661

فاروق ستار نے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ دینے کیلئے مشاورتی اجلاس بلا لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ دینے کیلئے مشاورتی اجلاس بلا لیا،پی آئی بی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی پہنچنا شروع ہو گئے
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی زیر صدارت میں ارکان کا اجلاس 2 بجے شروع ہوگاجس میں سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ دینے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی،ایم کیو ایم کے ارکان گل فراز خان خٹک ،دلاور خان نگہت مرزا، جمال احمد،ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں