Canada Urdu News کینیڈین فوج میں جنسی حملے، فوج کی اعلیٰ افسر مستعفی 522

کینیڈین فوج میں جنسی حملے، فوج کی اعلیٰ افسر مستعفی

کینیڈین فوج میں جنسی حملوں کے بڑھتے واقعات کے بعد کینیڈین فوج کی اعلیٰ افسر مستعفی ہوگئیں۔

لیفٹیننٹ کرنل Eleanor Taylor نے کہا کہ نقصان دہ جنسی رجحانات روکنے میں ناکامی نے ہماری ساکھ ختم کردی۔

ملازمت کے دوران جنسی استحصال کے لیےطاقت کا نامناسب استعمال ہوتے دیکھا۔

سینئر افسروں کیخلاف الزامات کی تحقیقات پر کینیڈین وزیراعظم اور وزیر دفاع کو بھی تنقید کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں