فلوریڈا کینیڈی اسپیس سینٹر کے چیئرمین ایلن مسک نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ’دی فیلکن ‘ مریخ کے مدار تک پرواز کے لیے لانچ کردیا گیا ہےجبکہ 27 انجنوں پر مشتمل یہ راکٹ اسپیس ایکس پیڈ کو نقصان کیے بغیر پرواز کرگیا۔
ایلن مسک کا کہنا تھا کہ اس راکٹ کو فضا میں پرواز کرناانتہائی خطر ناک تھا،راکٹ اسی پیڈ سے فائر کیا گیا تھا جس سے چاند پر مشن بھیجا تھا۔
دوسری جانب اسپیس ایکس کے سی ای او نے کہا کہ نئے راکٹ کی آزمائشی پرواز کی کامیابی کا امکان 50فیصد ہے۔
ادھر فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق 27انجنوں والا اسپیس ایکس تالیوں کی گونج میں فضا میں نظروں سے اوجھل ہوگیا تھا۔
860