Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 323

نقاب

نقاب
حال سے ہو گئی ہے جو بے حال لمحہ فکر ہے مرے یارو
بے نوائی کے ایسے عالم میں ہو کے خانہ خراب پھرتی ہے
اپنے کرتوت پر کبھی دُنیا شرمساری سے منہ چھپاتی نہیں
موت کا خوف جب سے لاحق ہے تب پہن کر نقاب پھرتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں