حکمران
اکڑ، غرور، تکبر، گھمنڈ کے آگے
ڈرا ہوا نظر آیا حکومتی انصاف
جو فردِ جرم بھی عائد ہے باوجود اس کے
یہ حکمران ہیں اِن پر ہیں سات خون معاف

حکمران
اکڑ، غرور، تکبر، گھمنڈ کے آگے
ڈرا ہوا نظر آیا حکومتی انصاف
جو فردِ جرم بھی عائد ہے باوجود اس کے
یہ حکمران ہیں اِن پر ہیں سات خون معاف