656

بھارت اور پاکستان کشیدگی کم کرنے کیلیے مذاکرات کی میز پر آئیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے ایک بارپھر زوردیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کیلیے مذاکرات کی میز پر آئیں۔
واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نوئرٹ نے پاک بھارت کشیدگی میں امریکی کردار کے سوال پر کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی ختم کرنے کیلیے مذاکرات کا آغاز کریں کیوں کہ تمام مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں