جمال صدیقی

حادثہ

کراچی میں ہونے والے طیارے کے المناک حادثے سے پوری قوم واقف ہو چکی ہے۔ ایسے حالات میں جب پوری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ یوں سمجھ لیں ساری دنیا میں افراتفری کا عالم ہے۔ اس طرح کا مزید پڑھیں

حکمران

اس ترقّی یافتہ دور میں جدیدٹکنالوجی نے دنیا کو بہت مختصر کردیا ہے ۔گھر بیٹھے آپ دنیا بھر کی خبریں منٹوں میں حاصل کرسکتے ہیں۔نا صرف یہ کہ حالیہ تازہ خبریں بلکہ تمام ممالک کے گزرے ہوئے واقعات اور تاریخ مزید پڑھیں

دھوکہ

بچپن کا دور بھی خوب ہوتا ہے ماں باپ ننھّے میاں کی شرارتوں اور حرکتوں پر خوب خوش ہوتے ہیں اور عزیزوں رشتے داروں میں ننھّے میاں کے کارنامے بیان کئے جاتے ہیں اور چاروں طرف سے ان کو واہ مزید پڑھیں

دلیل و دلائل

ہماری قوم کے پاس دنیا کے بڑے سے بڑے مسئلے کا حل موجود ہے شرط یہ ہے کہ مسئلہ دوسرے کا ہونا چاہئے۔ مسئلے کی وجہ اور حل ثابت کرنے کے لئے دلیل ودلائل سے کام لیا جاتا ہے۔قوم کے مزید پڑھیں

چیلنج

برطانیہ کے تسلّط سے آزاد ہونے کے بعد 1789 میں جارج واشنگٹن امریکہ کا پہلا صدر بنا جو کہ ملٹری کا جنرل بھی تھا اور برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لئے اس نے بہت خدمات انجام دیں۔جارج واشنگٹن کو مزید پڑھیں

عروس البلاد

کراچی روشنیوں کا شہر عروس البلاد،کبھی امن کا گہوارہ تھا۔کراچی میں اردو بولنے والے جسے عام فہم زبان میں مہاجر کہا جاتا ہے 28 یا 30 سال کے جوان سے اگر یہ بات کہی جائے تو وہ حیرانی سے ہماری مزید پڑھیں

ہدایت

اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کے لئے بے شمار نبی بھیجے جنہوں نے انسانیت کو فلاح کا راستہ دکھایا ۔اللہ تعالی’ کا پیغام پہونچایا اور جینے کا ڈھنگ سکھایا۔جو بہت زیادہ بگڑے ہوئے تھے ان کو راہ راست پر مزید پڑھیں

نظام کی تبدیلی کیسے ہو؟

تعلیم ان لوگوں کے لئے کامیابی کے دروازے کھول دیتی ہے جو ان راہوں کے متلاشی ہوں اور وہ حاصل شدہ تعلیم کو مثبت طریقے سے استعمال کرنے کے لئے جدو جہد کریں۔امریکہ کی سر زمین پر ابتدائی دور میں مزید پڑھیں

انسانی فطرت

اللہ تعالیٰ نے جب انسان بنایا تو اس میں جو صفات رکھی گئی تھیں وہی صفات آگے چل کر اس کی نسلوں میں اسی طرح قائم رہیں یعنی ہر انسان کا دماغ اس کی سوچ اور اس کی فطرت بالکل مزید پڑھیں

قاتل وبا

اٹلی یوروپ کے وسطی جنوب میں واقع ہے اس کے کئی جزیرے ہیں لیکن ایک جزیرہ ساری دنیا میں مشہور ہے اور اس کی وجہ شہرت شاید عالمی جرائم پیشہ تنظیم مافیا ہے کیونکہ بدنام زمانہ تنظیم نے سسلی کے مزید پڑھیں

آزادی

یہ ان دنوں کی بات ہے جب آتش جوان تھا اور میں ایران میں تھا۔ وہاں میری ملاقات ایک اٹالین نوجوان سے ہوئی جو میرا ہم عمر ہی تھا۔ بہت جلد ہی ہم لوگ گہرے دوست بن گئے۔ ہم ایک مزید پڑھیں

برف کی سِل

اس کائنات میں بے شمار ایسے سیّارے ہیں جہاں حرارت کا نام و نشان بھی نہیں ہے۔سرد بے جان برف کی مانند منجمد،زندگی کا کوئی تصوّر نہیں ہے زمین کے بھی کچھ حصّے ایسے ہیں جو ہمیشہ ہی برف سے مزید پڑھیں

شہنشاہ وقت

شہنشاہ کسی وقت جلال الدین محمد اکبر پیدائشی نام بدر الدین ولد نصیر الدین محمد ہمایوں السطان الاعظم ولیخاقان مکرم جامی السطنت حقیقی و مجازی سید السطان ابوالمظفر نصیر الدین محمد ہمایوں بادشاہ غازی ظل اللہ اکبر بادشاہ نامور فتوحات مزید پڑھیں

مشیرانِ حکومت

دُنیا کے کسی بھی ملک میں قائم ہونے والی حکومت کسی ایک شخص سے نہیں چلتی ہے۔ وہ کوئی بادشاہ ہو، وزیر اعظم ہو یا کسی مملکت کا صدر ہو۔ اسے اپنے آس پاس کچھ مشیروں اور وزیروں کی ضرورت مزید پڑھیں

ذرا سوچئے

دنیا میں ازل سے طاقت کی حکمرانی ہے ۔تاج اسی کے سر پر ہوتا ہے جو سب سے طاقت ور ہے۔یہ طاقت تین طرح کی ہوتی ہے۔جسمانی،مادّی ،یا پھر گروپ کی شکل میں کسی ملک پر حکمرانی صرف وہی کرتا مزید پڑھیں

ترقّی کا کمال

دنیا نے کہا اگر حالات بہتر کرنے ہیں تو آبادی پر کنٹرول کرو اور اس کے لئے طرح طرح کے پروگرام ترتیب دئے گئے۔ لوگوں کو اس بات پر اکسایا گیا کہ کم بچّے خوشحال گھرانا۔لیکن چین ایک ایسا ملک مزید پڑھیں

چینی کہانی

یہ بات تو روز اوّل سے عیاں ہے کہ حکمرانی ہمیشہ طاقت کے بل بوتے پر ہی کی گئی ہے۔جو جسمانی طور پر زیادہ طاقت ور ہوتا تھا حکمرانی کا تاج وہی پہنتا تھا ، پھر آہستہ آہستہ مال و مزید پڑھیں

انسانیت

دنیا کے تمام مذاہب میں اوّلین ترجیح انسانیت کو دی گئی ہے۔ہر مذہب سب سے پہلے انسانیت کا درس دیتا ہے اسلام میں ہماری مقدّس کتاب انسانیت کی ہی تعلیم دیتی ہے اور زیادہ تر آیات انسانیت کا ہی احاطہ مزید پڑھیں

حال و احوال

سامی میرا بہت پرانا دوست تھا ہم نے بہت سا وقت اکھٹّے اور بہت اچھّا گزارا تھا۔لیکن جیسا کہ زمانے کا دستور ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ تعلیم روزگار اور اس کے بعد گھر بار ان تمام ذمّ داریوں مزید پڑھیں

اپنا گھر

اپنے ملک میں ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اپنا ایک ذاتی گھر ہو اور پھر بچّوں کا بھی خیال آتا ہے کہ جب یہ بڑے ہوں گے تو اس وقت تک اپنا گھر ہوجانا چاہئے اور ہم مزید پڑھیں

ہمارا کلچر

کچھ پیشے ایسے ہوتے ہیں جن کو ہر معاشرے میں بہت عزّت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ان کی ایک حیثیت ہوتی ہے، ایک وقار ہوتا ہے۔ جج، ڈاکٹر، صحافی، وکیل، یہ لوگ معاشرے کا ستون ہوتے ہیں مزید پڑھیں

غلام

بچّہ بچہ جانتا ہے کہ کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا۔ کولمبس اطالوی تھا اور اسپین کے حکمران خاندان کی نوکری میں رہا تھا۔جہاز رانی اور سیاحت کا شوقین تھا۔ کولمبس کے اس شوق کو دیکھتے ہوئے اسپین کے بادشاہ مزید پڑھیں

کھلواڑ

گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان ،اس کے آئین ،اس کے قانون ،اس کی حیثیت ،اس میں موجود مذاہب ،ثقافت ،غرض کے اس کے ساتھ ہر طرح سے کھلواڑ ہو تا رہا ہےاور ابھی تک ہورہا ہے۔ جس سیاست دان نے مزید پڑھیں

محرومیت

ہمارے محلّے سے کچھ فاصلے پر یوں کہنا چاہئے کہ دوسرے محلّے میں ہمارے ایک عزیز رہتے تھے چونکہ ان کے بچّے ہمارے ہم عمر تھے لہذا ہم ان کے گھر کھیلنے چلے جایا کرتے تھے۔ان کے پڑوس میں ایک مزید پڑھیں

عروج و زوال

ہر اس عروج کو جو اپنی حیثیت اپنی اوقات بھلابیٹھے زوال ہے اور ہر زوال ایک عبرت ہے ایک سبق ہے عروج پر پہونچ کر خدا تک کو بھول جانا زوال کی نشانی ہے شہنشاہ وقت بڑے بڑے مغرور سپہ مزید پڑھیں

خاندان

گھر کا سربراہ جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو اس کا اپنا گھر ہی اجنبی ہوجاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں آدمی چاہے کوئی بھی کام کرتا ہو اس کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنا ذاتی ایک گھر بنائے یا خرید مزید پڑھیں

زمانہ بدل گیا

زمانہ کتنا بدل چکا ہے، محبّتیں، خلوص ،قدریں ،روا داری سب کچھ فنا ہوچکا ہے۔ مادّیت نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔لوگوں کی سوچ اتنی بدل چکی ہے کہ اب اپنی ذات پر بھی شک ہونے مزید پڑھیں

جھوٹے انقلاب

انّیسویں صدی سے پہلے دنیا بھر میں مصیبتیں ،آفتیں اور تباہیاں آتی رہی ہیں کچھ قدرتی اور کچھ انسان کی اپنی پیدا کردہ۔طاقتور کمزوروں پر حاوی تھا۔لہذا موقعہ ملتے ہی حھپٹ پڑتا تھا۔طاقتور ملک کسی بھی کمزور ملک پر حملہ مزید پڑھیں

بے حس قوم

تحریک آزادی اور تحریک پاکستان جدا جدا نہیں ہیں ایک ہی سلسلے کی کڑی ہیں۔یہ تحریک آزادی ہی تھی جس نے کامیاب ہوکر تحریک پاکستان کو جنم دیا ورنہ تحریک آزادی کی شروعات میں تو پاکستان کا کوئی تصوّر ہی مزید پڑھیں

بے نام جزیرہ

یہ وہ جزیرہ تھا جہاں بے حس لوگ رہا کرتے تھے خود غرضی اور ظلم کا دور دورہ تھا۔آج یہ جزیرہ سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوب چکا ہے اور اس کا کوئی نام لیوہ بھی کوئی نہیں ہے۔سمندری تحقیقاتی مزید پڑھیں

گھر کے چراغ

ہندوستان کی عظیم الشان سلطنت کے آخری مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر نے جو کہ صرف نام کے ہی بہادر تھے اپنی بد اعمالیوں او رعیّاشیوں کے باعث اس سلطنت کو کھو دیا اور انگریز نے بڑے ہی سکون اور مزید پڑھیں

عروس البلاد

کراچی روشنیوں کا شہر عروس البلاد،کبھی امن کا گہوارہ تھا۔کراچی میں اردو بولنے والے جسے عام فہم زبان میں مہاجر کہا جاتا ہے۔ 28 یا 30 سال کے جوان سے اگر یہ بات کہی جائے تو وہ حیرانی سے ہماری مزید پڑھیں

اسلامی مملکت۔۔۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی تب اللہ تعالی’ سے یہ دعا کی کہ اس شہر کو ہمیشہ آباد رکھنا اور اس شہر کو امن و امان والا شہر بنادے اور یہاں رہنے والوں کو مزید پڑھیں

یہی ہے زندگی

زندگی کب شروع ہوئی اور کس طرح یہ ایک لمبی بحث ہے جو ایک زمانے سے چلی آرہی ہے اور صدیوں سے تحقیقاتی مراحل میں ہے۔ سائنسدان ہر زمانے میں اپنی اپنی معلومات کے مطابق مختلف دعوے کرتے چلے آرہے مزید پڑھیں

ناگا لینڈ

انسانیت پر ظلم دُنیا کے کسی بھی کونے پر ہو، ظالم اور مظلوم کا تعلق چاہے کسی بھی ملک یا مذہب سے ہو، یہ عمل قابل مذمت ہے۔ انگریز نے آدھی دُنیا پر حکومت کی، طاقت کے بل بوتے پر مزید پڑھیں

کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے

گزشتہ ستّر سال میں پاکستان کے ساتھ جو گھناو¿نا کھیل کھیلا گیا شائید تہذیب یافتہ انسانی تاریخ میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے البتّہ تہذیب و ترقّی سے پہلے اس طرح کی بد ترین مثالیں موجود ہیں۔یوں تو کسی مزید پڑھیں

نظریہء ارتقاء

کہا منصور نے خدا ہوں میں ڈارون بولا بوزنا ہوں میں سن کر کہنے لگے میرے ایک دوست فکر ہر کس بقدر ہمّت اوست ڈارون کا نام سن کر مجھے دور قدیم کا دور جدید سے موازنہ کرنے اور اس مزید پڑھیں

زنجیر

ہم جس صدی میں رہ رہے ہیں وہاں ہمارے جیسے غریب ممالک بھوک، افلاس ،ہنگامہ آرائی ،بے چینی اور بے یقینی کی کیفیت سے گزررہے ہیں۔ملک کے تمام وسائل پر ابھی تک نئے پاکستان میں بھی صرف چند لو گوں مزید پڑھیں

مجرا

گزرے دور کی بات ہے نوجوانوں میں بازار حسن کے بارے میں بہت تجسّس پایا جاتا تھا۔ چونکہ معاشرے میں تہذیب و شرافت کا فقدان نہیں تھا لہذا جانے اور دیکھنے کی خواہش پر پکڑے جانے کا خوف غالب آجاتا مزید پڑھیں

اب نہیں تو کبھی نہیں

لالچ،غرور،تکبّر ،فکر انجام سے زیادہ طاقت ور ہوتے ہیں سوچنے سمجھنے کی مہلت نہیں دیتےاور انسان اس کے جال میں پھنستا چلا جاتا ہے اور جب آنکھ کھلتی ہے تو بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔ اور یہ عمل عبرت ناک مزید پڑھیں

عدلیہ اور عوام کا کردار

گزرے وقتوں کی بات ہے جب شہنشاہیت کا دور دورہ تھا کہا جاتا ہے کہ بہت ہی منصفانہ دور تھا لیکن یہ صرف کا غذی باتیں ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ انصاف بادشاہ کے موڈ پر ہوتا تھا۔اگر چاہے مزید پڑھیں

بند دروازے

سر ،یہ ڈپٹی صاحب نے فارورڈ کے لئے بھیجی ہیں ان پر نوٹ بھی لگا ہوا ہے۔اختر نے فائلیں نئے صاحب کی میز پر رکھتے ہوئے کہا اور وہ جیسے ہی جانے کے لئے پلٹا صاحب کی آواز آئی سنو مزید پڑھیں

سازش

دنیا میں بے شمار بڑی بڑی سازشوں نے جنم لیا اور ان بین الاقوامی سازشوں کے نتیجے میں دنیا کے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ معاشرتی، معاشی اور جغرافیائی انقلابات بھی ان سازشوں کا سبب بنے۔ موجودہ دور میں نو گیارہ مزید پڑھیں

تنہا گروپ

اللہ تعالیٰ نے جب انسان تخلیق کیا تو وہ مصرف ایک تھا، اکیلا ایک ساتھ بہت سارے انسان تخلیق نہیں کئے۔ اس کے بعد مزید انسان پیدا کئے لیکن اکائی اپنی جگہ رہی، غور کریں، دنیا میں ہر چیز ایک مزید پڑھیں

