776

دمے کا موثرطریقہ علاج دریافت

امریکا اور چین کے سائنسدانوں نے دمے اور نظام تنفس کی دیگر خرابیوں کیلئے علاج کا نیا طریقہ تیار کیا ہے جو زہریلے مادوں سے پاک ہونے کے ساتھ زیادہ موثر ثابت ہو سکتا ہے۔
”سائنس ٹرانسلیشن میڈیسن“ نامی جریدے میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں نے 6000 سے زائد مرکبات کی جانچ پڑتال کرکے میٹالوتھیونین (ایم ٹی-2) پروٹین سے” ٹی ایس جی-12“ طریقہ علاج کا کامیاب تجربہ ایک چوہیا پر کیا جس کے نتائج حوصلہ افزا آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں