آن لائن
دانت اب دو ہوں کہ ہوں چار کوئی فکر نہیں
اب ضرورت نہیں فی الحال کسی نخرے کی
دُم کٹا ہو کہ کٹا سینگ ہو کیا غم ہے کوئی
آن لائن ہے خریداری میاں! بکرے کی
509
آن لائن
دانت اب دو ہوں کہ ہوں چار کوئی فکر نہیں
اب ضرورت نہیں فی الحال کسی نخرے کی
دُم کٹا ہو کہ کٹا سینگ ہو کیا غم ہے کوئی
آن لائن ہے خریداری میاں! بکرے کی