اولاد

پچھلے دنوں ایک اور اندوہناک خبر سنی کہ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے اُسامہ قمر ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ان کے ساتھ ان کا ایک دوست حمزہ بٹ بھی جانبر نہ ہوسکا۔ بلاشبہ مزید پڑھیں

انقلابی تنظیمیں

کافی عرصے سے ایک بات تقریباً ہر پلیٹ فارم پر موضوع بحث ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سازشیں زور پکڑ رہی ہیں اور یہ بات کھل کر سامنے آچکی ہے کہ تخریبی کارروائیوں میں براہ راست انڈیا اور اسرائیل مزید پڑھیں

پُرانی عمارت

ایک بہت ہی پُرانی عمارت تھی۔ جس میں تقریباً 100 خاندان رہائش پذیر تھے اس عمارت کے تمام فلیٹس میں رہنے والے مکین مالکانہ حقوق رکھتے تھے۔ اصل مالک اس عمارت کے علیحدہ علیحدہ فلیٹ بیچ کر اور ان میں مزید پڑھیں

آزادی کے مجرم

یہ سن دو ہزار کی بات ہے جب میں نے شکاگو سے کراچی سفر کے دوران العقبہ اردن میں چار دن گزارنے کا پروگرام بنا لیا۔ اس شہر سے کچھ پرانی یادیں وابستہ تھیں جہاں میں نے کچھ عرصہ گزارا مزید پڑھیں

دہشت گرد

مسلمانوں پر دہشت گرد کی چھاپ لگانے میں ہمارے میڈیا کا بھی اتنا ہی قصور ہے جتنا مغربی میڈیا کا ہے۔دنیا میں دہشت گردی کا کوئی بھی واقعہ ہوتا ہے اور اگر اس میں کوئی مسلمان ملوّث ہے تو اسے مزید پڑھیں

بے یقینی

اس وقت ہمارے ملک کے عوام میں بہت بے چینی اور غیر یقینی کیفیت پائی جاتی ہے اور دوسری طرف حکومت کی مخالف پارٹیاں بہت شدّت سے حکومت پر حملے کرنے میں مصروف ہیں ان کی پوری کوشش ہے کہ مزید پڑھیں

پابندی

خالق کائنات کی تمام تخلیقات جس میں سورج ،چاند ،ستارے ،سیّارے زمین اور اس پر تمام جاندار یہ سارا نظام قدرت ایک پابندی کے تحت کام کررہا ہے۔پوری کائنات میں توازن برقرار رکھنے کے لئے کچھ پابندیاں عائید کی گئیں۔ایک مزید پڑھیں

تنظیم (آخری حصّہ)

اس جرائم پیشہ مافیا تنظیم کے بارے میں لکھنے کا یہ مقصد نہیں تھا کہ کوئی دلچسپ داستان بیان کی جارہی ہے۔اس بارے میں بے شمار لوگ پہلے ہی سے واقف ہیں اس کے بارے میں پڑھ چکے ہیں فلمیں مزید پڑھیں

تنظیم‌ (پانچواں حصہ)

18 سال کے بعد جج تیرا نووا کے قتل کا کیس دوبارہ کھولا گیا اور اس مرتبہ 10 آدمی گرفتار ہوئے ان میں سے دو آدمیوں نے گواہی دی کہ جج تیرانووا کے قتل میں جیل میں بیٹھے ” لیگیو مزید پڑھیں

تنظیم‌ (چوتھا حصہ)

جزیرہ سسلی اٹلی کے ایک صوبے کی مانند تھا ۔اور اس کا سب سے بڑا شہر پالیرمو تھا جہاں اس تنظیم مافیا (کوسا نوسترا) کا کنٹرول ہونے کی وجہ سے یہ شہر بدنام ہوچکا تھا۔دوسرے شہروں کے رہنے والے پالیرمو مزید پڑھیں

تنظیم‌ (تیسرا حصہ)

اٹلی کی مافیا تقریباً خاتمے پر تھی وزیراعظم مسولینی کے بھیجے ہوئے خطرناک آدمی سیزر موری نے اس تنظیم پر کاری ضرب لگائی تھی ۔وقتی طورپر تو تنظیم کو کافی نقصان پہونچا تھا لیکن آخر کار وہی ہوا جو ایسے مزید پڑھیں

تنظیم (دوسرا حصہ)

نیشنل فاشسٹ پارٹی کا سربراہ اٹلی کا مشہور لیڈر اور سیاست دان مسولینی جس نے فاشزم کی بنیاد ڈالی۔ اٹلی کا چالیسواں وزیراعظم بنا۔ اپنے دور حکومت میں مسولینی سسلی کے دورے پر گیا، وہ مافیا ”کوسا نوسترا “ جرائم مزید پڑھیں

تنظیم (پہلی قسط)

جرائم سے دُنیا کا کوئی بھی گوشہ محفوظ نہیں ہے۔ کہیں کم تو کہیں زیادہ مجرم اور جرائم کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مجرمانہ فعال کی کئی وجوہات ہیں۔ ہے روزگاری، بھوک، افلاس، محرومیاں اور غلط صحبتیں، بعض اوقات مزید پڑھیں

دھوکہ ہے سب دھوکہ

اس شخص کی آنکھوں میں عجیب سی بے بسی، اداسی، اور ایسے دکھ کا احساس تھا جسے میرا ذہن سمجھنے سے قاصر تھا۔ وہ ایک ادھیڑ عمر شخص تھا۔ اپنی بے چین اور پُر تجسس فطرت سے مجبور ہو کر مزید پڑھیں

کینوس

عمیر نے سگریٹ کا ایک آخری کش لیا اور اسی میز پر مسل دیا جس پر اس کا کیونس جما ہوا تھا۔ میز پر رنگوں کی اتنی تہیں چڑھ چکی تھیں کہ اس کا اصل رنگ غائب ہو چکا تھا۔ مزید پڑھیں

کُرسی

کرسی ایک چیز ہے جو انسان کو پستی کی گہرائیوں میں لے جاتی ہے۔ یہ چور، قاتل، وحشی، خودغرض ہر چیز بنا دیتی ہے۔ پرانے زمانے میں یہ کرسی تخت کی صورت ہوتی تھی اور تاریخ شاہد کہ اس کرسی مزید پڑھیں

وحشت اور تہذیب

جب انسان نے تہذیب کی طرف قدم بڑھائے تو جیسے جیسے وہ اپنے قدم آگے بڑھا رہا تھا اپنے پیچھے اسے اپنا وحشی پن نظر آرہا تھا۔ اور وہ حیران اور شرمندہ ہوتا تھا لیکن یہ شرمندگی صرف ان کے مزید پڑھیں

آزاد غلام

دنیا میں غلامی کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ غلامی دو طرح کی ہوا کرتی تھی۔ جسمانی اور ذہنی۔ گو کہ جسمانی غلامی اب بہت کم رہ گئی ہے اور جہاں ہے وہاں چھپ کر خوفزدہ کرکے یا مجبوری کی شکل مزید پڑھیں

قدریں

شکاگو میں کئی سال پہلے ہمارے ایک دوست نے ڈاﺅن ٹاﺅن کے قریب ایک پاکستانی ریسٹورنٹ کھولا۔ آس پاس بڑی بڑی آفس بلڈنگز تھیں اس ریسٹورنٹ میں پاکستانی لوگوں کے علاوہ تقریباً ہر کمیونٹی سے لوگ کھانا کھانے آتے تھے۔ مزید پڑھیں

آخری ٹرین

خیال تھا کہ پاکستان کے شروع کے دور کے بارے میں کچھ لکھا جائے کہ آزادی ملتے ہی سیاست دانوں اور عام لوگوں کا کیا ردّعمل تھا ۔پھر اچانک ذہن اس ٹرین کی طرف چلا گیا جو انقلاب ایران کے مزید پڑھیں

کورا کاغذ

وہ صبح صبح ہڑبڑاہ کر اٹھ بیٹھتی ہے یہ اس کا روز کا معمول ہے بچّوں کے اسکول کےلئے ان کے کپڑے تیّار کرنا ان کو اٹھانا اور ان کے لئے اور شو ہر کے لئے ناشتہ تیّار کرنا اور مزید پڑھیں

جرم آزادی

بچپن میں ہمارے محکمے میں بلکہ پورے کراچی میں ہی بنگالی ایک چھوٹی سی تین پہیوں والی ٹھیلے نما گاڑی لایا کرتے تھے۔ جس میں چھوٹی چھوٹی برنیوں میں مچھلیاں جو کہ زندہ ہوتی تھیں اس کے علاوہ چورن کھجور مزید پڑھیں

تبدیلی آئے گی

پاکستان اپنے وجود میں آنے کے بعد 1947ءسے 1968ءتک ایک مثالی مملکت کی مانند ترقی کی طرف گامزن رہا۔ دنیا کی تمام بڑی طاقتوں کی نظریں پاکستان کی جانب تھیں۔ پاکستان اس وقت اس حیثیت میں تھا کہ مغربی ممالک مزید پڑھیں

ذہنی نشونما

پاکستان کی تاریخ کا سب سے سخت ترین مارشل لاءایوب خان کے دور میں لگا تھا۔ کراچی اور چند دوسرے شہروں میں جیسے جیسے آبادی بڑھتی گئی تو لوگوں نے اپنے مکان بنانے کے بعد مکانوں کے سامنے اضافی جگہ مزید پڑھیں

غیر یقینی

موروثی سیاست دانوں اور ان کی اولادوں کے پیچھے چلنے والوں کو اور بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو پی ٹی آئی کی حکومت کسی طرح ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ ہماری ایک مجبوری بھی ہے، ہمارے اباﺅ اجداد مزید پڑھیں

علامہ اقبالؒ کا ہند و پاک کی سیاست میں اہم کردار

گزشتہ دنوں علّامہ اقبال کے یوم ولادت پر پاکستان میں چھٹّی موضوع بحث بنی رہی اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے زور شور سے حصّہ لیا اور وہیں اس حیرت انگیز حقیقت کا انکشاف ہوا کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی مزید پڑھیں

مغرب اور ہم

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ملک ہوگا جہاں کے عوام حکومتی نظام، اپنی نوکری، اور حالات سے سو فیصد مطمئن ہوں۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ ہر شخص خوش نہیں ہوتا کیوں کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش مزید پڑھیں

عدلیہ

کسی بھی ملک میں عدلیہ کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کردار پر پورے ملک کی عمارت کھڑی ہوتی ہے، ملک کی قسمت کا فیصلہ اسی ادارے کے ہاتھ میں ہوتا ہے، پورے ملک کا نظام مزید پڑھیں

زوال کا سبب

بڑی بڑی باتیں اقوال سننے کو اور پڑھنے کو ملتے ہیں، کچھ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے اور کچھ ماضی کی گزری ہوئی نامور شخصیات سے منسوب ہوتے ہیں۔ مذہبی، سیاسی، شخصیات فلسفی، مفکر سوال یہ ہے کہ جنہوں نے مزید پڑھیں

کرپشن کی ذمہ دار؟

کرپشن یا بدعنوانی پوری دُنیا کے لئے ایک مسئلہ ہے، کوئی ملک بھی اس سے بچا ہوا نہیں ہے۔ جہاں بھی لوگوں کے پاس اختیارات ہیں ان میں سے زیادہ تر نا جائز طریقے سے دولت آسانی سے بنا لیتے مزید پڑھیں

میں نے ملک کیوں چھوڑا

چونکہ لوگ اس نقل مکانی کو ملک چھوڑنے کا نام دیتے ہیں لہذا میں بھی یہی الفاظ استعمال کررہا ہوں۔ نا انصافی، معاشی مجبوریوں اور حق و انصاف کی بات کہنے کی اجازت نہ ملنے پر ملک سے دوری کا مزید پڑھیں

انوکھی سازش

ایک ایسا شخص جو ساری زندگی صرف دولت جمع کرتا ہے اور اس دولت کو جمع کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتاہے بہت بے رحم بھی ہو سکتا ہے۔ ہر ناجائز طریقہ بھی استعمال کرتا ہے اور مزید پڑھیں

ہم سب چور ہیں

میرا اعتراض صرف یہ ہوتا ہے کہ جو کچھ کہا جارہا ہے تحریر کے ذریعے یا کسی بھی ذریعے سے اس میں کتنی صداقت ہے یا صرف ایک مفروضہ کی بنیاد پر کمیونٹی،معاشرے یا مذہب کے بارے میں بے بنیاد مزید پڑھیں

ذرا سوچئے

دنیا میں ازل سے طاقت کی حکمرانی ہے ۔تاج اسی کے سر پر ہوتا ہے جو سب سے طاقت ور ہے۔یہ طاقت تین طرح کی ہوتی ہے۔ جسمانی،مادّی ،یا پھر گروپ کی شکل میں کسی ملک پر حکمرانی صرف وہی مزید پڑھیں

ملک و عوام

گزشتہ پانچ سالوں میں کم آمدنی والے کچھ ممالک آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے بعداب ان قرضوں میں اس بری طرح پھنس چکے ہیں کہ اصل رقم تو ایک طرف وہ اس رقم پر سود کی قسطیں بھی مزید پڑھیں

اُمید کی کرن

ہمارے عوام کی ایک بڑی تعداد ملک کو خوشحال کرپشن سے پاک اور ترقّی یافتہ دیکھنا چاہتی ہے یہی وجہ ہے کہ جب کوئی بھی پارٹی یا لیڈر ان تمام چیزوں کا وعدہ کرتا ہے جھوٹے نعروں سے ان کے مزید پڑھیں

ترتیب، تنظیم، تزئین گلستاں

ہر دور یکساں نہیں رہتا ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عمر کی ایک حد پھلانگنے کے بعد معاشرتی طور پر پرانا دور بھلا معلوم ہوتا ہے حالانکہ کئی معاملات میں آنے والا دور اچھا ہی ہوتا ہے مزید پڑھیں

تحفظات

عرصے دراز سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ سفید بھیڑوں میں ایک آدھ کالی بھیڑ بھی ہوتی ہے لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تحریک انصاف میں کالی بھیڑوں کے درمیان عمران سمیت سفید بھیڑوں کی تعداد زیادہ نہیں ہے۔خود مزید پڑھیں

دیوالیہ

پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دیتا چلا جارہا ہے۔ یہ خبر ہم وقتاً فوقتاً سنتے رہتے ہیں اور لاپرواہی سے ٹال دیتے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا کافی قرضہ اتارنا ہے۔ خوش آئند مزید پڑھیں

تربیتی درس گاہ

ایک زمانہ تھا جب تربیتی درسگاہ ہمارے بزرگوں کے ہاتھ میں تھی۔ بچپن سے لے کر جوانی تک اور شاید اس سے بھی آگے تعلیم و تربیت مہیا کرنے کا کام ہمارے والدین، اسکول کے اساتذہ، محلے کے بزرگ، ہمار مزید پڑھیں

دلیل ودلائل اور مسائل

ہماری قوم کے پاس دنیا کے بڑے سے بڑے مسئلے کا حل موجود ہے شرط یہ ہے کہ مسئلہ دوسرے کا ہونا چاہئے۔مسئلے کی وجہ اور حل ثابت کرنے کے لئے دلیل ودلائل سے کام لیا جاتا ہے۔قوم کے پاس مزید پڑھیں

مٹّی کا قرض

دنیا کے کئی ممالک میں وحشت کا کاروبار زور شور سے جاری ہے لیکن کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جنہوں نے بہت جلد اس بات کو محسوس کرلیا کے وحشی بن کر رہنے میں سراسر تباہی ہے۔لہذا انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

کرپٹ معاشرہ

معاشرے کو کرپٹ یعنی بدعنوان بنانے کے لئے کوشش کی جاتی ہے محنت کرنا پڑتی ہے۔محروم،بد دیانت،ذہنی مجرموں کو ایک جگہ جمع کرنا ہوتا ہے ،یہ کوئی آسان یا سستا کام نہیں ہے۔اس کے لئے پیسہ اور افرادی قوّت دونوں مزید پڑھیں

ابوالکلام، قائد اور پاکستان

مولانا ابواکلام آزاد کا نام کسی تعارف کا محتاج تو نہیں مختصراً عرض ہے کہ مولانا 11 نومبر 1888ءمیں مکّہ سعودی عرب میں پیدا ہوئے، پورا نام مولانا سیّد ابوالکلام غلام الدّین احمد آزاد تھا۔ تمام علوم کی تعلیم گھر مزید پڑھیں