ماں
یہ جو رہتا ہے تو دنیا میں مصیبت سے پرے
اب بھی چاہت سے بلائیں تری لیتی ہوگی
ماں تو پھر ماں ہے جہاں بھی رہے پیارے اطہر
کہیں جنت سے دعائیں تجھے دیتی ہوگی
375
ماں
یہ جو رہتا ہے تو دنیا میں مصیبت سے پرے
اب بھی چاہت سے بلائیں تری لیتی ہوگی
ماں تو پھر ماں ہے جہاں بھی رہے پیارے اطہر
کہیں جنت سے دعائیں تجھے دیتی ہوگی