میر قافلہ
نئی ہے راہ، اصولِ سفر ہیں بدلے ہُوئے
ہیں میرِ قافلہ مصروفِ سعیِ آگاہی
ابھی تعینِ منزل کی پیش رفت میں ہیں
مِلے گا دیکھئے کس کس کو فخرِ ہم راہی
میر قافلہ
نئی ہے راہ، اصولِ سفر ہیں بدلے ہُوئے
ہیں میرِ قافلہ مصروفِ سعیِ آگاہی
ابھی تعینِ منزل کی پیش رفت میں ہیں
مِلے گا دیکھئے کس کس کو فخرِ ہم راہی