یاسمین مظفر

پاکستان اور 8 فروری 2024ءانتخابات

8 فروری 2024ءکو پاکستان کے 25 کروڑ عوام نے جمہوریت کے حق میں فیصلہ سنا دیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اس نظریہ کی تصدیق کردی جس کے تحت اس کے وجود کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ بے شمار بندشوں مزید پڑھیں

انتخابات

ان سطور کےشائع ہونے تک پاکستان کی 25 کروڑ آبادی اپنی تاریخ کے متنازعہ ترین انتخابات سے نبرد آزما ہو چکی ہوگی۔ اسے متنازعہ بنانے میں کس کس نے کیا کی کردار ادا کیا اس کی تفصیل پاکستانیوں کے لئے مزید پڑھیں

سقوط مشرقی پاکستان

16 دسمبر 1971ءکا دن جب بے شمار قربانیوں اور کئی دہائیوں کی تحریک کے بعد حاصل کیا ہوا ملک دولخت کردیا گیا۔ بے شمار عوامل اس کے ذمہ دار ٹہرے۔ سیاستدانوں کی ہوس اقتدار، مشرقی حصے کے لوگوں کا احساس مزید پڑھیں

نیرنگئی سیاست

کچھ عجیب تر ہی ہے نیرنگیئی سیاست دوراں۔ درپردہ جو حکمرانی فی الوقت رائج ہے۔ اسے بھگتے ہوئے اس مملکت خداداد پاکستان کے 25 کروڑ عوام کو اب کوئی شبہ نہیں رہ گیا کہ پاکستان پر کسی خلائی مخلوق کا مزید پڑھیں

حماس، اسرائیل جنگ

7 اکتوبر کو شروع ہونے والی حماس اور اسرائیل کی جنگ 30 یوم سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی ہنوز جاری ہے۔ اسرائیل کے سفاکانہ حملوں کے نتیجے میں دس ہزار سے زیادہ نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ

7 اکتوبر 2023ءکو فلسطینی اسلامی جماعت نے اسرائیل پر ایک بھرپور حملہ کرکے دنیا کو حیرت اور اچنبھے سے دوچار کیا۔ مبصرین کے مطابق یہ ایک انتہائی منظم اور تاریخ ساز حملہ تھا جس میں بری، بحری اور زمینی تینوں مزید پڑھیں

”پابجولاں چلو“

فیض کہہ گئے کہ آج بازار میں پابجولاں چلو دست افشاں چلو، مست و رقصاں چلو خاک برسر چلو، خوں بد اماں چلو رختِ دل باندھ لو، دل فگارو چلو اور جب رختِ دل باندھنے کا ارادہ ہو ہی جائے مزید پڑھیں

گروپ ٹوئنٹی ۔ G20

ہندوستان میں گزشتہ دنوں G20 کی سالانہ سمٹ کا انعقاد ہو چکا۔ مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے اسے ایک کامیاب میٹنگ قرار دیا جارہا ہے۔ اس کے دوران ہندوستان نے تمام بڑی ممالک سے اپنے لئے کئی راستے مزید پڑھیں

جنت کون نہیں جانا چاہتا

نیشنل سیکیورٹی ایکٹ سے متعلق صدر عارف علوی کا وہ ٹوئیٹ جس میں انہوں نے یہ واضح کیا ہے کہ انہوں نے ان دو بلوں پر پارلیمان کی تائید نہیں کی بلکہ اسے واپس بھیجنے کی ہدایات اپنے عملے کو مزید پڑھیں

کیا تماشہ ختم ہوا؟

تیرہ جماعتی اتحادی حکومت اپنے 90 سے زائد وزیروں اور مشیروں کے ساتھ 9 اگست 2023ءکو برخاست ہوگئی۔ اپریل 2022ءمیں عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت جو بقول بعض دانشوران مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم

مملکت پاکستان اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک منفرد انتظامی ڈھانچہ کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ 1956ءمیں تیار ہونے والے پہلے آئین سے لے کر 1973ءمیں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں مرتب ہونے والے آئین میں انتخابات سے متعلق مزید پڑھیں

”وہ کبھی کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہیں بنیں گے“

بدلتے موسم دیکھ کر پرندوں کا کوچ کر جانا نظام فطرت ہے مگر مسئلہ یہ آ پڑتا ہے کہ اللہ نے اشرف الخلوقات کو جو ذہن اور عقل عطا کی ہے وہ اسے معاملات کو بھانپنے کی صلاحیت دینے کے مزید پڑھیں

وقت کب ٹھہرتا ہے

وقت کبھی نہیں رکتا، موسم بہار سے خزاں، صبح سے شام پھر شب کی تاریکیوں سے صبح نو کی کرن ابھرتی ہے۔ وقت کا سفر اپنی راہ پر گامزن، چشم حیرت کیا سے کیا کہ اچھنبے میں مبتلا۔ عقل حیراں مزید پڑھیں

حالات بدلے نہیں

مدوجزر قوموں کی تاریخ کا حصہ رہے ہیں، قومیں مشکل ترین اور تلخ ترین حالات سے گزر کر ہی سنبھلتی ہیں۔ ماضی کی دشواریوں سے سبق سیکھتی ہیں اور بہتر مستقل کی طرف قدم بڑھاتی ہیں، اس سفر میں متعدد مزید پڑھیں

آئین پاکستان

ایک قلیل آبادی کی ایک بستی ہو یا ایک لامحدود سرحدیں رکھنے والی آبادی اس کو ایک منظم ریاست کی شکل دینے کے لئے اصول و ضوابط درکار ہوتے ہیں اور پھر انہی اصولوں اور قواعد کا مجموعہ دراصل دستور مزید پڑھیں

پاکستانی عدلیہ کا تاریخ ساز فیصلہ

پاکستان کی عدالت عالیہ نے انتہائی گمبھیر حالات کا ادراک کرتے ہوئے اپنا تاریخ ساز فیصلہ رقم کیا ہے۔ اس وقت حکومت اور خاص طور پر نواز لیگ کی جانب سے عدلیہ پر جس طرح تنقید کی جارہی ہے اور مزید پڑھیں

وہ سحر انگیز لہجہ

ابھی دنیائے ادب و ثقافت امجد اسلام امجد کے صدمے سے سنبھلنے بھی نہ پائی تھی کہ لب و لہجہ کے بے تاج بادشاہ ضیاءمحی الدین کے رخصت ہونے کی خبر آگئی۔ تہذیب و ادب کا ایک ایسا مینار جس مزید پڑھیں

ریاست پاکستان تنزلی کی آخری حدوں پر۔۔۔

پاکستان کی حکومتی انتظامیہ پر اس وقت جتنے نوحے پڑھے جائیں وہ شاید کم پڑ جائیں۔ ریاست پاکستان نا اہل سیاستدانوں اور غیر ذمہ دارا ادارں اور اقربا پروری حکومتی برتاﺅ کے ہاتھوں تقریباً تنزیلی کی آخری حدوں کو چھو مزید پڑھیں

پاکستان ۔۔۔ حالات کی تبدیلی کے اشارے

گزشتہ چند دنوں میں پاکستان میں وفاقی اور صوبائی سطح پر جو انتہائی مدّوجز رونما ہوئے ہیں وہ سرعت سے حالات کی تبدیلی کا اشارہ دے رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کی مزید پڑھیں

درمیانی راستہ نکالنا ہوگا

حالات اور واقعات ثابت یہ کررہے ہیں کہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں جتنا بیان کیا جارہا ہے۔ اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے لے کر اتحادی حکومت کی پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کو واپسی کی دعوت تک درپردہ کچھ اور مزید پڑھیں

پاکستان ۔۔۔ نئے آرمی چیف کی تقرری

آخر کار وہ گھمبیر مسئلہ جس نے گزشتہ کئی ماہ سے پورے پاکستان کو اپنا یرغمال بنایا ہوا تھا، اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ ایک نئے آرمی چیف کی تقرری کا مرحلہ بخیر و خوبی انجام کو پہنچ گیا۔ جس مزید پڑھیں

”لہو پکارے گا آستیں کا“

بے اختیاری سی بے اختیار ہے، گمان ہوتا ہے کہ گویا کسی کے ہاتھ میں اس الجھی ہوئی ڈور کا کوئی سرا ہے ہی نہیں، کسی بھی سلسلے میں۔ وقوعے انجام پا رہے ہیں۔ واقعات ہو رہے ہیں، بھیانک سے مزید پڑھیں

”جمہوری اطوار“

جمہوریت نام ہے افہام و تفہیم اور ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنے کا۔ اختلافات کو جمہوری اور مہذبانہ طریقے سے نپٹا دینے کا۔ مسائل پر گفت و شنید کرکے حل کرنے کی حکمت عملی پر متفق ہونے جن مزید پڑھیں

”بنانا ری پبلک“

یہ مشہور زمانہ اصطلاح ایک مشہور امریکی لکھنے والے O. Henry نے 1904ءمیں ایجاد کی۔ اس سے مراد ایک ایسی ریاست یا حکومت جو بری طرح نا اہل اور غیر فعال ہو چکی ہو اور جس کے چاروں ستون یعنی مزید پڑھیں

ایک عہد تمام ہوا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم 96 سال کی عمر میں 70 سال حکمرانی کرنے کے بعد گزشتہ ہفتے 8 ستمبر 2022ءکو اس جہاں فانی سے رخصت ہو گئیں۔ 1952ءمیں تخت برطانیہ پر متمکن ہونے والی الزبتھ نے نوعمری میں اپنے والد مزید پڑھیں

”الیکشن کمیشن کا فیصلہ“

پاکستان کی سیاست میں اداروں کی مدد ہمیشہ کسی ن کسی طور شامل رہی۔ حکومتیں بنتی رہیں اور معزول ہوتی رہیں۔ پر ہٹائی جانے والی حکومت اس عزم کا اعلان کرتی رہی کہ وہ دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد مزید پڑھیں

”زمانہ چال قیامت کی چل گیا“

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے تاریخ رقم کردی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ق لیگ اور تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

بول کے لب آزاد ہے ترے

صحافت نام ہے ایک امانت کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھا لینے کا، حق اور راست گوئی کا۔ دوسروں تک مصدقہ اطلاعات پہنچانے کا اور ذاتی عناد و انسیت سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف حقیقت بیان کر دینے مزید پڑھیں

”ایک ہر دلعزیز ملکہ“

مشہور تھا کہ سلطنت برطانیہ میں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سورج تو غروب ہونے لگا مگر برطانیہ کے شاہی خاندان سے انسیت کا چاند آج تک گہنایا نہیں۔ برطانیہ میں فی الوقت ملکہ الزبتھ مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست میں مذہب کا استعمال

پاکستان کی سیاست میں مذہب کا استعمال ہمیشہ ہی سے رائج رہا۔ چاہے وہ پاکستان کے وجود میں آنے والی تحریک کو کمزور کرنے کے لئے قائداعظم کو کافر اعظم قرار دینا ہو یا پاکستانی سیاسی افق سے کسی اور مزید پڑھیں

تبدیلی آچکی ہے

تاریخ نے اپنے آپ اپنے آپ کو ایک دفعہ پھر دہرا لیا ہے۔ پاکستان کا ایک اور وزیر اعظم اپنی میعاد حکومت مکمل کرنے سے قبل ہی اپنی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا۔ عمران خان تین سال، چھ ماہ مزید پڑھیں

وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

مارے جانے والے یہ وہ ہی معصوم لوگ ہیں جو بلوچستان سے لے کر سندھ، پنجاب، سرحد، بنگال، بہار، آسام، اترپردیش اور ہندوستان کے کئی اور علاقوں سے ایک عزم کے تحت یکجا ہوئے کہ اب غلامی کی زنجیریں کٹ مزید پڑھیں

”عدم اعتماد“

پاکستانی سیاست اپنی 75 سالہ تاریخ کو برقرار رکھتے ہوئے حسبِ روایت بحران میں ہے۔ وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کی زد میں ہیں۔ اسمبلی کے بلانے کی ریکوزیشن کے ساتھ ساتھ عدم اعتماد کی قرارداد بھی پچھلے مزید پڑھیں

”یوکرین“

عالمی ذریعہ ابلاغ کے مطابق ایک بڑی جنگ کے آثار نظر آرہے ہیں۔ دنیا تیزی سے دو دھڑوں میں تقسیم ہوتی جارہی ہے جب کہ ایک اور سرد جنگ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ امریکہ اور روس یوکرین کے معاملے مزید پڑھیں

تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

صحافت ایک دفعہ پھر عدالت میں طلب کرلی گئی ہے اس دفعہ کی حلفیہ بیان کی اشاعت کے سلسلے میں۔ صحافت ایک امانت اور آزادی رائے ہر ایک کا بنیادی حق اور دونوں میں توازن رکھنا ایک مشکل ترین مرحلہ، مزید پڑھیں

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

یہ ہی ہے وہ سوال جو اس وقت ہر پاکستانی کے ذہن میں گونج رہا ہے۔ ٹھیک اس وقت جب پاکستان کرکٹ کی خوشیوں میں ہواﺅں میں اڑ رہے تھے کہ پاکستان 4 میچ جتینے کے بعد سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

نئے صوبے کیوں نہیں؟

دنیا کے تمام ممالک میں ان کے شہریوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کی ذمہ داری حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔ اس انتظام بہتر سے بہتر طور پر انجام دینے کی کوشش حکومتیں کرتی ہیں۔ حکومتوں کا یہ طریقہ کار مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت تنقید کی زد میں

تحریک انصاف کی حکومت ایک دفعہ پھر شدید تنقید کی زد میں ہے، ترک ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات

پچھلے ہفتے پاکستان میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے نتائج نے بشمول تحریک انصاف تمام سیاسی جماعتوں کو امید و نا امیدی کے میدان میں لاکھڑا کیا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات سب سے نچلی سطح پرشمار کئے جاتے ہیں مزید پڑھیں

امریکہ اور جنگ

امریکہ اس وقت اپنی تاریخ کی عظیم ترین مایوسیت سے گزر رہا ہے۔ پچھلے 20 سال تک اپنے لوگوں کو یہ یقین دلانے کے بعد کہ وہ افغانستان میں ایک فاتح کی حیثیت سے موجود ہے، اچانک امریکی حکومتی حلقوں مزید پڑھیں

افغانستان۔۔۔ ایک نیا موڑ

جلال الدین رومی کی جائے پیدائش اور محمود غزنوی اور ظہیر الدین بابر کا مدفن افغانستان اس وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ مورخ تاریخ کا ایک نیا اور اہم باب لکھنے کی تیاریوں میں ہیں۔ سابق امریکی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اور انتخابات

آزاد کشمیر نے اپنی تاریخ برقرار رکھتے ہوئے ایک دفعہ پھر وفاق میں حکومت کرنے والی جماعت کو کشمیر کی باگ ڈور سونپ دی ہے۔ تحریک انصاف اکثریت لے کر کامیاب جماعت قرار پائی ہے۔ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج مزید پڑھیں

سیاسی اخلاقیات

مفکر پاکستان کہہ گئے کہ ”یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو۔۔۔ تم سبھی کچھ ہو بتاﺅ تو مسلمان بھی ہو“۔ موجودہ صورت حال میں تو سوال یہ بنتا ہے کہ ”ن لیگی بھی ہو، جیالے مزید پڑھیں

فیٹف، پاکستان اور اُمید و پیہم

پاکستان ایک دفعہ پھر فیٹف سے نکلنے کی اُمید و پیگم کی کیفیت میں ہے۔ وہ تمام سفارشات اور شرائط جو مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان سے مانگی گئی تھیں تقریباً مکمل ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں پر مزید پڑھیں

کیا فلسطین کا مسئلہ حل ہوگا

گیارہ طویل اور خون آسام شب و روز کے بعد بالاخر فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہوا۔ عالمی ذرائع ابلاغ عامہ کے کچھ ذرائع ان دنوں کی بھرپور تصویر کشی کرتے رہے اور کچھ نے اس مزید پڑھیں

پاک بھارت تعلقات

پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے ایک دفعہ پھر کوششوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے ابتداءہی میں اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ وہ پڑوسی ملک سے بہتر تعلقات مزید پڑھیں

”پاکستانی جمہوریت“

1947ءمیں پاکستان کے وجود میں آنے کے ساتھ ہی قائد اعظم محمد علی جناح اس مملکت خداداد کے گورنر جنرل ٹھہرے۔ 23 مارچ 1956 کو مملکت پاکستان کا نیا دستور منظور کیا گیا جس میں گورنر جنرل کے عہدے کو مزید پڑھیں

”امریکہ، پاکستان اور افغانستان“

امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کا آغاز پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے فوراً بعد ہی ہوا۔ اگست 1947ءمیں امریکہ نے برطانوی حکمرانوں سے آزادی اور ہندوستان سے علیحدگی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک آزاد مملکت تسلیم کرنے مزید پڑھیں

ارسطو اور سیاست

مشہور یونانی مفکر ”ارسطو“ جس نے سب سے پہلے لفظ سیاست کا استعمال کیا کا کہنا ہے کہ انسانی قدرتی طور پر ایک سیاسی جانور ہے وہ کہتا ہے کہ سیاست ایک ماسٹر سائنس ہے جس کے ذریعے انسان اپنی مزید پڑھیں

جوزف آر بائیڈن۔۔۔ نئے امریکی صدر

20 جنوری 2021ءکو امریکہ کے جوزف آر بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی یہ تقریب ایک غیر معمولی اور انتہائی انوکھے انداز میں انجام پائی۔ وہ رونق اور گہماگہمی جو مزید پڑھیں

امریکی جمہوریت

امریکہ میں جمہوریت کا آغاز 1776ءمیں ہوا جب ڈکلیریشن آف انڈیپینڈنس کے طور پر امریکہ نے اسے اپنی جمہوریت اور طرز حکومت قرار دیا۔ 1788ءمیں اسے دستاویزی حیثیت دی گئی جسے فرسٹ بلو پرنٹ آف موڈرن ڈیموکریسی کے نام سے مزید پڑھیں

سال 2020ءبھی اپنے اختتام کو پہنچا۔۔۔

2020ءکا سال اپنی تماتر حشر سامانیوں کے ساتھ رخصت ہوا چاہتا ہے۔ مورخ اس سال کو دنیا کے لئے ہر لحاظ سے ایک انتہائی اہم سال ہونے کے ساتھ ساتھ مسائل سے بھرپور 365 دن رقم کریں گے۔ کرونا وائرس مزید پڑھیں

عمران خان بمقابلہ مافیا

عمران خان اور ان کی حکومت اس وقت ایک انتہائی مستحکم مقام پر نظر آتے ہیں۔ تجارتی خساروں میں کمی آئی ہے، ترسیلات زر میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے، اسٹاک ایکسچینج بلند انڈیکس دکھا رہا ہے، انرجی سیکٹر میں مزید پڑھیں

منظر نامہ

ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار جوبائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہو گئے۔ کمالہ ہارس جو کہ اقلیتی فرقہ سے تعلق رکھتی ہیں نے ان کے نائب صدر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ ان کے والد کا تعلق مزید پڑھیں

بحیثیت قوم کیا ہم اختتام پذیر ہوچکے ہیں؟

کیا ہم سندھی، بلوچی، پشتو، سرائیکی، پنجابی اور مہاجر ہونے کے بعد اب لیگی، جماعتی، جیالے اور کھلاڑی میں بھی تبدیل ہو چکے، سوالوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، جس سے آج پاکستانی معاشرہ کا ہر ذہن مزید پڑھیں

عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی حالیہ تقریر کو عالمی سطح پر بے انتہا پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ عمران خان کی یہ تقریر اس وقت سب سے زیادہ سنی جانے والی تقریر ہوتی ہے۔ پاکستانی مزید پڑھیں

جسٹس رتھ بیڈر جنسبرگ

جسمانی طور پر ایک مخفی ایک چھوٹی سی خاتون مگر اپنی شخصیت میں ایک چٹان کی مانند مضبوط۔ سپریم کورٹ کی جسٹس رتھ بیڈر جنسبرگ ایک طویل مدت تک اپنے عہدے پر فائز رہنے کے بعد 87 سال کی عمر مزید پڑھیں

عروس البلاد کراچی

کراچی جو وفاق کے خزانے کو 65% ریونیو کما کر دیتا ہے، سندھ کے بجٹ میں 95% کا حصہ ڈالتا ہے۔ پاکستان کی وہ واحد بندرگاہ جو نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسیوں کے لئے بھی ایک رابطہ مہیا کرتا ہے۔ مزید پڑھیں