینیڈا میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہیں کینیڈا میں خوش آمدید کہا۔

ثریا عثمانی نے ملاقات کے دوران پاکستان اور مراکش کے درمیان قریبی تعلقات کا اعادہ کیا۔

دونوں ممالک کے قریبی تعلقات ان کے برادرانہ تعلق کی اساس ہیں، ثریا عثمانی کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں