امریکا کی مغربی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، نظام زندگی بھی بری طرح متاثر ، سکول دفاتر بند جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکاکی ریاست شکاگو سمیت کئی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی جس کے باعث نطام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ، شکاگو سے ڈیٹرائٹ شہر میں برف کی تہہ 30 سینٹی میٹر سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ خراب موسم کے سکول اور دفاتر بند کر دیئے گئے۔
برف باری کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کے متعدد حادثات رونما ہو رہے ہیں۔پورے شہر میں برف ہٹانے اور نمک پھینکنے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
719