منیر سامی

امریکہ کی طاقت اور پاکستانیوں کی خام خیالی

گزشتہ کئی ہفتوں سے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا، اور طالبان کی آمد ،کے بعد بھانت بھانت کی باتیں ہو رہی ہیں۔ خوش فہم پاکستانی اس انخلا اور اس آمد پر جشن بھی بنارہے ہیں ، اور پنواڑی کی مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز، یا بدی کا مرتبان، اور عمران خان

آج کل ، ’پنڈورا پیپرز، کا غلغلہ ہے۔ اس سے پہلے پناما پیپرز کا غلغلہ تھا۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ سب کچھ آپ کو ذہنی انتشار میں مبتلا کرتا ہو گا۔ اب سے پہلے کا خلاصہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان اور بلیّوں کا رقص

آپ بھی سب کی طرح سے افغانستان میں روز بدلتی صورت حال کا مشاہدہ کر رہے ہوں گے۔ کچھ ہمارے نیم طالب وزیرِ اعظم عمران خان کی طرح سے نتائج سے بے خبرخفیہ اور اعلانیہ افغانستان کی ”آزادی“ کا جشن مزید پڑھیں

افغانستان کے تماشے پر بغلیں نہ بجائیں، خیر منائیں

گزشتہ دو ہفتوں میں افغانستان میں ہونے والے کھیل تماشوں ، اورطالبانی غلبہ پر، پر بعض پاکستانی جن میں بقولِ خود عقلمند عوام بھی شامل ہیں، خوشیاں منا رہے ہیں، اور بالخصوص امریکہ کی ’مفروضہ شکست پر “ ڈھول پیٹ مزید پڑھیں

طالبان جہاں تھے، وہاں ہی ہیں

اگر آپ آج کل کے غلغلے سن کر یہ سوچتے ہوں کہ طالبان ایک بار کسی عالمِ بالا سے اتر کر اچانک پھر سے افغا نستان میں نمودار ہو گئے ہیں ، تو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ طالبان کبھی مزید پڑھیں

عورتوں کا میدانِ قتل ۔ پاکستان

اس سے قبل کہ اس تحریر کا صرف عنوان ہی پڑھ کر ہم پر ملک دشمنی، اسلام دشمنی، یا لبرل فاشسٹ ہوے کا الزام لگے، (یہ اصطلاح پاکستا ن کے ایک نامو ر صحافی زور و شور سے پھیلاتے ہیں، مزید پڑھیں

لمبے ہاتھوں اور گہری جیبوں والے

شاید آپ کے علم میں ہو کہ دو دن پہلے برطانوی اور عالمی میڈیامیں ایک خبر آئی تھی جسے پاکستا ن میں صرف چند انگریزی جریدوں نے نشر کیا تھا۔ پاکستان کے اردو میڈیا نے اس پر زیادہ توجہہ نہیں مزید پڑھیں

کینیڈا: نسل پرستی یا اسلاموفوبیا

گزشتہ ہفتوں میں آپ نے کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی ہاہا کار س±نی ہوگی۔ اس کا پس منظر کینیڈا کے شہر لندن میں ایک مسلمان خاندان کے افراد کا بہیمانہ قتل تھا۔ اس شور و غوغا میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

شہرِ جاناں میں اب باصفا کون ہے؟ ضمیر نیازی کے نام

گزشتہ دنوں پاکستان میں اور کچھ عالمی میڈیا پر پاکستان کے ایک صحافی اور ٹی وی اینکر حامد میر کے بارے میں غلغلہ تھا۔ ان کے آزادیءاظہار کے حقوق کی بات تھی۔ پھر ان کے ایک معافی نما بیان کا مزید پڑھیں

کینیڈا کی مردم شماری، ایک بھاشا اور لِپّیوں کا قضیہ

آج کل کینیڈا کی مردم شماری جاری ہے جو ہر پانچ سال کے بعد باقاعدگی کے ساتھ ہوتی ہے ، اور اس میں حاصل کیئے گئے اعداد و شمار اور تجزیے جلد ہی دیانت داری کے ساتھ عوام کو پیش مزید پڑھیں

ننھے بچوں کی دوسو پندرہ بے نشان قبریں: کینیڈا کے ماتھے کا دائمی کلنک

یہ تحریر اولا ً ان غیر سفید فام تارکین وطن کے لیئے ہے جو کینیڈا میں مقیم ہیں، یا جو روزانہ ہی اپنے گھرو ں سے کینیڈا کی طرف ہجرت کی راہ دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ان کی نظر میں مزید پڑھیں

حضرت داﺅدؑ اور ایڈورڈ سعید کے ہاتھوں میں پتھر

گزشتہ دنوں فلسطین کی تازہ ترین صورتِ حال کے بارے میں سوچتے پڑھتے ، دو منظر ذہن میں ابھرے۔ جن کا تعلق تاریخی مذہبی اساطیر سے بھی ہوئے اور موجود زمانے سے بھی۔ ایک وہ منظر ہے جس میں قدیم مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حقوق کی بات کرنا یہود دشمنی نہیں ہے

جب بھی فلسطینیوں کے حقوق کی بات شروع ہوتی ہے ، خواہ وہ کتنی ہی معروضی کیوں نہ ہو ، دو طرح کے فوری ردِّ عمل سامنے آتے ہیں۔ اسرائیل کے حمایتی ایسی ہر کسی رائے کو ، یہود دشمنی، مزید پڑھیں

کینیڈا کی مردم شماری اور پاکستانی لسانی تناﺅ

گزشتہ کئی ہفتوں سے کینیڈا کی مردم شماری کے دوران پاکستانی نژاد حلقوں میں ایک لسانی تناﺅ اور بے چینی پھیلی نظر آئی۔ بالخصوص سو شل میڈیا پر اور بعض مقامی پاکستانی میڈیا پر۔ اکثر یہ اپیلیں کی جارہی تھیں مزید پڑھیں

کووِڈ (Covid) کی صورتِ حال

کورونا وائرس کے ذریعہ سے پھیلنے والی بیماری کے مسائل اور اس کے اثرات سے آپ سب خوب واقف ہیں۔ یہ روز کی کہانی۔ بشرطیکہ آپ کو صحیح خبر دی جارہی ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں کئی جگہ مزید پڑھیں

عماد زبیری کون ہیں؟ جاسوس یا فراڈ؟

شاید آپ کی نظر سے یہ خبر نہ گزری ہو کہ امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری ، عماد زبیری کو مختلف الزامات کے تحت بارہ سال قید اور لاکھوں ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان پر مزید پڑھیں

کیا حق کی طلبگار پاکستانی خواتین ”رنڈیاں“ ہیں؟

ہم اس تحریر کے شروع ہی میں واضح کردیں کہ ہم نے عنوان میں ’رنڈیاں ‘ کا نا مناسب لفظ، نقلِ کفر ، کفر نباشد ، کے تحت استعمال کیا ہے۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

ہولی، پاکستان، پاکستانی ہندو

ہمیں یقین ہے کہ آپ کشادہ دل قاری اور شہری ہیں۔ آپ کی اسی کشادہ دلی یا یا وسیع القلبی کے اعتماد میں ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ آپ وقتاً فوقتاً دیگر مذاہب، ثقافت، اور معاشرت کے شہریوں کو مزید پڑھیں

پاکستان۔فاشزم، فسطائیت، آئینی اداروں پر حملے

اب سے پہلے کی ایک تحریر میں ہم نے مغربی دنیا میں بڑھتے ہوئے فاشزم یا فسطایئت ، شخصی حکمرانی کے عروج، اور جموریت کے زوال پر گفتگو کی تھی۔ اس تحریر میں ہم نے پاکستان کا ذکر صرف سرسری مزید پڑھیں

عورت مارچ مسلسل ہے

کل عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیںمیلنڈا گیٹس Melinda Gates کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ وہ ایک ارب پتی خاتون ہیں اور انہوں نے مائیکروسوفٹ کے بانی بِل گیٹس Bill Gates کے ساتھ مل کر پچاس مزید پڑھیں

امریکی جمہوریت کا انحطاط۔۔ مطلق العنانیت اور فسطائیت کا عروج

گزشتہ صدی میں ، روس میں مارکسی Marxist سوشلزم کے قیام کے بعد ہی سے امریکی رہنمائی میں ان ممالک نے جو خود کو مغربی جمہوریتیں قرار دیتے تھے، عروج پذیر روسی معاشی اور سیاسی نظام کی منظم مخالفت شروع مزید پڑھیں

سفید فام نسل پرستی اور دہشت گردی

آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ چند ہفتوں میں امریکہ میں جمہوریت کے خلاف ایک بغاوت نما شورش اٹھی جس میں امریکہ پارلیمان یا Capitol کی عمارت پر حملہ کیا گیا ، اور ایک بے مثل تہس نہس مچائی گئی۔ مزید پڑھیں

جمہوریت: امریکی اور پاکستانی افواج کا کردار

کل جب یہ تحریر آپ کی نظر میں آئے گی، امریکہ میں انتقالِ اقتدار کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ امریکی جمہوریت اس تبدیلی کے دوران اپنی تاریخ کے نہایت سیاہ دور سے گزری ہے۔ اس موضوع پر بات ہوتی مزید پڑھیں

برمزارِ ماغریباں، نے چراغے نے گلے

کل ممتاز بلوچ حق پرست، کریمہ بلوچ،کی تدفین کی خبر سن کر اور اس کے سوگواروں کے ساتھ زیادتی کے بارے میں جان کر ہمیں ملکہ نور جہاں کے مقبرہ کی لوح پر لکھا،یہ شعر شدت سے یاد آیا: بر مزید پڑھیں

جمہوریت: امریکی اور پاکستانی

کل جب یہ تحریر آپ کی نظر میں آئے گی، امریکہ میں انتقالِ اقتدار کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ امریکی جمہوریت اس تبدیلی کے دوران اپنی تاریخ کے نہایت سیاہ دور سے گزری ہے۔ اس موضوع پر بات ہوتی مزید پڑھیں

امریکی جمہوریت: دھرنے کا کلنک

چھِ جنوری ِ کی تاریخ امریکی کی جمہوری تاریخ میں سیاہ حاشیوں میں لکھی جائے گی۔ اور اب سالہا سال تک اس پر مضامین، جامعاتی مطالعات، قانونی نظیروں، اور کتابوں کا سلسلہ چلتا رہے گا۔ اس روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

بلوچستان۔۔ اتنا خون رنگ ہے جیسے کسی معصوم کی لاش

گزشتہ ستر سال سے پاکستا ن کے صوبے بلوچستان سے جو بھی خبر آتی ہے ، خون سے لکھی ہوتی ہے۔ جیسے ہی سرخی سے تر تحریرسوکھتی ہے ، ایک نئی تازہ خبر آجاتی ہے۔ بلوچستان کے لوگ بھی عجیب مزید پڑھیں

کریمہ بلوچ: ہر آئے دِن یہ خداوندگانِ مہر و جمال ۔۔۔لہو میں غرق مرے غمکدہ میں آتے ہیں

بلوچ حقوق کی ممتاز عمل پرست کریمہ بلوچ کی ناگہانی اور پر اسرار موت پر یہ ہمارا دوسرا کالم ہے۔ ایسی با عمل اور ثابت قدم عمل پرست پر لازم ہے کہ بار بار لکھا جائے اور سب کو یاد مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی عمل پرست کریمہ بلوچ: میں کس کے ہاتھ پہ ان کا لہو تلاش کروں

نفیس اور با وقار بلوچ خاتون عمل پرست کریمہ بلوچ سے میری آخری ملاقات ، ٹورونٹو میں بلوچ گمشدہ افراد کی حمایت کے ایک مظاہرہ میں ہوئی تھی۔ یہ مظاہرہ ٹورونٹو کے ایک مرکزی مقام پر ہو رہا تھا۔ اس مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی شکست

اس وقت ساری دنیا میں صرف ایک ہی ذکر ہے۔ صدر ٹرمپ کی انتخابات میں واضح شکست کا اور ان کا اس شکست سے انکار۔ دوسری اہم حقیقت کووِڈ ےعنی کورونا وائر س کی وبا اور اس سے نجات کی مزید پڑھیں

کورونا، وبا، روشنی کی کرن، خدشات

تقریباً ایک سال سے ہم، آپ اور ساری دنیا ایک تاریخی وبا کا شکار ہیں۔ یہ وبا انسانی تاریخ کی چند بھیانک وباﺅں میں سے ایک ہے۔ موجودہ وبا میں گزشتہ دس ماہ میں تقریباً چھ کروڑ لوگ اس کا مزید پڑھیں

تماشا دکھا کر مداری گیا؟

ہم تیسری دنیا کے باشندے تو طرح طرح کے تماشوں اور نوسر بازیوں کے عادی ہیں۔ صدیوں سے نو آبادیاتی طاقتیں اور استعماری قوتیں خود ہمیں مداریوں کی طرح ڈگڈگی بجاکر نچاتی رہی ہیں۔ وہ ہمیں دانہ بھی ڈالتی رہی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں شکست کے بعد صدر ٹرمپ کی ضِد

ہمیں یقین ہے کہ آپ سب ہی امریکی جمہوریت، اور وہاں کے انتخابات کی روایات کو دنیا بھر کے لیئے مثالی سمجھتے رہے ہوں گے۔ اگر آپ امریکہ کے شہری ہیں تو اس پر آپ کا یقین محکم ہوگا۔ یہی مزید پڑھیں

پاکستانی حزب اختلاف: لائحہ عمل اور مضمرات

گزشتہ ہفتہ پاکستان میں حالات نے نئی کروٹ لی۔ سیاسی جمااعتوں کے نئے اتحاد ، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا PDM نے گجرانوالہ اور کراچی میں دو بڑے جلسے منعقد کئے۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ جلسوں میں کتنے لوگ مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ: امریکی جمہوریت اور اقدار کو درپیش خطرات

امریکہ اب سے تقریباً تین سو سال پہلے اپنے قیام ہی سے دنیا کی ایک اہم ترین مثالی جمہوریت سمجھا جاتا رہا ہے۔ اس کے قیام کے فوری بعد، سنہ سترہ سو نواسی میں، اس کا آئین ترتیب دیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں ہائی وے پر زنا بالجبر اور فرسودہ روایات پر مبنی زیادتیاں

اب سے چند ہفتہ پہلے پاکستان میں پنجاب کی ایک اہم ہائی وے پر ہونے والے زنا بالجبر کی خبر چشم زدن میں دنیا بھر میں پھیل گئی۔ آپ تک بھی پہنچی ہوگی۔ شاید آپ کو دکھ ہوا ہوگا۔ یہ مزید پڑھیں

تم کوئی تازہ سا رکھ لو اپنے پکوانوں کا نام

اس تحریر کا محرک ، عزیز دوست وقار ریئس کا ایک فیس بک پیغام تھا۔ وقار رئیس ٹورونٹو کے شرق میں مقیم ہیں اور اک ممتاز سماجی شخصیت جانے جاتے ہیں۔ وہ شرق میں بیٹھے ایک عالمِ اشتہا میں فیس مزید پڑھیں

اغوا شدہ قوم۔۔۔۔؟

سوچا تھا کہ اس موضوع پر کچھ لکھنے سے بچیں، کیونکہ پاکستان میں صحافیوں، اہلِ دانش، اور اربابِ اقتدار سے مختلف رائے رکھنے والوں کے اغوا ، اور جبری گمشدگی کی خبروں نے ساری قوم کو حتیٰ کہ حساس سوچ مزید پڑھیں

ہالی وُڈ، لالی وُڈ، آئی ایس پی آر، میڈیا اور سیکیوریٹی ریاست

ممکن ہے کہ آپ اس تحریر کے عنوان پر چونکیں۔ اس میں کچھ مقدس نام بھی شامل ہیں۔ یہاں یہ واضح کردیں۔کہ یہاں سیکیوریٹی اسٹیٹ سے مراد صرف پاکستان ہی نہیں ہے۔ اس میں امریکہ اور بھارت کا بھی ذکر مزید پڑھیں

پاکستانی ریستوران کے خلاف ایک خاتون ورکر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا فیصلہ

اب سے چند ہفتہ پہلے کینیڈا کے ایک ریستوراں کے مالکان اور ایک ملازم کے خلاف ایک خاتون کارکن کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور زیادتی کرنے کے مقدمے کے فیصلے میں چالیس ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں

کربلائے بیروت کے لیئے

گزشتہ ہفتہ بیروت پر ایک بار پھر روح فرسا قیامت ٹوٹی ، اور بیروت کے ظالم حکمرانوں اور سیاستدانوں کی بد عنوانیوں دہرا گئی۔اوردنیا بھر میں نہ صرف لبنان اور بیروت کے تارکین ِ وطن بلکہ دنیا بھر کے اہلِ مزید پڑھیں

پاکستان کی دوہری شہریت کا قضیہ

گزشتہ کئی سالوں سے ہم پاکستان اور بعض دیگر ممالک کی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کے بارے میں قضیے اور مسائل سنتے رہے ہیں۔ اب سے چند سال پہلے عزت مآب جسٹس افتخار چودھری کی عدالت کا وہ تاریخی مزید پڑھیں

کووڈ (Covid) کی صورت حال

کورونا وائرس کے ذریعہ سے پھیلنے والی بیماری کے مسائل اور اس کے اثرات سے آپ سب خوب واقف ہیں۔ یہ روز کی کہانی۔ بشرطیکہ آپ کو صحیح خبر دی جارہی ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں کئی جگہ مزید پڑھیں

ممتاز پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان کا دن دہاڑے اغوائ، پاکستان میں آزادیءاظہار کی حالتِ زار

ہم زمانے سے اپنی تحریروں میں پاکستان میں آزادیءصحافت اور آزادیءاظہار کی دگرگوں حالت پر لکھتے رہے ہیں۔ بد قسمتی سے یہ حالت زبوں سے زبوں تر ہوتی جارہی ہے۔ اس کی تاززہ ترین مثال اسلام آباد میں ممتاز صحافی مزید پڑھیں

”آیا صوفیا“ کا قضیہ

گزشتہ کئی دنوں سے آپ ترکی میں ایک عجائب گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کی خبریں س±ن رہیں گے اور اس پر پاکستانی مسلمانوں کی طرح طرح کی تاویلات بھی۔ بہتر ہیں کہ پہلے ہم اس کی تاریخ کے مزید پڑھیں

شمالی امریکہ کے سیاہ فارم شہری اور مسلم تنظیمیں

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ شمالی امریکہ میں سیاہ فاموں کو تقریباً چارسو سال سے نسل پرستی اور حقوق سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہیں اپنے حقوق اور انسانی مساوات کی ہر جنگ تنہا ہی لڑنا پڑی مزید پڑھیں

ہم سب کالے ہیں! (2)

ابھی ہمارے گزشتہ ہفتہ کی تحریر کی سیاہی خشک بھی نہیں ہوئی کہ کل یہ روح فرسا خبر آگئی کہ اونٹاریو میں پیل ریجن کی پولس نے ایک باسٹھ سالہ پاکستانی کو مسی ساگا میں کئی گولیاں مار کر ہلاک مزید پڑھیں

ہم سب کالے ہیں!

امریکہ ، کینیڈا ، اور مغرب میں آج کل ہر طرف ہنگامہ ہے۔ اس کی وجہہ یہ ہے کہ تقریباً دو ہفتہ پہلے امریکی ریاست مینیا پولِس کے ایک شہر میں ایک سفید فام پولیس والے نے ایک سیاہ فام مزید پڑھیں

”ہاں اے فلَکِ پیرجواں تھا ابھی’ آصف‘۔۔۔“

جس سالِ حزن نے ایک بلا کی طرح سے ہمیں گھیرا ہے ، ا±س کا تازہ ترین اور سنگین گھاﺅ ، ممتاز ادیب، نقاد، دانشور، ادبی محرک ،جواں سال ، ڈاکٹر آصف اسلم ٍ فرخی کی ناگہانی موت ہے۔ان کی مزید پڑھیں

”یہ نئے مزاج کا ’دور‘ ہے، یہاں فاصلے سے رہا کرو“

کسی زمانے میں بشیر بدر، مشاعروں کے ایک مقبول شاعر تھے۔ ان کی شاعری شاید اول درجہ کی تونہیں تھی لیکن عوام پر اثر کرتی تھی۔ ان کے کچھ شعر تو بہت ہی چلے، جن کو گائکوں نے گایا بھی۔ مزید پڑھیں

کینیڈا میں لاﺅڈ اسپیکر پر اذان کا جھگڑا

گزشتہ دنوں کینیڈا میں ایک فساد اٹھا۔ وہ یہ کہ ٹورونٹو کی ایک مسجد کو، کورونا وائرس کے دوران اور رمضان میں ایک محدود وقت کے لیئے اذان دینے کی اجازت دی گئی۔ ٹورونٹو شہر کے مسلمانوں نے اسے کینیڈا مزید پڑھیں

سرخ لکیریں، صلیبیں، فردوس اعوان

آج نجانے کیوں کینیڈا کی ممتاز شاعرہ ، ماگریٹ ایٹ وڈ ،کی ایک نظم یاد آگئی، جس کا بہت خوبصورت ترجمہ کینیڈا ہی کے ممتاز ترجمہ نگار ضمیر احمد مرحوم نے کیا تھا۔ اس نظم کا عنوان ہے،’ ’اخباروں کو مزید پڑھیں

جہالت کی دلدل، کورونا اور معصوم رضا کار

ہر زمانے کی ہر مشکل میں غریب پاکستان کے غریب رضا کار، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ، اور اپنا فرض جان کر ملک اور عوام کی خدمت کے لیئے نکل پڑتے ہیں۔ یہاں ہماری مراد بڑے شہروں میں مزید پڑھیں

نئی وباءاور پاکستان پر مسلط راسپوتینِ وقت

اس وقت ساری دنیا کو جس وبا نے گھیرا ہے، پاکستان بھی اس کا شدید شکار ہے۔ اس زمانے میں پاکستان کی مذہبی شخصیات کا کردار دیکھ کر بے اختیار روس کا راسپوتین یاد آتا ہے۔ جس نے مذہب اور مزید پڑھیں

کورونا، داڑھی، درویشی

اس تحریر کی تحریک ہمیں ایک عزیز دوست ’ڈاکٹر خالد سہیل ‘ سے آج صبح مزاج پرسی کے دوران ہوئی۔ وہ درویشِ خدا مست شاید ہوں یا نہ ہوں، ایک انسان دوست درویش تو ضرور ہیں۔ آپ ان کی مسکراتی مزید پڑھیں

قادیانی شاعر سے اجتناب، اور بھٹو کے اعضائے نہانی

ہم نے اس تحریر کا عنوان با دلِ ناخواستہ اور مجبوراً چنا ہے۔ یہ تحریر بھی اسی مجبوری کا نتیجہ ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہمیں اردو کے ایک اہم اور ممتاز شاعر کے فیس بک پر کسی ہرزہ گو مزید پڑھیں

مُلّائے حرم سے: تری اذاں میں نہیں ہے مری سحر کا پیام

اس سے قبل کے ہم پر ک±فر ، زندیقیت ، اور الہاد کا ایک اور فتویٰ لگ جائے، ہم تمہیداً عرض کردیں کہ ان معروضات کا عنوان ہم نے، مفَکّرِ پاکستان، اور اسلامیانِ ہندو پاک کے روحانی پیشوا شاعر ، مزید پڑھیں

عورت مارچ: میرا جسم، میری مرضی کی مخالفت

گزشتہ کئی سال سے پاکستان میں کیئے جانے والی عورت مارچ کی کوششو ں کی شدید مخالفت جاری ہے۔ اس سال اس میں اور بھی شدت آگئی جب اس میں حصہ لینے والی کسی خاتون یا نوجوان لڑکی نے ” مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کی وبا

گزشتہ کئی ہفتوں سے آپ ایک نئی بیماری کے بارے میں س±ن اور پڑھ رہے ہوں گے۔ اس بیماری کو کورونا وائرس کا نام دیا گیا ہے۔ یہ تو آپ جانتے ہوں گے کہ ’وائرس‘ ایک بہت ہی چھوٹا جرثومہ مزید پڑھیں

سب مایا ہے؟

سب مایا ہے، سارا عالم کلج±گ ہے۔ اس طرح کی ضرب الالمثال ہم آپ روزانہ ہی سنتے ہیں۔ لیکن ان کے عملی معانی ہمیں تجربے کے بعد ہی پتہ چلتے ہیں۔ اپنے کچھ حالیہ، دل دوز ، اور درد انگیز مزید پڑھیں

ضمیر احمد کی ترجمہ نگاری

فنون لطفہ کی وہ شاخ جسے ہم ادب کہتے ہیں دراصل ایک دلنواز مجموعہ ہے مختلف اصناف سخن کا جن میں سے ہرایک اپنے حسن سے گلدستہ ءادب کو خوبصورت تر بناتی ہے۔ اس میں شاعری بھی شامل ہے، افسانہ مزید پڑھیں

کیا امریکی جمہوری نظام کا زوال شروع ہوگیا؟

دنیا بھر کے جمہوریت پرستوں کے لیئے ، امریکی جمہوری نظام ایک مثالی نظام سمجھا جاتا رہا ہے۔ یہ نظام گزشتہ دو سو تیس سال سے حکمرانی کا ایسا ماڈل ہے جس کی بنیا د پر امریکہ اب تک شخصی مزید پڑھیں

پاکستان کا المیہ: غداری کے تمغے

باخبر پاکستانی روز ہی شہریوںپر غداری کے الزامات لگتے دیکھتے ہیں۔ کل کے ہیرو آج غدار قرار دیئے جاتے ہیں ، تو کل یہی غدار ہیرو بنا دیئے جاتے ہیں۔ اگر ہم پاکستان کی تاریخ پر غور کریں تو نظر مزید پڑھیں

اچھی، بُری عورت کا فیصلہ کون کرے گا؟

ہم اس تحریر کے شروع ہی میں یہ واضح کر دیں کہ، ہم ٹیلیویژن پر پاکستانی اور بھارتی ڈرامے وغیرہ نہیں دیکھتے۔ باوجود اس کے کہ پاکستان میں ٹی وی چینلوں کے نقار خانوں میں ہر ماہ بیسیوں ڈرامے دیکھے مزید پڑھیں

پاکیءداماں کی حکایت

ہم جیسے امید کے مارے اور مثالی دنیا کے خواب دیکھنے والے ، بڑے شاعروں اور بڑی شاعری میں الجھے رہتے ہیں۔ جب کسی بڑے شاعر کا کوئی بڑا شعر سنتے ہیں تو ہماری خوش خوابی اور بھی گہری ہوجاتی مزید پڑھیں

کیا ”بی بی سی“ ایک معروضی ادارہ ہے

گزشتہ کئی ہفتہ سے ہم کئی وجہوں سے بی بی سی کی معروضیت کے بارے میں سوچ رہے تھے۔ لیکن کل بی بی سی کے اردو پروگرام ، سیر بین کے بند ہونے پر ممتاز پاکستانی صحافی وسعت اللہ خان مزید پڑھیں

جنرل مشرف کی آئین سے غداری اور سزا

ہم اس تحریر کے آغاز میں یہ واضح کر دیں کہ ہم بذاتِ خود سزائے موت کے خلاف ہیں۔ بالکل ان عزت ماب منصف کی طرح جنہوں نے جنرل مشرف کو غدار تو قرار دیا ہے لیکن ان کو دی مزید پڑھیں

جنرل مشرف کو سزائے موت، اور پاکستان میں آئین شکنی کی روایت

کیا دسمبر کا مہنیہ پاکستان کی تاریخ کے سنگ ہائے میل کا مہینہ ہے؟ پاکستان کی موجودہ نسل کو تو شاید یاد بھی نہیں ہو کہ اب سے اڑتالی?س سال پہلے ہماری افواج نے بنگلہ دیش کی جنگِ آزادی کے مزید پڑھیں

گل افشانیگفتار۔۔مزاح، طنز، یا ہجو

ضامن جعفری صاحب نے ”گ±ل افشانیءگفتار“ کے پیش لفظ میں نقدِ ادب کی ضمن میں یہ کہتے ہوئے اک آتشیں یوار یا Firewall کھڑی کر دی ہے کہ”رہا یہ امر کہ کہیں نون گر رہا ہے یادال دب رہی ہے مزید پڑھیں

میں نے جس کو چنا، عام رستہ نہ تھا

فنون لطیفہ کی وہ شاخ جسے ہم ادب کہتے ہےں، دراصل ایک دلنواز مجموعہ ہے مختلف اصناف سخن کا جن میں ہر ایک اپنے حسن سے گلدستہ ادب کو خوبصورت ترین بناتی ہے۔ ان میں شاعری بھی شامل ہے، افسانہ مزید پڑھیں

کیا مغرب مسلمانوں سے نسل پرستی برتتا ہے

آج جی میں آئی کہ، ”آج خود اپنی اداوﺅں پہ ذرا غور کریں“۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم کینیڈا، امریکہ اور دنیا میں کہیں بھی ہوں، اپنے ساتھ تعصبات اور زیادتیوں کا رونا روتے رہتے ہیں۔ آج کل مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی تحقیقات

آج کل امریکی جمہوریت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گذر رہی ہے۔ اب سے دو سال قبل امریکی صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک امریکی شہریوں کے اکثریتی طبقہ میں ان سے ناراضگی کی مزید پڑھیں

کینیڈا ۔ نسل پرستی ۔ آئس ہاکی ۔ ڈون چیری

کینیڈا بادی النظر میں تو ایک بہت مہذب اور غیر متعصب ملک نظر آتا ہے، جو کسی حد تک درست بھی ہے، لیکن اس کا کھلے بندوں ایک چھ±پا روپ یہ بھی ہے کہ یہاں سفید فام نسلوں کا تعصب مزید پڑھیں

کراچی کی قتل گاہیں ۔۔ اور چار سو چالیس قبریں

اب سے کچھ روز پہلے کراچی میں فنونِ لطیفہ کا دوسرا بڑا عالمی میلہ لگا۔ یہ کئی میلہ گاہوں میں پھیلا ہوا تھا جس میں کراچی کا معروف فریئر ہال اور باغِ قاسم جیسے عوامی مقامات شامل تھے۔ اس میلے مزید پڑھیں

منقسم کینیڈا

کل، اکیس اکتوبر کو گزشتہ چھ ہفتہ ہفتوں سے جاری انتخابی مہم اختتام کو پہنچی۔ جس کے غیر حتمی نتیجہ میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اکثریت گنوادی، اور اب انہیں ایک اقلیتی حکومت بنانا پڑے گی۔ مزید پڑھیں

کینیڈا: انتخابات 2019، ایک قابلِ فکر مرحلہ

کینیڈا مغربی یا ترقی یافتہ ملکوں کی صفِ اول کی اہم ترین جمہوری حکومتوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ دفاعی معاہدہ‘ نیٹو، اور بڑے معاشی گروپ ، جی سیون، کا بھی اہم رکن ہے۔ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

حمایت علی شاعر سے تجدید ملاقات

حمایت علی شاعر سے میری پہلی ملاقات کے وقت میری عمر تین یا چار سال کی ہوگی، ان کی صورت، اور ان کی شاعری اسی زمانے سے میرے ذہن پر نقش رہی ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب مجھے گ±ھٹّی مزید پڑھیں

گر پانی سے گھی نکلے، تو روکھی کوئی نہ کھائے

یہ تحریر لکھتے وقت ہمیں انگریزی کی یہ ضرب المثل یاد آئی کہ، If Wishes were horses۔ اس کاجو ترجمہ ہمارے دل کو لگا ، ہم نے اسے عنوان چن لیا۔ ویسے اور تراجم بھی ہو سکتے ہوں، مثئلاً، اگر مزید پڑھیں

آنے والے دِنوں کے سفیروں کے نام۔۔۔

اس تحریر کے عنوان کے لیئے ہمیں فیض کا یہ مصرعہ، کینیڈا میں جامعہ کراچی کے سابق طلبا کی انجمن کی خصوصی نشست اور عہدیداروں کے انتخاب کے موقع پر یاد آیا۔ یہ انجمن کچھ ہم خیال دوستوں نے سنہ مزید پڑھیں

ٹورونٹو کا عالمی فلمی میلہ، اور پاکستانی

گزشتہ ہفتہ ٹورونٹو کا مشہورِ زمانہ عالمی فلمی میلہ اختتام کو پہنچا۔ سالہاسال سے چلنے والے اس میلے کا یہ چالیسواں سال تھا۔ یہ کوئی گیار ہ روز جاری رہا۔ یہ فلمی میلہ دنیا بھر میں فلم سازی، فلم بینی، مزید پڑھیں

کشمیر۔۔۔ بنے گا پاکستان؟

ممکن ہے کہ آپ اس طفل تسّلی میں مبتلا ہوں۔ یا یہ خواب دیکھتے ہوں کہ ایک دن کشمیر پاکستان بن جائے گا، یا پاکستان اور بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیری ایک دن مکمل طور پر آزاد ہو جائےں گے۔ مزید پڑھیں

کشمیر۔۔۔ پاکستان کی خام خیالی؟

”پاکستانیوں کو کشمیر کے معاملے میں کسی خام خیالی میں نہیں رہنا چاہیئے“۔ اگر یہ بات کسی اور نے کہی ہوتی تو نہ صرف اس کی زبان کھینچی جاتی، بلکہ اس کی جان بھی جاتی۔ لیکن یہ بات خود وزیرِ مزید پڑھیں

کشمیر۔۔ چڑیا چُگ گئیں کھیت؟

شاید آپ کو یاد ہو کہ ہم نے گزشتہ ہفتہ کی تحریر میں امریکہ کو ہمارا تمہارا بادشاہ قرار دیا تھا۔ یہ صرف پاکستان کے تناظر میں تھا۔ بعض ایسے بھی ہیں جنہوں نے کبھی بھی امریکی بادشاہت کو زیادہ مزید پڑھیں

بادشاہ کون ہے؟ شاہ گر کون ہے؟

ظاہر ہے کہ یہ سوال ،ہم نے پاکستان کے تناظر میں کیا ہے۔ کیونکہ یہ سوال روز ہی اٹھتا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت (معاف کیجیئے گا ) حکومت کس کی ہے۔ یہ ایک جمہوری نظام کے تحت اکثریتی یا مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ: سفید فام نسل پرست؟

ان دنوں امریکی صد ٹرمپ پر نسل پرستی کے الزام لگ رہے ہیں۔ اس معاملے میں گزشتہ دنوں شدت یوں آئی کہ انہوں نے امریکی کانگریس کی چار خاتون اراکین کی طرف سے اپنے اوپر مختلف تنقید اور اعتراضات کے مزید پڑھیں

منصف، منصِف، قوم پکارے۔ منصِف کہاں سے آئے؟

پاکستان کے منصف اور نظامِ انصاف ایک بار پھر شہہ سرخیوں میں ہیں۔ مسئلہ وہی ہے جو پاکستان کے سابق جسٹس منیر کے دور بلکہ اس سے پہلے ہی شروع ہو گیا تھا۔ اور وہ یہ کہ کیا پاکستان کے مزید پڑھیں

سوڈان کی زبوں حالی

ہمیں یقین ہے کہ آپ ایک با خبر قاری ہیں۔ لیکن ہمارا قیاس یہ بھی ہے کہ آپ آج کل سوڈان میں پھیلی زبوں حالی اور وہاں سالہا سال سے پھیلی طوائف لملوکی سے پوری طرح آگاہ نہ ہوں۔ اس مزید پڑھیں

آئین ِ نو سے ڈرنا، طرزِ کُہَن پہ اَڑنا؟

آج ہم نے بی بی سی پر عرب دنیا کا ایک سروے دیکھا تو ہمیں اقبال کا ایک شعر یاد آیا۔۔” آئینِ نو سے ڈرنا ، طرزِ کہن پہ اڑنا۔۔ منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں “۔۔ ، مزید پڑھیں

پروفیسر سہدیو ک±مار کی کتاب “Million Degrees of Freedom 7000” کی فکر کا ایک طائرانہ جائزہ

پروفیسر سہدیوک±مار کی کتاب پر کچھ گفگتو کرنے سے پہلے میں آپ کی خدمت میں بھگت کبیر کی ایک نظم کا ترجمہ پیش کرتا ہوں، جو علی سردار جعفری کی کتا ب ‘کبیر بانی میں شامل ہے: ” میں نے مزید پڑھیں

پاکستان: جمہوریت ، یا سرِّیہ، َو، اعلانیہ عسکر ی آمریت؟

یہ ایک انسانی اور عمرانی حقیقت ہے کہ بعض قوموں کی یاد داشت بہت کمزور ہوتی ہے۔ یہی وہ قومیں ہیں جو خود اپنی تاریخ کو یکسر بھلا دیتی ہیں۔ یا انہیں ایسی جعلی تاریخ سکھائی، سمجھائی جاتی ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کی فتح کے عوامل

گزشتہ ہفتہ بھارت میں وزیرِ اعظم مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کی انتخابات میں تاریخی فتح کے بعد ہر طرف سے اظہارِ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا ہونا لازم تھا۔ بھارت دنیا کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

جمہوریت اور ”جبرِ اکثریت“

جمہوریت کا حامی اور ممکنہ طور پر انتخابات میں رائے دہندہ ہونے کی حیثیت سے، میں لازماً جمہوریت کا حامی ہو ں اور اس کی افادیت کا پر چارک ہوں۔ بالخصوص جب رائے کا استعمال کسی بھی ملک میں اور مزید پڑھیں

تباہی سر پہ کھڑی ہے، ہمیں خبر ہی نہیں

ہم انسان ، ہماری زمین ، ہمارا سمندر، ہماری سمندر تیزی سے فنا اور تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہمیں یاتو اس کی خبر ہی نہیں ہے، یا ہم شتر مرغ کی طرح سر چھپائے کھڑے ہیں۔ یا جل مزید پڑھیں

غصہ کی نئی فصل؟

پاکستان کے ممتاز افسانہ نگار ڈاکٹر انور سجاد ، کا ایک ناول’خوشیوں کا باغ ‘ ہے۔ آپ سوچیں گے کہ ، خوشیوں کا باغ، کا اس تحریر کے عنوان سے کیا تعلق ہے۔ اس پر ابھی آتے ہیں ، پہلے مزید پڑھیں

نوترے دام گرجے کی آتشزدگی ۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

گزشتہ دنوں فرانس کے شہر پیرس کی اہم علامت ، نوترے دام کا کلیسا، ایک افسوسناک آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔ یہ کلیسا دنیا بھر میں فرانس کی پہچان سمجھا جاتا تھا۔ اسے اقوامِ متحد ہ نے ایک عالمی ورثہ مزید پڑھیں

نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی

آج ہی ہم سب کے عزیز، سلمان حیدر، نے پاکستانی وزیرِ خزانہ اسد عمر پر ایک لطیف طنز کرتے ہوئے لکھا کہ وہ دن دور نہیں جب اسد عمر صاحب، پاکستان کی بر آمدات بڑھانے کے لیئے ہر شہری کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم اور مسلم اُمّہ

گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کے افسوسناک اور بہیمانہ واقعات کے بعد سے وہاں کی خاتون وزیرِ اعظم ،جَیسنڈا آرڈرن (JacindaArdern) کے رویہ اور جذبات کا دنیا بھر میں اور بالخصوص بعض مسلم ممالک میں مزید پڑھیں

”اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی“

گزشتہ ہفتہہم نے خواتین کے عالمی دن اور مارچ پر ایک تحریر پیش کی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا اور مرکزی میڈیا پر ایک علیحدہ بحث شروع ہو گئی۔اس بحث کا ایک افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دِن: اڑتیس سال قید، ایک سو پچاس کوڑے

کیا یہ ایک خوفناک مزاق نہیں ہے کہ جس دن دنیا بھر کی خواتین ، اپنا عالمی دن منا رہی تھی، تقریباً اسی وقت ایران میں خواتین اور انسانی حقوق کی عمل پرست وکیل کو حق پرستی اور عمل پرستی مزید پڑھیں

پاک بھارت جھڑپیں، اب کیا ہو؟

گزشتہ دنوں وہی ہوا جو ہونا تھا۔ مبینہ طور پر پاکستان سے گئے دہشت گردوں نے کشمیر میں حملہ کر کے چالیس سے زیادہ افراد ہلاک کر دیئے۔ جواباً بھارت نے متوقع طور پر پاکستان کی حدود میں اپنے طیارے مزید پڑھیں