بُخار
دوائے حُجت و تکرار دستیاب نہیں
وجودِ زعم سے زائل ہو کِس طرح یہ بُخار
فتورِ عقل کا کوئی علاج نا ممکن
ہر ایک مسئلہ جب خُود ہو مسئلوں کا شکار
444
444
بُخار
دوائے حُجت و تکرار دستیاب نہیں
وجودِ زعم سے زائل ہو کِس طرح یہ بُخار
فتورِ عقل کا کوئی علاج نا ممکن
ہر ایک مسئلہ جب خُود ہو مسئلوں کا شکار