سابقہ خاتون اوّل مشیل اوباما کی عوام سے گھلنے ملنے کی عادت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن جناب لگتا ہے موجودہ خاتونِ اوّل بھی مشیل اوباما کے نقشِ قدم پر چلنے لگی ہیں۔
امریکی خاتون اوّل ملینیا ٹرمپ مریض بچوں کو سرپرائز دینے اوہائیوکے چلڈرن اسپتال پہنچ گئیں۔
ملینیا ٹرمپ نے امریکی ریاست اوہائیو کے شہر Cincinnati کے اسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کے ساتھ نہ صرف خوب گپ شپ کی بلکہ خواشگوار موڈ میں وقت بھی گزارا جبکہ امریکی خاتون اوّل کو اپنے سامنے دیکھ کر بچے بیحد خوش ہوئے۔
728