Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 364

ماہِ صوم

ماہِ صوم
اس سال ماہِ صوم میں ہے امتحانِ زیست
وہم و گماں کے جال میں ایمان قید ہے
کس کو ملی ہے حکم عدولی کی یہ سزا
شیطان کا پتا نہیں، انسان قید ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں