Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /home/pakistantimes/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
آٹوا میں مقیم پاکستانی پریس قونصلر کی ٹورانٹو آمد 459

آٹوا میں مقیم پاکستانی پریس قونصلر کی ٹورانٹو آمد

آٹوا میں مقیم پاکستان پریس قونصلر جناب حامد رضا خان وٹو گزشتہ ہفتہ ٹورانٹو کے دورے پر تشریف لائے، جہاں انہوں نے ٹورنٹو کے مقامی صحافیوں کے اعزاز میں ایک ظہرانہ دیا۔ ظہرانے کا مقصد کینیڈا پاکستان سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیال کرنا تھا، یہ تقریب مسی ساگا کے مقامی بینکوئیٹ ہال میں منعقد ہوئی، جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کے علاوہ قونصل جنرل عبدالحمید نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں