شاید
اِسی لمحے کو جی لے دِل لگا کر
مسائل کا کوئی جب حل نہیں ہو
جو گزرا ہے وہ بہتر آج سے تھا
ابھی جو ہے وہ شاید کل نہیں ہو
شاید
اِسی لمحے کو جی لے دِل لگا کر
مسائل کا کوئی جب حل نہیں ہو
جو گزرا ہے وہ بہتر آج سے تھا
ابھی جو ہے وہ شاید کل نہیں ہو