بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی ‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔
رانی مکھرجی اپنی نئی فلم ’ہچکی‘ میںایک اسکول ٹیچر بننا چاہتی ہیں جبکہ انہیں دماغی مرض (Tourette syndrome) ہوتا ہے۔ یہ ایک اعصابی عارضہ ہے۔
جس میں رعشہ، اعضا کا تشخج واقعہ ہوتا ہے اور منہ سے بے ساختہ آوازیں نکلتی ہیں، البتہ ممبئی کے ایک اسکول کی انتظامیہ ان کے جذبے کو دیکھتے ہوئے انہیں ٹیچر کی نوکری دے دیتا ہے۔
دماغی مرض میں مبتلا اسکول ٹیچر کے گرد گھومتی کہانی پر مبنی ہدایات کار سدھارتھ پی ملہوترا کی فلم 23 مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔
786