پاکستان
ہمارے طرزِ سخن میں بسا ہے پاکستان
یہ سچ نہیں کہ محبت نہیں وطن سے ہمیں
اسی کے دَم سے مہکتا ہے شاعری کا مزاج
مشامِ حرف مِلے ہیں اسی چمن سے ہمیں
پاکستان
ہمارے طرزِ سخن میں بسا ہے پاکستان
یہ سچ نہیں کہ محبت نہیں وطن سے ہمیں
اسی کے دَم سے مہکتا ہے شاعری کا مزاج
مشامِ حرف مِلے ہیں اسی چمن سے ہمیں