رابعہ احسن

کسی سے بات کیجئے!

بعض رویے، جذبات یا احساسات ہماری ذات کو کبھی کبھار اتنا مسخ کرجاتے ہیں بظاہر چھوٹی چھوٹی لغزشیں بعض اوقات انتہائی کرب کا باعث بن جاتی ہیں کہ کبھی کبھی اس وقت یا کبھی بعد میں یا پھر بہت بعد مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ”دراڑ“ کا تجزیہ

پاکستانی ڈرامہ ہمیشہ سے ڈھکے چھپے کردار دکھا دکھا کے ہمیں کسی اور ہی یوٹوپیا میں لے جاتا رہا ہے پر کچھ کریکٹرز ایسے آتے ہیں جنھیں ہم برسوں بھول نہیں پاتے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم معاشرے مزید پڑھیں

”جلے ہوئے آسمان کے پرندے“ کا ادبی تجزیہ!

کتاب سے میرا تعارف شائع ہونے سے چند سال پہلے ہی ہوچکا تھا جب زاہد امروز کی چند نظمیں “ اسلام پورہ میں ایک بدروح افسردہ ہے “ اور “نظم کیلئے غسل واجب نہیں” پڑھیں۔ یہ نظمیں انسانی کیفیات، حقیقت، مزید پڑھیں

کوئی چارہ ساز ہوتا۔۔

”رہتی تو میں تمھارے گھر میں ہوں پورا دن پھر پیسے آدھے کیوں دوں” میں نے ہمیشہ کی طرح باغیانہ مشورہ دے دیا “ مجھے نیگیٹیو خیالات بہت ستاتے ہیں سوچتی ہوں جاب شروع کردوں۔” جب کوئی بہت اپنا حتیٰ مزید پڑھیں

ایک شام ڈاکٹر عارفہ سیدہ کے نام!

بہت کوشش کے باوجود تھوڑی سی دیر سے پہنچنے کی تکلیف اپنی جگہ لیکن ہال میں داخل ہوتے ہی نوجوانوں اور ان کی تربیت کے مسائل کا تذکرہ سن کے خیال آیا کہ آپ ہمیشہ سے نوجوانوں کیلئے اتنی ہی مزید پڑھیں

خودکشی کی طرف رجحان بھی ایک بیماری ہے

اس وقت میری فیس بک سیمیں درانی کی موت کی خبر سے بھری پڑی ہے میں انھیں بہت تھوڑا سا جانتی ہوں لیکن جب سے خبر پڑھی ہے انتہائی تکلیف میں ہوں اتنی خوبصورت، مہربان، اور بظاہر خوش رہنے والی مزید پڑھیں

گلزار! تجزیہ!

ہاتھ میں پسٹل اٹھائے کوئی شخص گلزار کی شاعری ، طبلے اور موسیقی پہ بات کرے تو کچھ اور سوچے بنا پہلا وار “حیرت” کا ہی ہوتا ہے ، جو کہ اس ڈرامے کے انتظار کی سب سے بڑی وجہ مزید پڑھیں

کوئی چارہ ساز ہوتا۔۔

”رہتی تو میں تمھارے گھر میں ہوں پورا دن پھر پیسے آدھے کیوں دوں” میں نے ہمیشہ کی طرح باغیانہ مشورہ دے دیا “ مجھے نیگیٹیو خیالات بہت ستاتے ہیں سوچتی ہوں جاب شروع کردوں۔“ جب کوئی بہت اپنا حتیٰ مزید پڑھیں

عورت، پنکھا، لاش اور وہی ہم سب!!

ایک جوان عورت، دو بچوں کی ماں ، ایمبئشس ڈاکٹر تیرہ چودہ سالہ شادی شدہ زندگی کے بعد اپنے گلے میں پھندہ لگا کے کیسے مر سکتی ہے۔ اوپر والی ساری وجوہات ایک کامیاب زندگی کی بہترین علامات ہیں لیکن مزید پڑھیں

پیرنٹس ویزا اور لبرلز گورنمنٹ

یہاں کینیڈا میں ہماری پاکستانی کمیونٹی کو لبرلز بہت پسند ہیں، الیکشنز کے دنوں میں تو یہاں بھی اکثر لوگوں کے وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔ اس بار الیکشن اچانک افتاد کی طرح آیا اور ہم سب کے پیارے ٹروڈو صاحب مزید پڑھیں

تھیٹر پلے ”دی جاب“ کا تجزیہ

نائن الیون کے بعد پاکستان میں ہونے والے سنگین حالات کے پسِ منظر میں معروف پلے رائٹ اکرام بسرا کا یہ ڈرامہ اس وقت امریکہ کے تھیٹرز میں پیش کیا جارہا ہے پلے کا ٹائٹل سامنے آتے ہی جو پہلا مزید پڑھیں

ذہنی غلاظت اور اخلاقیات کا فقدان!!

ہمارے معاشرے کا ایک المیہ بڑا افسوسناک ہے اور وہ ہے ذہنی غلاظت اور اخلاقیات کا فقدان! کہ ایک تو ذہن کے گوشے گوشے میں صرف گند ہے اور سٹور ہوتا رہتا ہے اور زبان اس کی ترجمانی کرنے میں مزید پڑھیں

دیارِ غیر کی صعوبتیں

لکھنا میرے لئے ایک لگڑری ہوا کرتا تھا اور چند سال پہلے میں باقاعدہ کالم لکھا کرتی تھی اور بہت ریسرچ کر کے لکھتی تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ جب ذمہ داریاں بڑھتی چلی گئیں تو لکھنے والی لگڑری انجوائے مزید پڑھیں

ڈپریشن / سٹریس اور لاک ڈاﺅن

جوں جوں زندگی ایک ہاتھ میں سمٹتی جارہی ہے اصل میں زندگی کی ڈور ہاتھ سے نکلتی جارہی ہے۔ آنکھوں کے وڑن کو ہر چیز میسر ہونے لگی تو سوچ، احساس کا وڑن تنگ ہوتا گیا۔ محبت، دوستیاں ظاہری طور مزید پڑھیں

”گھسی پٹی محبت“ دوسرا تجزیہ

اپنے لئے خوابوں کے آسمان کے ساتھ ساتھ زمین پر بسنے والے گھر بھی خود ہی بنانے پڑتے ہیں۔ اب کوئی شہزادہ کسی بھی گلی محلے میں پلنے والی لڑکی کیلئے آسمان سے تارے توڑ کے نہیں لاتا۔ میں نے مزید پڑھیں

معاشرتی معذوری اور معذور افراد

بہت سال پیچھے جاو¿ں تو یاد آتا ہے چوک کے پاس پرچون کی دکان کے باہر بندھی ہوئی میری ہی عمر کی اک لڑکی۔ گندے کپڑے، میلا حلیہ، چیخیں مارتی ہوئی، یہاں سے وہاں بھاگنے کی بے چین کوشش میں مزید پڑھیں

گھسی پٹی محبت!!

معاشرے کی نچلی سوچ کے منہ پہ بڑا ہی کوئی ظریف تھپڑ ہے یہ ڈرامہ کہ اس میں اتنے مشکل اور جان کن مسائل کو اتنے ہلکے پھلکے انداز میں دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اکثر تو ایسے مزید پڑھیں

شہرت سے بہتر حقہ!

اکثر جب مجھے کسی ٹی وی چینل سے کسی پروگرام کو ہوسٹ کرنے کیلئے کہا جاتا ہے تو مجھے ایک بات بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اتنے ڈھیر چینلز ہیں اور اتنے ہی ڈھیر پروگرامز۔ اتنی افراتفری ہے، بھاگم بھاگ، مزید پڑھیں

شہرت سے بہتر حقہ!

اکثر جب مجھے کسی ٹی وی چینل سے کسی پروگرام کو ہوسٹ کرنے کیلئے کہاجاتا ہے تو مجھے اک بات بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اتنے ڈھیر چینلز ہیں اور اتنے ہی ڈھیر پروگرامز۔ اتنی افراتفری ہے ، بھاگم بھاگ، مزید پڑھیں

رگوں میں اُترتے سکوں کے جزیرے!!

کچھ سانحے دل پہ گہری ثبت لگاجاتے ہیں جب زندگی سے بھرپور چہرے اچانک موت کی وادی میں اتر جائیں۔ رگوں میں آرٹیفشل سکون کے جزیرے اور خوابوں کی دنیا فشارِ خون میں شامل کر دی جائے۔ اور وہ سکون مزید پڑھیں

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟

بات صرف پنکی تک رہتی تو ہم قوم کی بیٹی کا نعرہ لگاتے رہتے تاعمر کیونکہ ہم تو ویسے بھی شخصیت پسندی کی ماری ہوئی قوم ہیں اور شخصیت پسندی کی بہترین مثال ہمارے ہاں کی موروثی سیاست ہے۔ موروثیت مزید پڑھیں

بے حسوں کا ریوڑ!!

گئے دنوں میں ذرا ذرا سی بات پہ قتل و غارت ہوتی تھی فساد پھیلتا تھا لوگ ہلاک ہوتے جاتے تھے۔ جبکہ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں وہاں چند لوگ بے احتیاطی کرتے ہیں اور کتنے مرتے چلے مزید پڑھیں

کچھ علاج ہی سہی!!

کبھی کبھی اتنی بری ساری خبروں میں کوئی چھوٹی سی اچھی خبر اس اطمینان کا باعث ہوتی ہے کہ کہیں کہیں انسانیت کی بچی کھچی سانسیں ابھی بھی جاری ہیں۔برائی پہ کڑھنا زندہ رہنے کی علامت ہے لیکن اس برائی مزید پڑھیں

بس یہی کثر تھی

شاید یہ ہمیشہ سے ایسا ہی ہے لیکن اب احساس زیادہ ہوتا ہے کہ رشتوں کی بنیاد ان کے تقدس، مان اور محبت پہ ہی رکھی جاسکتی ہے جہاں پر رشتوں سے یہ مان ، تقدس اور باہمی رواداری ختم مزید پڑھیں

یہ جھنڈا کیک نہیں ہے!

یہ جھنڈا کسی طور پر بھی کیک نہیں ہے اس کا کیک بنا کے مت کاٹئے۔ جب جھنڈے والا کیک ہو اور اس پہ پاکستان بھی لکھا ہو تو کیک کو کٹتے دیکھ کے جانے کیوں دل کو کچھ ہوتا مزید پڑھیں

انتظار کی نمی

اے سی اور بند کمروں سے دل گھبرانے لگا تو ڈھلتی شام میں کھڑکی کو پورا کھول کے پاس پڑے صوفے پہ بیٹھ کر باہر شور مچاتی ہوا کی آواز بے حد پرسکون لگی۔ یہ کھڑکی ، یہ صوفہ کسی مزید پڑھیں

بچوں پر جنسی تشدد کے معاشرتی اثرات!

بچے کے جھکے ہوئے سر نے دل دہلا دیا اور اس دن سے جب بھی خیال آتاہے نہ تو تکلیف کم ہوتی ہے نہ آنسو تھمتے ہیں۔ خدا نے اسی لیے ماو¿ں کے دل نرم رکھے ہیں کہ وہ نہ مزید پڑھیں

بیٹا نہ دیجیو!!

زمانہ نیا ہو یا پرانا رسمیں روایتیں اور ان کی بدصورتیاں ہمارے خون میں رچ بس گئی ہیں چاہ کربھی جان چھڑانا ناممکن لگتا ہے۔ اور جس گھر میں بیٹی جوان ہوجائے اورجہیز جوڑنے کےلئےپیسے تک نہ ہوں۔ جہاں کبھی مزید پڑھیں

جب آس کی کرنیں بجھ جائیں‌(حصہ دوئم)

وہ اس سے صرف عمر میں چھوٹا ہی نہ تھا بلکہ دیکھنے میں بھی اچھا خاصا سجیلا نوجوان تھا۔ اکثر صحن کی کی کائی زدہ سیڑھیوں پہ بیٹھی وہ سوچا کرتی کہ سہیل تو اتنا پیارا ہے اسے تو کوئی مزید پڑھیں

جب آس کی کرنیں بجھ جائیں (پہلا حصہ)

راستے کی اڑتی دھول سفید دوپٹے میں رچتی جاتی تھی، ماتھے پہ آئے پسینے کو اس نے سفید دوپٹے سے صاف کیا اور تپتے سورج کی طرف گھور کے دیکھا جیسے اس کے گھورنے سے وہ ٹل جائے گا۔ وہ مزید پڑھیں

اس سے پہلے کہ۔۔۔

وینٹیلیٹر پر مشکل سے سانسوں کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے شخص کی آنکھیں آہستہ سے کھلیں مگر کمزوری کا ایسا حملہ ہوا کہ اس نے زبردستی زور سے آنکھیں بھینچ لیں۔ اکھڑتی سانسوں کے ساتھ سب سے آسان حل اسے مزید پڑھیں

عشق اسلام اور فلاحِ انسانی

کچھ دنوں سے ایک عجیب سے فلسفے میں الجھ گئی ہوں۔ کچھ چیزیں ایسی سامنے آئیں جن پہ کبھی اس انداز میں سوچا نہیں۔ ضرورت نہیں پڑی یا پھر شاید ڈائریکشن نہیں ملی کبھی اس طرح۔ ایک سوچ تو وہ مزید پڑھیں

مسائل کا حل سوچنا چاہئے

کچھ دن پہلے کی بات ہے ایک لڑکی جاب کے سلسلے میں کاو¿نسلنگ لیتے ہوئے مجھے کہتی ہے کہ ٹیکس ایبل انکم سے تو میرے گورنمنٹوالے بینیفٹس کم ہوجائیں گے۔ اور پھر مجھے ٹیکس بھی ادا کرنا پڑے گا۔ میرے مزید پڑھیں

ہائے اِک ڈبہ اور پھر جمع!!!

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق کل سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بار بار آنکھوں کے سامنے سے گزررہی ہے جس کا پہلا امپریشن جتنا دل دکھانے والا تھا، مزید پڑھیں

کس کا فرض!

میں نے آج کرونا کے بارے میں کچھ بھی نہیں لکھنا کیونکہ اس وقت پوری دنیا کرونا وائرس ایکسپرٹ ہوئی پڑی ہے۔ بچے بچے کو قرنطینہ کا پتہ ہے، کوئی عمل کرنے نہ کرے۔ ویسے بھی یہ تو صدیوں سے مزید پڑھیں

لاشعوریت سے شعور تک۔۔۔

دن تو ڈھیر مصروفیات کی نذر ہو جاتا ہے مگر رات کو جب بھی سونے لگوں تو خوف سے آنکھ کھل جاتی ہے۔اپنی اصل سے جتنا بھی دور چلے جائیں یہ لاشعوری لمحوں میں ہمارے اند آبستی ہے اور اک مزید پڑھیں

عہدِ وفا

کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ہم دہلی میں ہونے والے انسانیت سوز مظالم کو خاموشی سے دیکھتے ہوئے اور کشمیر پہ لگنے والے بار بار کے شٹ ڈاو¿ن پر اللہ کی مصلحتوں کو سمجھتے ہوئے، مزید پڑھیں

کس کا جسم، کہاں کی مرضی!

جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے گئے وقتوں میں محبت کے نام پر صرف دھوکا ہوتا تھا اور آج اس ترقی یافتہ معاشرے میں محبت ،دھوکے جیسے چھوٹے مزید پڑھیں

طلاق، حلالہ، زنا

کیا اتنی مشکلوں اور کہیں کہیں محبتوں سے جڑا رشتہ یوں تین سیکنڈز میں ختم ہوسکتا ہے؟ کبھی کبھی محبتوں اس لئے لکھا کہ ہمارے ہاں شادی کا محرک کبھی بھی خالصتاً صرف محبت نہیں ہوتی۔ اتنی بار اپنے سامنے مزید پڑھیں

ایک دن ماں کا ۔۔۔

تین چار دن سے فیس بک پر رولا پڑا ہوا ہے ہر کسی کو اپنی ماں سے محبت ٹوٹ ٹوٹ کر جاگ رہی ہے۔ خیر ہم کون سے مولوی ہیں جو فتویٰ لگائیں گے بلکہ ماں تو ایسی ہستی ہے مزید پڑھیں

میں چھپ کر لکھتی ہوں

”میں چھپ کر لکھتی ہوں کیونکہ ہمارے ہاں ادے کھلی بے حیاہی سمجھاجاتا ہے “ اور میں جو پہلے روزے کی اینگزائٹی میں سو نہیں پارہی تھی ، نیند بالکل ہی غائب ہوگئی۔ آج ہم عورت کی خودمختاری کا نعرہ مزید پڑھیں

نمل کا نیا لیڈرشپ چارج

اتنے عرصے سے لکھنے کی کوشش کررہی ہوں پر پتہ نہیں کیا بات ہے دن رات لکھنے پہ اکسانے والا دل بس ملامت کرتا رہتا ہے اور کچھ بھی نہیں۔۔ ایڈیٹر صاحب کہتے ہیں کہ میں ان کیلئے تکلیف کا مزید پڑھیں

وسائل اور مسائل کا درمیانی راستہ!

مجھے آج کل محسوس ہوتا ہے جیسے ہمارے درمیان، ہمارے بیچ نفسیاتی مریضوں کی پوری اک کھیپ پروان چڑھ رہی ہے ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہم بہت چاہ کے بھی ہاتھ سے روک نہیں پا رہے اور آجکل ہر مزید پڑھیں

پُر تشدد تعلمی ماحول!!

سات سالہ بچہ جب ہسپتال پہنچا تو وہ اساتذہ کے تشدد کی تاب نہ لا سکا اور جان سے چلاگیا۔ اور سات سالہ جسم ہوتا ہی کتنا ہے کہ تشدد برداشت کر سکے اور اس عمر کے بچے پہ اتنا مزید پڑھیں

محبت، نفسیاتی ہٹ دھرمیاں، شادی اور توڑ پھوڑ!!!

وہ جب اپنا ہاتھ اس کے پاس لاتا ہے تو اسے اس سے گھن کے مارے ابکائی آنے لگتی ہے اور یہ ہاتھ اس شخص کا ہاتھ تھا جس کے ساتھ اس نے ساری زندگی گزارنی ہے۔ ان ہاتھوں کی مزید پڑھیں

معصوم نوحے!!

چھوٹی سی بچی خون میں لتھڑے کپڑے پہنے ہاتھ میں فیڈر اٹھائے ریاست کے رکھوالوں کیلئے اک سوال لئے کھڑی ہے کہ یہی وہ ریاست مدینہ ہے جہاں فیڈر تو بچ گیا مگر بنا کے دینے والی ماں کو دہشت مزید پڑھیں

چلتی پھرتی لاشیں!!!

“جلتی ہوئی جھونپڑی میں سے تڑپتی ہوئی ماں کو اس کی سات سالہ بیٹی نے بچاکے باہر نکالا” ایک ایسی عورت کو جس کے ایک بیٹے کو سر پر بھاری لکڑی مار کے اور دوسرے بچے کو گود سے چھین مزید پڑھیں

ڈرامہ انڈسٹری کا اندوہناک ڈرامہ!

”مجھے ایسے ایسے سین لکھنے پڑتے ہیں کہ مجھے خود رونا آتا ہے میں نہیں لکھنا چاہتی مگر کیا کروں مجبوری میں لکھنے پڑتے ہیں۔ عزت لٹنے کے سین کی جو سنسنی تفصیلات مجھ سے لکھوائی گئیں تو مجھے اتنا مزید پڑھیں

طلاق تو ٹھیک۔۔۔ پر آگے!!

دوست کا بار بار فون آرہا تھا۔ مصروفیت کی بنا پر اٹھا نہیں پارہی تھی۔ پھر کال بیک کیا تواس نے ایک خاتون کے بارے میں خبر دی کہ وہ میاں سے علیحدہ ہوگئی۔ یقینا ً ہر عورت کا حق مزید پڑھیں

شدید تلخ

اکثر ہلکی پھلکی باتیں کرتے ہوئے ایسی بھاری تلخیاں سامنے آجاتی ہیں کہ گفتگو چاہتے ہوئے بھی انتہائی ناخوشگوار ہوجاتی ہے ایسی حقیقتیں سامنے آتی ہیں جو شاید دوسروں کیلئے کوئی عام سی روزمرہ کہانی ہوں جو ادھر ادھر اکثر مزید پڑھیں

بھوک یا روشن خیالی

پاکستان کی دن رات ڈولتی ہوئی سیاست اور کرپٹ، وعدہ خلاف سیاست دان ہمارے ملک کا ٹریڈمارک بن چکے ہیں۔ پاکستان کا نام آئے تو دہشت گردی، کرپشن، سیاسی رہنماو¿ں کی منی لانڈرنگ، اربوں کھربوں کے گھپلے۔ دوسرے ملکوں کے مزید پڑھیں

گرتی ہوئی دیوار!!!

پینے کے پانی کا 97% حصہ صحتِ عامہ کے سٹینڈرڈ سے بھی بہت نیچے ہے اور پے در پہ اسرائیلی بمباری سے فضا تو سانس لینے کے قابل رہی نہیں لیکن پانی اور سیوریج سسٹم پر اندھا دھند بمباری سے مزید پڑھیں

خواتین کی خودمختاری

ابتدائی تعلیم سے ہی ہمیں خواتین کے حقوق اور ان کی پاسداری کے بارے میں نصابی اور اسلامی ہر طرح کی تعلیم سے روشناس کرایا جاتا رہا جس کی رو سے ہمیشہ عورت کی ایک مختلف صورتحال سامنے آئی جو مزید پڑھیں

پھانسی کون سے مجرم کو؟؟؟

جنوری میں جب ابو کی عیادت کیلئے میں پاکستان میں تھی۔ عجیب سا وزٹ تھا پاکستان کا۔ سارا دن بس ابو کے پاس ایک کمرے میں رہنا! ان سے دھیان ہٹتا ہی نہیں تھا شروع میں تو ان کی طبیعت مزید پڑھیں

ناموں سے آگے کا ادب!!!

بہت پہلے سے لیکرآج تک ہم صرف نام پڑھتے ہیں اس کے علاوہ شاید ہماری ذہانت ہمارا ساتھ نہیں دیتی یا ہمارا ضمیر خود اپنے ہی استعمال سے ناراض ہوجاتا ہے! ہم برانڈ سے آگے سوچتے ہی نہیں بس برانڈ مزید پڑھیں

مسائل کا حل جنگ یا جنگ نہیں

اس وقت پاکستان اور انڈیا کی حکومتوں کے جنگ پہ بیانات اور عوام کے تاثرات دیکھ کے ایسے لگتا ہے جیسے واقعی کسی بھی لمحے جنگ شروع ہوجائے گی اور خطے کا امن امان برباد ہوجائے گا، تباہی مچ جائے مزید پڑھیں

بھول بھلیوں کا حسن اور گلگت

بولنے سے بہت سے موسم ہم پہ وا ہوتے ہیں جو خاموش رہنے سے پس منظر میں چھپنے لگتے ہیں اس لئے بولنا ضروری ہے اور بولتےمنظر ہمیشہ سے توجہ کا مرکز بننے لگتے ہیں جب کوئی تصورات اور حقیقت مزید پڑھیں

دوسری شادی اور حقوق

معاشرہ اور مذہب ہمیں جینے کے اصول دیتے ہیں۔ مذہب کو پہلے اس لئے نہیں لکھاکہ اکثر لوگ مذہب کو زبردستی کے معاملات ٹھہراتے ہیں۔ لیکن اصل بات تو یہ ہے کہ مذہب اور معاشرہ مل کے معاشرے کے قوانین مزید پڑھیں

سوال یہ ہے – مسائل سے پرے

زندگی مسلسل مسائل سے اتنی بری طرح دوچار ہے ہر طرف سے اتنی بری خبریں ملتی رہتی ہیں کہ لگتا ہے ہم زندگی میں محض بری خبریں سننے کیلئے آئے ہیں ٹی وی، اخبارات سے اگر چند لمحوں کیلئے نظریں مزید پڑھیں