ویکسین
کیا کیا نہ شخصیاتِ زمانہ چلی گئیں
بیتے دِنوں میں کھو گئے وہ نقش بہترین
ہم سے ہمارے گوہرِ نایاب چھین کر
اب کیا جھلک دِکھائے گی، کورونا ویکسین

ویکسین
کیا کیا نہ شخصیاتِ زمانہ چلی گئیں
بیتے دِنوں میں کھو گئے وہ نقش بہترین
ہم سے ہمارے گوہرِ نایاب چھین کر
اب کیا جھلک دِکھائے گی، کورونا ویکسین