662

دہی کا روزانہ استعمال ، شوگر کے مرض سے بچاﺅ

دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف 28گرام دہی کھانے سے شوگر کی بیماری کے خطرات کو 20فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہی میں پائے جانے والے صحت بخش بیکٹیریا بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جو جسم کو زہریلے اور خطرناک مواد سے پاک کرتا ہے جبکہ اس کا باقاعدہ استعمال شوگر کے خطرات کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں