اردو نظم پر ایک مکالمہ: اربابِ قلم کینیڈا کے سنجیدہ ادبی مکالمے پر مشتمل محافل کے سلسلے کا پروگرام “اردو نظم پر ایک مکالمہ” جو 11 دسمبر بروز اتوار ٹورانٹو کے مضافاتی علاقے ملٹن میں منعقد ہوا
نگار خانہء”سب رنگ“ کے خالق اور اُردو ادب کی ممتاز و منفرد شخصیت شکیل عادل زادہ کے ساتھ خصوصی نشست 6 اگست کو منعقد ہوگی