Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /home/pakistantimes/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ کی مراکش کی سفیر ثریا عثمانی سے ملاقات 362

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ کی مراکش کی سفیر ثریا عثمانی سے ملاقات

کینیڈین دارلحکومت اٹاوا میں ہوئی اس ملاقات میں کینیڈا میں تعینات مراکش کی سفیر ثریا عثمانی نے سفیر پاکستان ظہیر اے جنجوعہ کو کینیڈا میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہیں کینیڈا میں خوش آمدید کہا۔

ثریا عثمانی نے ملاقات کے دوران پاکستان اور مراکش کے درمیان قریبی تعلقات کا اعادہ کیا۔

دونوں ممالک کے قریبی تعلقات ان کے برادرانہ تعلق کی اساس ہیں، ثریا عثمانی کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں