Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 385

صدرِ امریکہ

صدرِ امریکہ

کہیں کیا صدرِ امریکہ کی مد میں
ہوا تھا جو بھی ہونا، ہو گیا ہے
بضد ہیں آپ، تو اتنا کہیں گے
کرونا کو کرونا ہو گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں