332 شیئر کریں ٹکٹ admin 0 تبصرے ٹکٹ موت کی ریل گاڑیوں کے بیچ زندگی کے پلیٹ فارم پہ ہم بس یہی سوچ کر ہیں بیٹھے ہوئے اپنا شاید ٹکٹ نہیں کنفرم