نیویارک: امریکہ ایتھوپیا کی جانب سے ہنگامی حالت کے نفاذ کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتا ہے۔
میڈیا کے مطابق عدیس آبابا میں سفارتخانے کااپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ ہم ہنگامی حالت کے نفاذ کے ایتھوپین حکومت کے فیصلے کے سخت خلاف ہیں جس میں لوگوں کے اجتماع اور آزادی اظہار رائے جیسے بنیادی حقوق پر پابندیاں شامل ہیں اور مزید کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا بہترین حل سیاسی عمل اور جامع مذاکرات ہیں۔
681